Sam Gujjar

1.1K posts

Sam Gujjar

Sam Gujjar

@AfifaSaima

Katılım Şubat 2023
357 Takip Edilen273 Takipçiler
Sam Gujjar retweetledi
Mr JuNi
Mr JuNi@Mrr_JuNi·
قرآن پاک رحمت کا دریا ہے، جو اپنی آیات سے پینے والوں کی روحانی پیاس بجھاتا ہے🤍 صبح کا آغاز تلاوت قرآن کریں۔ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚
Mr JuNi tweet media
اردو
76
4
90
757
Sam Gujjar retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ہمارے پروردگار! جب آپ نے ہمیں ہدایت بخشی ہےتو اس کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مبتلا نہ کرنااور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عنایت فرمائیں ، یقینا آپ بڑے عطا فرمانے والے ہیں #محفل_سخن
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
66
34
83
719
Sam Gujjar retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اگر محبت کے 100حصے کیے جائیں تو ننانوے حصوں کی حقدار ماں ہے اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھیں جن کے والدین اس دنیا فانی سے چلے گئے ہیں ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ہو آمین یارب العالمین رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا 🤲🏻
Irum Chauhdry tweet media
اردو
23
11
41
477
Sam Gujjar retweetledi
Wajahat Asif
Wajahat Asif@WA_PK01·
💐🍀اسلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 💐🍀 🌸🌻صبح بخیر 🌸🌻 اے پروردگار !!!! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!! #خاتم_النبیین_محمدﷺّ
Wajahat Asif tweet media
اردو
97
26
282
1.8K
Sam Gujjar retweetledi
Mr Toji
Mr Toji@tojijunior·
#PTI_Folllowers 🌅 دِن کـــا آغــــاز...! 🌅 ❤️ خُــــوبصُـــورت تــلاوتِ قـــرآن سمـــاعـــت فـــرمــا کـــر اپنـــے دِلـــوں کــو مُنـــور فـــرمــائیـــں...!💖۔ دلوں کا سکون
اردو
85
55
69
251.3K
Sam Gujjar retweetledi
Mr Toji
Mr Toji@tojijunior·
پسندیدہ شخص بھی جادوگر ہوتا ہے، بے چین دل میں سکون اور بے خوابی سی بوجھل آنکھوں میں خواب بھرنے کی قابلیت بس اسی کے پاس ہوتی ہے❤️🙌 #Ziam #PTI_Folllowers
اردو
86
60
78
87.3K
Imran Khan 𝓯𝓪𝓷
Imran Khan 𝓯𝓪𝓷@IFTYPATANPTI·
🔊🔊 مجھے ایسے X اکاؤنٹس کی تلاش ھے جوکہ سو فیصد 💯 فالو بیک کرتے ہوں۔۔۔ میرے 🔥40,000🔥 سے زائد فالووز آپ کو فالو کریں گے۔۔۔ ری پوسٹ کریں +کمینٹ کرے۔شکریہ.۔۔۔
اردو
17
11
16
964
Sam Gujjar retweetledi
Mr Toji
Mr Toji@tojijunior·
#PTI_Folllowers بہادروں کا نام ہمیشہ ٹاپ لسٹ پر ہوتا ہے ریاستی ظلم کا شکار عمر ایوب کو عمران خان نے وزیراعظم کے لئے نامزد کر دیا
Mr Toji tweet media
اردو
102
94
152
87.6K
Mr Toji
Mr Toji@tojijunior·
#PTI_Folllowers جاناں ُتُم !❤️ میرے وجود میں سکون کے قیام کا موجب اور لبوں سے پھوٹتی ہنسی کا ذریعہ ہو ۔۔ تمہیں اک نظر دیکھ لینے سے نگاہیں دھنک رنگ کہکشاؤں کے راستے پر چل نکلتی ہیں_
Mr Toji tweet media
اردو
100
64
99
58.6K