Adv Mushahid Dawar

6.8K posts

Adv Mushahid Dawar banner
Adv Mushahid Dawar

Adv Mushahid Dawar

@Adv_dawar

Members of Islamabad Bar Council || Practicing As an Advocate in Civil & Criminal || Corporate || Constitutional || FST || Tax & Banking Law

Islamabad Katılım Ekim 2019
653 Takip Edilen16.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
ہماری کسی کیساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہی یہ تیسری بار ہمارےگھر پر دستی بم سےحملہ کیاجاتاہےتفششی ادرے والےمکمل طورپر ناکام ہےکل ہمارےگھر پر دوبارہ رات کےوقت دستی بم پھینکاگیاجسکےنتیجےمی میراچھوٹا بھائی زخمی ہوا می سوشل میڈیا کےزریعےبتاناچاہتا ہوکہ اگر ہمیں کچھ ہوا توادارےذمہ دار ہونگی
اردو
29
81
309
0
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Nadir Baloch
Nadir Baloch@BalochNadir5·
سپریم کورٹ بار بک چکی ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ بار بک چکی ہے ،پاکستان بارکونسل بار بک چکی ہے ۔۔ اس نے اصولوں، اپنے مینڈیٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔۔اپنے مفادات کو تحفظ دیا ہے ۔۔اپنے مفادات کے لیے ان بارز کی جانب سے ایسے دو وکلاء(ایمان اور ہادی) کے لیے بیان بھی نہیں آرہا جو وکلاء ہر روز کسی نہ کسی مظلوم کے لیے بیان جاری کرتے تھے ۔۔ یہ دو وکلاء ہمارے اس موجودہ سسٹم کے لیے بہت بڑا چیلنج ہیں ۔۔یہ دو وکلاء آج کے دور کے عاصمہ جہانگیر ہیں ۔۔ اس سے بڑی ستم ظریفی اور کیا ہو گی کہ جو لوگ خود کو عاصمہ جہانگیر کا وارث کہتے ہیں ان لوگوں،ان بارز اور وکلاء کے گرپوں نے اپنے ہاتھ سے پکڑ کر ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو پولیس کے حوالے کیا۔۔انکو جیل بھجوایا ۔۔ مطیع اللہ جان
اردو
8
653
1.8K
21.4K
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
آج اگر ایمان اور ہادی جیل میں ہیں تو اسکی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ہماری ریاست ایک نہتی لڑکی سے ڈرتی ہے۔ پچھلے 70 دن سے ان کے جیل میں ہونے سے پاکستان کے اندر سینکٹروں خاندان چاہے وہ لاپتہ افراد کے لواحقین ہیں چاہے وہ بلاسفیمی گینگ کے شکار پڑے ملزمان ہیں چاہے وہ عام ریڑھی والے مزدور ہیں ان کے مقدمات میں کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی ۔انکے مقدمات لگائے ہی نہیں جارہے کیونکہ اگر ان کے مقدمہ لگ بھی گیا تو پھر سوال اٹھے گا کہ ایمان اور ہادی کہاں ہیں ؟؟ مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 @AsadAToor @ShireenMazari1
اردو
13
227
692
37.3K
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Exact Press International
Exact Press International@ExactPressIntl·
ٹوئیٹ کرنے پر وہ سزا دی جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے!!! اس ملک کے چیف جسٹسز چاہے وہ سپریم کورٹ کے ہوں ،چاہے اسلام ہائیکورٹ کے یا آئینی عدالت کے ہوں بڑی بے شرمی و ڈھٹائی کیساتھ ان ( ایمان اور ہادی ) کی فائل سائیڈ پر رکھ کے بیٹھے ہوئے ہیں فکس کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ اس سے بڑا قانون کے ساتھ مذاق نہیں ہو سکتا کہ ٹوئیٹ کرنے پر 17سال سزا دو جو کہ قتل کرنے پر بھی نہیں دیتے ۔قتل کرنے پر بھی اگر سزائے موت نہ ہو تو 14 سال سزا ہوتی ہے ۔۔یہاں پر آپ نے آوازوں پر آپ نے 17سال سزا دی ہے ۔۔ اس وقت کوئی و قانون نہیں ہے ۔۔26ویں ترمیم کے بعد قانون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے ۔۔27ویں ترمیم کے بعد عدلیہ ختم ہو چکی ہے ۔۔ اسد طور @AsadAToor @ShireenMazari1 #imaanhadi #advocateimaanmazari
اردو
9
557
1.6K
43.2K
Adv Mushahid Dawar retweetledi
The Witness
The Witness@Islamabadies·
یہ فیصلے جن لوگوں کے ہوتے ہیں، وہ نہ اپنے لوگوں پر رحم کرتے ہیں اور نہ دوسروں پر۔ دہائیاں گزر گئیں، ایسے ہی بے رحم فیصلے کیے جاتے رہے، لیکن نہ ملک ترقی کر رہا ہے اور نہ ہی امن قائم ہو رہا ہے۔ یہ سب اشرافیہ کے فیصلے ہیں۔ اس ملک میں صرف اشرافیہ ہی امن میں ہے، ترقی میں ہے اور ان کے اثاثوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ عام لوگوں کے لیے سخت ترین اور بے رحم فیصلے کیے جاتے ہیں۔ “اس کو نکالو، اُس کو نکالو”، مہنگائی، کرپشن اور عیاشیاں یہی عام عوام کا مقدر بنا دیا گیا ہے۔
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar

