FaNi_Adv 🇵🇰

139.3K posts

FaNi_Adv 🇵🇰 banner
FaNi_Adv 🇵🇰

FaNi_Adv 🇵🇰

@Adv_Fani

#Advocate #dreaming for prosperity of Pakistan #Volunteer #Gemini #Travelling is Passion #PakArmy's *soldiers* huge admirer✌️

Pakistan Katılım Temmuz 2010
6.3K Takip Edilen13K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
FaNi_Adv 🇵🇰
FaNi_Adv 🇵🇰@Adv_Fani·
اگلوں کو بھی پتہ ہے انکی اتنی اوقات نہیں کہ بیانیہ بنا سکیں مگر باقی سب ٹاؤٹس اور ملازموں کو پیغام دینا مقصود ہے کہ جتنی ہماری خدمت کرتے رہو گے موقع ملتے ہی کروڑوں میں کھیلو گے، جیسے جسٹس سعید الزمان صدیقی مرحوم کو بستر مرگ پہ ہوتے ہوۓ گورنر صرف پیغام پہنچانے کیلیے لگایا گیا تھا
Siddique Jan@SdqJaan

جس نوازشریف کے لیے دو تین چینلز کو چھوڑ کر تمام پرائیویٹ چینلز بیانیہ نہیں بنا پا رہے، اس کے لیے پی ٹی وی پر یہ 3 کردار بیانیہ بنائیں گے 😂 نگران حکومت کی سادگی چیک کریں 🤣

اردو
7
181
411
22.4K
FaNi_Adv 🇵🇰
FaNi_Adv 🇵🇰@Adv_Fani·
جسٹس کیانی لاھور ٹرانسفر
FaNi_Adv 🇵🇰 tweet mediaFaNi_Adv 🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
0
10
Maryam Nawaz Khan
Maryam Nawaz Khan@maryamnawazkhan·
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس محسن اختر کیانی کا لاہور ہائیکورٹ، جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا سندھ ہائیکورٹ تبادلہ کر دیا جبکہ جسٹس ڈوگر نے جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس خادم سومرو کے تبادلے کی سفارش واپس لے لی!
Maryam Nawaz Khan tweet mediaMaryam Nawaz Khan tweet mediaMaryam Nawaz Khan tweet mediaMaryam Nawaz Khan tweet media
اردو
12
48
228
9K
FaNi_Adv 🇵🇰
FaNi_Adv 🇵🇰@Adv_Fani·
The White House Correspondents’ Dinner shooter has been identified 31-year-old teacher Cole Allen from Torrance, California Interestingly he is agent/fan of @IDF. Trump wanna make a peace deal with #Iran but seems @netanyahu wanna eliminate peace deal makers of both sides 🤨🤨
FaNi_Adv 🇵🇰 tweet mediaFaNi_Adv 🇵🇰 tweet mediaFaNi_Adv 🇵🇰 tweet media
English
1
0
0
182
FaNi_Adv 🇵🇰 retweetledi
Pakistan Strategic Forum
Pakistan Strategic Forum@ForumStrategic·
Former U.S. Diplomat schools entire Indian media LIVE ⚡🔥
English
1
435
1.9K
56.2K
FaNi_Adv 🇵🇰 retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
عمر چیمہ کی وال کا پوسٹ مارٹم۔۔۔۔ سابقہ تحقیقاتی صحافی عمر چیمہ جو اب مکمل طور پر ٹرول بن چکے ہیں، انہوں نے گذشتہ 7 دن میں کل 19 ٹویٹس کی ہیں(کوٹ ری پوسٹس کے علاوہ)ان میں سے 8 ٹویٹس (یعنی 42%) صرف پی ٹی آئی، عمران خان اور ان کے حامیوں پر تنقید، طنز اور لمبے تجزیوں پر مشتمل تھیں،مثال کے طور پر: "No medicine in the world can cure PTI supporters. They sink as Pakistan rises." "اگر آج عمران خان وزیراعظم ہوتا" والا لمبا طنزیہ تجزیہ "پی ٹی آئی والو، کسی بندے کے ساتھ لڑا جا سکتا ہے لیکن اسکی قسمت کے ساتھ نہیں" "پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز"، "PTI friends"، "پی ٹی آئی والے بیوقوف" وغیرہ۔۔۔ ایک ہفتے میں ہر دوسری ٹویٹ PTI/عمران خان پر؟ چیمہ صاحب، آپ کے حواس پر پی ٹی آئی اور عمران خان مکمل طور پر حاوی ہیں۔۔ تحقیقاتی صحافت کہاں گئی؟ اب صرف ٹرولنگ رہ گئی ہے؟ کسی اچھے ماہر نفسیات سے معائنہ کرائیں۔۔۔
Fahim Akhtar Malik tweet media
اردو
107
546
1.8K
40.7K
FaNi_Adv 🇵🇰 retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
بھینگے، خبیث، گندے دانتوں والوں سمیت تمام اقسام کے ٹاوٹ حضرات اس وقت ایران کو ہلکائے کتے کی طرح پڑ چکے ہیں
اردو
21
367
1.7K
16.3K
FaNi_Adv 🇵🇰 retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپکی ایک شیئر کسی ماں کی راحت کا سکون بن سکتا ہے، یہ معصوم بچہ جسکی عمر 4 سال ہے آج بنگش کالونی راولپنڈی سے لاپتہ ہوا ہے جس کی تلاش کی جارہی ہے اگر آپ کے پاس اس بچے کے حوالے سے کوئی معلومات ہو تو نمبر پر رابطہ کیجئے۔ شکریہ رابطہ نمبر: 03123440652
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
13
2K
1.5K
30.5K
FaNi_Adv 🇵🇰
FaNi_Adv 🇵🇰@Adv_Fani·
ویسے ہی حد پار کرنے سے یاد آیا۔ آج چیمہ صاحب جیسے @SHABAZGIL پہ ایک ٹویٹ کی وجہ سے الزام لگا رھے ہیں،ماضی قریب میں باقاعدہ #منظم مہم چلا چکے ہیں اس طرح کی اُس منظم مہم کے دوران "نواز شریف فورس" کے تمام صحافیوں نے محمد بن سلمان کی آمد پہ یہ حرکت کی تھی۔نوازشریف فورس کی چالاکیاں
FaNi_Adv 🇵🇰 tweet media
Umar Cheema@UmarCheema1

