Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ

41.1K posts

Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ

Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ

@Adnanm381

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2015
309 Takip Edilen315 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ@Adnanm381·
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا (ﷲ کے حضور) عرض کرتے رہو: "اے میرے رب! (میرے) ان دونوں (والدین ) پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔"
اردو
0
0
6
501
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Usman sayel
Usman sayel@Usmansayel55·
انصافینز الرٹ !! اس بابا کا پتہ چاہئے کچھ دوستوں نے اس بابا کیساتھ جو فراڈ ہوا ہے مدد کرنا چاہتے ہیں !! پلیز اس ویڈیو کو انسانیت کی خاطر شیر کریں اور اس بابا کا پتہ کرے شکریہ @iPiansRTs
اردو
4
32
41
829
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سعودی عرب نے ٹرمپ کے مطالبات خواہشات احکامات مسترد کردیے
Sabir Shakir tweet media
اردو
18
227
720
8.1K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ارشد ندیم نے نیزہ پھینکا ریکارڈ بنایا تو ایک نون غنے نے لکھا ارشد ندیم عمران سے زیادہ مقبول ہو گیا اور وہ ان سے زیادہ کرشماتی شخصیت بن گئے آج صبح میں نے بھتیجوں سے پوچھا ارشد ندیم کون ہے تو ان کی زبانیں تالو سے اس طرح چمٹی جس طرح ابراہم اکارڈ پر انصار عباسی صاحب کی چمٹ گئی ہے جب عمران کا پوچھا تو سب کچھ بتا دیا۔
اردو
185
980
4.7K
150.7K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بریکنگ نیوز🚨:حج کے دوران شدید گرمی 577 حجاج اکرام شہید سب سے زیادہ مصر کے 320 حجاج جاں بحق ہوئے۔ 11 پاکستانی ہے۔
اردو
29
287
2.2K
62.4K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
مل گئی وہ ویڈیو جس میں عمران خان نے کہا تھا، پی ٹی آئی کو مخالفین نہیں ہارا سکتے ہیں، پی ٹی آئی کو صرف پی ٹی آئی ہی ہارا سکتی ہیں 💔
اردو
26
1.2K
3K
17.3K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
میرے پاکستانیوں، پولیس مجھے پکڑنے کے لئے آگئی ہے. اُن کا خیال ہے کب عمران خان جیل میں چلا جائے گا تو قوم سوجائے گی۔ آپ نے ان کو غلط ثابت کرنا ہے، آپ نے ثابت کرنا ہے۔ گرفتاری سے پہلے عمران خان کا پیغام 💔
اردو
53
2.7K
6.8K
34.5K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جمال خاشقچی اور حامد میر دونوں واشنگٹن پوسٹ کے لئے لکھتے تھے۔ دونوں کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ہائر کیا تھا۔ واشنگٹن پوسٹ امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اخبار ہے۔ جمال خاشقچی کو اس لئے ہائر کیا تھا کیونکہ امریکہ اس وقت محمد بن سلیمان کا راستہ روکنا چاہتا تھا۔ محمد بن سلیمان نے تیزی سے ایکشن کرتے ہوئے جمال خاشقچی کو مروا دیا جس سے دنیا میں کہرام مچ گیا۔ لیکن محمد بن سلیمان کا اقتدار بچ گیا۔ اقتدار بچانے کے لئے ایسے فیصلے سفاکی اور بےرحمی سے کرنے پڑتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے وہ خطرناک فیصلہ کیا۔ اور امریکی اسٹیبلشمنٹ کو پیغام مل گیا۔ حامد میر کو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان میں رجیم چینج کے لئے ہائر کیا تھا۔ ڈیڑھ سال تک لکھتا رہا۔ 34 کالمز لکھے۔ سب کا مفہوم ایک تھا۔ عمران خان خطرناک مذہبی جنونی ہے۔ امریکی مفادات کے لئے خطرہ ہے۔ جرنیل حضرات امریکی مفادات کے محافظ ہیں۔ عمران خان کو ہٹانا بلکہ ہوسکے تو ختم کرنا ضروری ہے۔ حامد میر لکھتا رہا۔ عمران خان دیکھتا رہا۔ عمران خان تین سالوں سے جیل میں ہے۔ حامد میر آزاد ہے۔ بیٹی اور بھائی رجیم چینج کرنے والوں کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ میڈیا ختم ہوچکا ہے۔ لیکن حامد میر کی لاکھوں کی نوکری قائم ہے۔ شو جاری یے۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet mediaJimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
160
2.5K
6.5K
123.6K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
Form 45.
Mir Mohammad Alikhan tweet media
English
4
602
4.1K