یہ ایک افغان بچے کے ساتھ ریاست کے رویے کی عکاسی ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں میں انہیں خیموں میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے۔ خدارا، تھوڑا سا تو انسانیت کا خیال رکھا جائے💔🙏

اردو
5
19
102
3K
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
یہ ایک افغان بچے کے ساتھ ریاست کے رویے کی عکاسی ہے کہ مون سون کی شدید بارشوں میں انہیں خیموں میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا جاتا ہے۔ خدارا، تھوڑا سا تو انسانیت کا خیال رکھا جائے💔🙏
اردو
32
91
512
16.4K
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Afrasiab Khattak
Afrasiab Khattak@a_siab·
وخت د ګیلې نه دې ګیله نه کوی اوښکې مې اوس په بڼو شپه نه کوی غم چې د زړه د ځیګر لار ولیده اوس مې په سترګو کې دمه نه کوی خلک د شپې خاموشۍ وویرول اوس څوک د مینې وظیفه نه کوی په یوه ادبی کانفرنس کې د #صاحب شاه صابر ، راج ولی شاه خټک او د یوه بل ملګری سره
Afrasiab Khattak tweet media
PS
11
45
319
11.1K
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
پشتونخواء بلخصوص وزیرستان کے ساتھ ریاستی جبر جو مختلف شکل میں جاری ہے انکو مزید بند کیا جائے 🙏 @MohsinnaqviC42
اردو
1
10
34
653
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
اج رات 11 بجے بنوں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے دھماکے نے سب کچھ بدل دیا۔13 سال پہلےبھی یہی زخم لگا تھا۔ نقیب اللہ خان نےمحنت سے گھر دوبارہ بسایا، مگر آج وہ اپنے دو بیٹوں اور بیٹی سمیت ہمیشہ کیلئے رخصت ہوگیاجبکہ بیوی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہے #پختونخواء💔
Adv Mushahid Dawar tweet media
اردو
1
5
15
600
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Shireen Mazari
Shireen Mazari@ShireenMazari1·
70 days of illegal incarceration today for @ImaanZHazir & @AdvHadiali while IHC CJ Dogar sits on their appeals. He shd have nothing to do with their cases administratively & judicially bec Imaan has 2 complaints against him - one before SJC & 1 before IHC harrassment committee.
Shireen Mazari tweet media
English
84
1.2K
3.3K
81.7K
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
@bazai_tania کاش اپ جیسے وکیل کو اپنے علاقے کے مسائل اور وسائل کے بارے میں نالج ہوتی تو اپ identity crisis کا شکار نہ بن جاتی اسلام اباد کے اثرات ہے نا ۔۔!!!
اردو
0
0
0
6
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Afrasiab Khattak
Afrasiab Khattak@a_siab·
د جینکو مکتب چې بند وی لکه سپرلی ګل چې خزان وهلې وینه #لنډۍ #LetAfghanGirlsLearn
PS
0
31
158
3.5K
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
بنوں سی پیک روڈ کے نزدیک نوجوانوں کی لاشیں پڑی ہیں، جنہیں بے دردی سے قتل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں پشتون قوم کے قتل عام جاری ہے۔ بہت سی ماؤں نے اپنے جوان بیٹے کھو دیے ہیں اور بہت سے بچے ہمیشہ کے لیے اپنے والدین سے جدا ہو گئے ہیں۔ انسانیت کی خاطر مزید خون بہنا بند کیا جائے۔
Adv Mushahid Dawar tweet media
اردو
7
32
101
9K
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
عدالتی نظام کی ایک دردناک جھلک ام رباب نامی لڑکی والد چچا،دادا کو بےدردی سےقتل کیا۔اس نے آٹھ برس تک پیپلز پارٹی کےدو صوبائی وزراءسمیت دیگرملزمان کیخلاف کیس لڑا ننگےپاؤں عدالت کےچکر کاٹی مگر آج عدالت نےسبکو باعزت بری کردیا ملزمان جشن مناتے رہےجبکہ وہ انصاف کےبغیر اشکبار گھرلوٹ گئی
اردو
9
331
660
19K
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Shireen Mazari
Shireen Mazari@ShireenMazari1·
Today 64 days of illegal incarceration thru illegal conviction orders for @ImaanZHazir & @AdvHadiali all bec they fought to get justice for the marginalised, the poor, the dispossessed, the voiceless, those struggling for justice. Now courts denying Imaan & Hadi justice. #ReleaseImaanAndHadi
Shireen Mazari tweet media
English
115
1.5K
4.7K
76.4K
Adv Mushahid Dawar
Adv Mushahid Dawar@Adv_dawar·
ریاستی ناانصافی کی ایک اور مثال سامنے آئی جب علی وزیر کو سکھر جیل سے رہائی کے بعد خفیہ طور پر دوبارہ گرفتار کیا گیا۔ بعد ازاں ایک مشکوک ایف آئی آر درج کی گئی جسے عدالت میں چیلنج کیا گیا۔ مزید دباؤ پر نئی ایف آئی آر سے انکار کرنے والے ایس ایس پی کو معطل کر دیا گیا #ReleaseAliWazir
Adv Mushahid Dawar tweet media
اردو
4
57
203
5.8K
Adv Mushahid Dawar retweetledi
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
How dire is Pakistan’s security crisis? TTP terrorists on motorbikes were patrolling the main road in Bannu, Khyber Pakhtunkhwa, today on Eid, Sat 21 Mar. Pakistani military, failing to curb terrorism at home for 25 years, now wants to police Gaza for Israel.
English
52
261
1.1K
49.5K