Ahad

1K posts

Ahad

Ahad

@Ahad588940

Dream big, work hard, stay focused and live a life no one can even think of

Katılım Ekim 2021
1.4K Takip Edilen36 Takipçiler
Ahad retweetledi
Zahid Farooq Malik
Zahid Farooq Malik@zfmalik·
نئی ویزا اسکیم ! پاکستانیوں کے لیے آسٹریلیا میں نوکری اور مستقل رہائش کا سنہری موقع خواہش مند ہنر مند افراد کے لیے ایمپلائر نومینیشن اسکیم (ENS) ویزا (سب کلاس 186) کی تفصیلات جاری آسٹریلیا نے غیر ملکی ہنر مند افراد کیلئے ایمپلائر نومینیشن اسکیم (ENS) ویزا (سب کلاس 186) کے تحت مواقع کو مزید واضح کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے آسٹریلیا جانے کے خواہش مند ہنر مند افراد کے لیے ایمپلائر نومینیشن اسکیم (ENS) ویزا (سب کلاس 186) کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔اس اسکیم کے ذریعے اہل امیدوار آسٹریلوی آجر (Employer) کی نامزدگی پر مستقل رہائش حاصل کر سکتے ہیں اور یہ ویزا خاص طور پر ان افراد کیلئے ہے جو کسی مخصوص شعبے میں مہارت، تجربہ اور پیشہ ورانہ قابلیت رکھتے ہوں۔درخواست دہندگان کیلئے ضروری ہے کہ ان کے پاس آسٹریلوی کمپنی کی جانب سے اسپانسرشپ ہو اور وہ متعلقہ فیلڈ میں مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہوں۔آسٹریلوی وزارتِ داخلہ علاقائی علاقوں میں کام کرنے والے افراد، صحت، اور تدریسی شعبوں سے وابستہ پیشہ ور افراد کو ترجیح دیتی ہے۔حکام کے مطابق اس پروگرام کا بنیادی مقصد آسٹریلیا میں ہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنا اور مختلف صنعتوں میں افرادی قوت کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ اسکیم ملکی معیشت کو بہتر بنانے اور ماہر افرادی قوت کو راغب کرنے کی حکومتی پالیسی کا حصہ ہے۔ویزا سے متعلق مستند اور تازہ ترین تفصیلات آسٹریلوی وزارتِ داخلہ کی سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔بیورو آف امیگریشن نے واضح کیا ہے کہ یہ اسکیم محنتی اور قابل افراد کو عالمی سطح پر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو منوانے کا ایک بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔مزید معلومات کے لیے بیورو کی ویب سائٹ beoe.gov.pk پر وزٹ کیا جا سکتا ہے۔
اردو
6
91
302
58.1K
Ahad retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
میرا کام تھا عوام کو شعور دینا باقی اپ کی مرضی ہے اس پر عمل کریں گے تو صحت مند رہیں گے
اردو
20
348
724
80.6K
Ahad retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
زیتون کا تیل ایک چمچ ،آدھا لیموں ،ناریل کے پانی میں ملا کر اسے پینے سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے
اردو
47
1.3K
3.3K
204.5K
Ahad retweetledi
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں موجود ہے! 🏡 اگر آپ بھی اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور مکمل گائیڈ حاصل کریں۔ 🔔 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں لازمی شئیر کریں
اردو
24
613
1K
59K
Ahad retweetledi
Saleem Khaliq
Saleem Khaliq@saleemkhaliq·
It is often said that players participate in leagues just for money, but at least in the Pakistan Super League this isn’t the case. Here, players truly become emotionally connected with their teams. Just look at this image of Marnus Labuschagne,after the Kingsmen’s victory, he became visibly emotional. That’s what makes our league special Pic Pcb
Saleem Khaliq tweet media
English
4
105
1.3K
31.2K
Ahad retweetledi
DTE PUNJAB DSD
DTE PUNJAB DSD@DsdDte·
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت تاریخی پیکج کا اعلان آج کریں گے گھر کی خریداری کیلئے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے 25 لاکھ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر 1 کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا پہلے دس برس میں 5 فیصد فکسڈ مارک اپ اور اگلے دس برس میں نارمل مارک اپ ہو گا 25 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 16 ہزار 499 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی 50 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 32 ہزار 997 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی 75 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 49 ہزار 497 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی 1 کروڑ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 65 ہزار 996 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی گھر کیلئے قرض حاصل کرنے کیلئے شناختی کارڈ ہولڈرز اور پہلے سے مقروض نہ ہونا شرط ہے قرض کی رقم سے دس مرلہ پلاٹ کی خریداری یا دس مرلہ بنا ہوا گھر خریدا جا سکے گا 90 فیصد فنانسنگ حکومتی اسکیم کے تحت اور دس فیصد انفرادی طور پر کرنا ہو گی اسلامک و کمرشل بینک، مائیکروفنانس بینک، ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے قرض مل سکے گا *Apply at:* apnaghar.gov.pk