یہ شخص خود ساختہ کہانی بیان کرکے اپنی طرف سے یو اے ای کو اُکسا رہا ہے یہ لوگ ایسے شخص کے پیروکار ہیں جو مخالفت میں کوئی بھی حد پار کر سکتے ہیں

اردو
0
0
0
20
FaNi_Adv 🇵🇰 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ایم ایف جیسے ٹاوٹ جو کل تک بتا رہے تھے کہ 137 روپے فی لیٹر قیمت بڑھانا ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے کیوں ضروری تھا ، آج بتائیں گے کہ 80 روپے کم کرنا کیوں بہت بڑا احسان عظیم ہے
اردو
99
1.6K
5.9K
60K
FaNi_Adv 🇵🇰 retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨"امریکہ میں ایک مشہور امریکن کانٹینٹ کریئیٹر مائرن گینز کی ویڈیو ٹرینڈ کر رہی ہے.جس میں 👇 ایک اسرائیلی لڑکی اس سے پوچھتی ہے: کیا آپ ہولوکاسٹ پر یقین رکھتے ہیں؟ مائرن: کیا آپ غزہ میں نسل کشی پر یقین رکھتی ہیں؟ اسرائیلی خاتون: اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ مائرن جواب دیتا ہے: تو پھر آپ دنیا سے کیسے توقع کرتی ہیں کہ وہ ہولوکاسٹ پر یقین کرے، جس میں 60 لاکھ یہودی مارے گئے، حالانکہ وہ ایسے وقت میں ہوا جب جدید ریکارڈنگ اور دستاویزی ٹیکنالوجی موجود نہیں تھی، جبکہ آج آپ غزہ میں ہونے والے واقعات کا انکار کر رہی ہیں، جب پوری دنیا اسے آواز اور تصاویر کے ساتھ براہِ راست دیکھ رہی ہے؟"
اردو
18
3K
6.9K
118.2K
FaNi_Adv 🇵🇰
FaNi_Adv 🇵🇰@Adv_Fani·
سارے پٹواری باجماعت ہوکر @worqas کو بتا رہے کہ کراچی تو سندھ کی حدود میں ھے اور وہاں سندھ حکومت کی مرضی یا حکم چلتا ھے، مگر جب مریم نواز کے ہوٹل پہ ریڈ کی بات آتی ھے تب کہتے کہ وہ عمران خان نے کروایا تھا، حالانکہ تب بھی سندھ حکومت پی پی کے پاس تھی ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور😊
FaNi_Adv 🇵🇰 tweet media
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

اس خچر کو یہ بھی نہیں پتہ کہ کراچی پولیس مریم نواز کے نہیں سندھ حکومت کے ماتحت ہوتی ہے،مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ ہیں،اس کو کس کنجر نے صحافی بنایا ہے ؟

اردو
0
1
2
33