34.3K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
کل منڈی بہالدین سے ایسی ہی دل دہلا دینے والی خبر ملی۔طلاق یافتہ بیوی اور اس کے بھائیوں نے نو عمر بیٹی سے باپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگوایا جو باپ کے ساتھ رہتی تھی۔پولیس نے بندے کو اٹھایا تھانے لے گئے۔گاوں والے تھانے پہنچے قسمیں دیں کہ انتہائی شریف آدمی ہے اور اس کی سابق بیوی اور سالے چالباز ہیں۔پولیس نے کہا آپ لوگ جائیں کچھ دیر میں بھیج دیتے ہیں۔بندے کو سی سی ڈی کے ذریعے مروا کر گھر لایا اور کہا کہ جب ہم گرفتار کرنے آئے تو بندے نے خودکشی کر لی۔لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آئی تو اس میں کوئی جنسی زیادتی سامنے نہیں آئی۔پنجاب اس وقت ایک جنگل ہے جہاں پولیس اور سی سی ڈی والے عام لوگوں کا شکار کرتے پھر رہے ہیں۔مخالفین سے پیسے پکڑتے ہیں اور کوئی بھی الزام لگا کر بندہ مار دیتے ہیں۔ایک مکمل "لا لیس " اسٹیٹ بن چکا پنجاب۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
113
3.1K
5.9K
84.9K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
‼️عیدالاضحٰی خوشحال گڑھ پہ‼️ خوشحال گڑھ کامریڈز کے لئے: بہت سے مسخرے، نفرت اور بغض سے بھرے لوگ آپ پر فقرے کستے رہ جائیں گے۔ آپ سے یہ کہیں گے کہ کیا حاصل کیا - انہیں مکمل نظرانداز کر دینا اپنے ہدف پہ نظر رکھنا، اپنی منزل کی طرف بڑھتے جانا۔ کامیابی اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن نیت اور کوشش اس نے تمہیں عطا کی ہے۔ اپنی کم تعداد سے نہ گھبرانا، سچے راستوں پر اکثر کم ہی لوگ ہوتے ہیں۔ اپنے عظم اور حوصلے اور اللہ کی دی ہوئی توفیق پر ایمان رکھنا۔ تاریخ میں یہی لکھا جائے گا کہ جب سارے اپنے اپنے بہانے تراش کر ایک دوسرے پر ناکامی کا ملبہ ڈال رہے تھے تو آپ کسی پہ انگلی اٹھائے بغیر صرف اپنے عمل پہ فوکس کئے ہوئے تھے۔ آپ کامیاب ہوں گے کیونکہ کامیابی ہی حق کا۔مقدر ہوتی ہے۔ ہمت رکھو، ڈٹے رہو۔ یاد رکھا جائے گا کہ تم کھڑے تھے۔ اور یہ ضرور یاد رکھنا 👇 "First they ignore you, then they laugh at you, then they fight you, then you win." #FreeImranKhanOnEid #عید_خوشحال_گڑھ_پر_خان_کیلئے
اردو
14
149
527
4.1K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
میدان عرفات میں رسول اللہ نے کثرت سے یہ دعا بھی فرمائی : ’’ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ فِیْ قَلْبِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ سَمْعِیْ نُوْرًا وَّ فِیْ بَصَرِیْ نُوْرًا ، اَللّٰھُمَّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْ ، وَ یَسِّرْلِیْ اَمْرِیْ ، وَ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ وَسَاوِسِ الصَّدْرِ وَ شَتَاتِ الْاَمْرِ وَ فِتْنَۃِ الْقَبْرِ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنْ شَرِّ مَایَلِجُ فِیْ اللَّیْلِ وَ شَرِّ مَا یَلِجُ فِیْ النَّھَارِ وَ شَرِّ مَا تَھِبُ بِہِ الرِّیْحُ وِ شَرِّ بَوَائِقُ الدَّھْرِ‘‘ (۱) ’’اے اللہ ! میرے دل میں ، میرے کانوں میں اور میری آنکھوں میں نور پیدا فرمادے ، اے اللہ ! میرا سینہ کھول دے ، اور میرے ہر کام کو آسان فرمادے اور میرے دل کے وسوسوں ، کام کے بکھرائو اور قبر کی آزمائش سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں ، یا الہی ! میں رات اور دن میں درپیش ہونے والی چیزوں کے شر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں ، اور ان چیزوں کے شر سے بھی جنہیں ہوا اپنے ساتھ لے کر چلتی ہے اور زمانہ کی ہلاکت خیزیوں کے شر سے ‘‘
اردو
17
387
2K
41.8K
Adnan Ranaⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پرال کے CEO کی تنخواہ 52 لاکھ روپے صدر ایگزم بینک کی تنخواہ 50 لاکھ روپے صدر فرسٹ ویمن بینک کی تنخواہ 22 لاکھ روپے صدر زرعی ترقیاتی بینک کی تنخواہ 54.5 لاکھ روپے گورنر سٹیٹ بینک کی تنخواہ 40 لاکھ روپے یہ سرکاری ملازمین اس ملک کو کھا گئے ہیں ان لوگوں کو ڈیزل گاڑیاں بنگلے ، بیرونی دورے ، فیملی ویزے ، لاکھوں کے دیگر الاونسز مل رہے ہیں ان لوگوں پر ہاتھ جب تک نہیں ڈالا جائے گا غریب کا بچہ یوں ہی بھوکہ سوئے گا
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
80
1.9K
3.3K
93.5K