DTE PUNJAB DSD tweet media
اردو
16
60
190
18.4K
Ahad retweetledi
Government of Pakistan
Government of Pakistan@GovtofPakistan·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپنا گھر سکیم کے اجرا کی تقریب سے خطاب "ملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لیے ’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم‘‘ کا باقاعدہ اجرا کر دیا گیا ہے۔ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان شرائط پر دستیاب ہوگا۔ پہلے سال 50 ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ آئندہ چار برسوں میں ہدف 5 لاکھ گھروں کا ہوگا۔ 10 مرلے تک گھر تعمیر کیے جا سکیں گے اور اس کے لیے فنانسنگ کا حجم 3.2 کھرب روپے ہوگا۔ قرضے کی واپسی کی مدت 20 سال ہوگی۔ پہلے 10 سال مارک اَپ 5 فیصد اور اگلے 10 سال مارک اَپ مارکیٹ کی شرح کے مطابق ہوگا۔ سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر بھی ہوگا۔ تعمیراتی شعبے سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے، حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔ سکیم پر عملدرآمد کا ہر مہینے خود جائزہ لوں گا۔"
Government of Pakistan tweet mediaGovernment of Pakistan tweet mediaGovernment of Pakistan tweet media
اردو
47
87
327
31.5K
Ahad retweetledi
Ahad retweetledi
Siddique Jan SMT
Siddique Jan SMT@SdqJaanSMT·
وزیراعظم شہبازشریف اپنا گھر پروگرام کے تحت تاریخی پیکج کا اعلان آج کریں گے گھر کی خریداری کیلئے 1 کروڑ روپے 20 سال کی مدت کیلئے فراہم کیے جا سکیں گے 25 لاکھ، 50 لاکھ، 75 لاکھ یا پھر 1 کروڑ روپے تک قرض حاصل کیا جا سکے گا پہلے دس برس میں 5 فیصد فکسڈ مارک اپ اور اگلے دس برس میں نارمل مارک اپ ہو گا 25 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 16 ہزار 499 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی 50 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 32 ہزار 997 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی 75 لاکھ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 49 ہزار 497 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی 1 کروڑ قرض لینے والے افراد کو ماہانہ 65 ہزار 996 روپے ماہانہ واپس قسط ادا کرنا ہو گی گھر کیلئے قرض حاصل کرنے کیلئے شناختی کارڈ ہولڈرز اور پہلے سے مقروض نہ ہونا شرط ہے قرض کی رقم سے دس مرلہ پلاٹ کی خریداری یا دس مرلہ بنا ہوا گھر خریدا جا سکے گا 90 فیصد فنانسنگ حکومتی اسکیم کے تحت اور دس فیصد انفرادی طور پر کرنا ہو گی اسلامک و کمرشل بینک، مائیکروفنانس بینک، ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے قرض مل سکے گا قرض حاصل کرنے کیلئے کوئی فیس یا پیمنٹ سے قبل کوئی ادائیگی کرنا شرط نہیں ہو گی اسٹیٹ بینک اور پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن کیجانب سے منصوبے کی مانیٹرنگ ہو گی گھر کیلئے قرض حاصل کرنے کیلئے آن لائن درخواست دینا ہو گی آن لائن درخواست دینے کے بعد قرض کیلئے حتمی منظوری تک ایک ماہ کا وقت لگے گا
اردو
38
139
603
76.6K
Ahad retweetledi
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
گلیات کے شور شرابے اور سیاحوں کے ہجوم سے دور، ایبٹ آباد روڈ پر ایک ایسا مقام ہے جو اپنی خاموشی، گھنے جنگلات اور مٹی کی سوندھی خوشبو کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہے۔ اسے ہم 'باڑہ گلی.' کے نام سے جانتے ہیں، یہ وہ مقام ہے جہاں پہنچ کر محسوس ہوتا ہے کہ وقت تھم گیا ہے۔ اگر آپ نتھیا گلی سے ایبٹ آباد کی طرف نکلیں، تو چند کلومیٹر کے فاصلے پر ہی بادلوں کی اوٹ میں چھپا یہ پرسکون علاقہ آپ کا استقبال کرتا ہے۔ سطح سمندر سے تقریباً 7,700 فٹ کی بلندی پر واقع یہ مقام محض ایک سیاحتی پوائنٹ نہیں، بلکہ سکونِ قلب کا ایک گہوارہ ہے۔ مری ایکسپریس وے سے جھیکا گلی اور نتھیا گلی کے پُرپیچ مگر سحر انگیز راستوں سے گزرتے ہوئے یہاں تک کا سفر بذاتِ خود ایک یادگار تجربہ بن جاتا ہے۔ باڑہ گلی کی سب سے بڑی انفرادیت پشاور یونیورسٹی کا سمر کیمپس ہے۔ برطانوی دور کی قدیم فوجی چھاؤنی میں قائم یہ کیمپس جب گرمیوں میں آباد ہوتا ہے، تو یہاں کی فضاؤں میں علم، تحقیق اور مباحثوں کی خوشبو رچ بس جاتی ہے۔ پتھروں سے بنی پرانی طرز کی عمارتیں، ڈھلوانی چھتیں اور ان کے گرد پہرہ دیتے صدیوں پرانے دیودار کے درخت آپ کو کسی قدیم یورپی گاؤں کا احساس دلاتے ہیں۔ یہاں وہ تجارتی رونق نہیں جو مری یا نتھیا گلی میں نظر آتی ہے، اور یہی اس کی اصل روح ہے۔ یہاں فطرت اپنے اصل اور بے ساختہ روپ میں ملتی ہے جہاں پرندوں کی چہچہاہٹ، چیڑ کے درختوں سے ٹکرا کر آتی سیٹی بجاتی ہوائیں اور اچانک گلیوں میں بچھ جانے والی سفید دھند انسان کو ایک طلسماتی دنیا میں لے جاتی ہے۔ یہاں کی راتیں اتنی پرسکون ہوتی ہیں کہ آپ اپنے دل کی دھڑکن بھی صاف سن سکتے ہیں۔ جو لوگ ہائیکنگ اور فوٹوگرافی کے شوقین ہیں، ان کے لیے باڑہ گلی کسی جنت سے کم نہیں۔ یہاں کی ٹریلز آپ کو گھنے جنگل کے ان گوشوں تک لے جاتی ہیں جہاں سے دور مٹیالے پہاڑ اور مکش پوری ٹاپ کا نظارہ آنکھوں کو ٹھنڈک بخشتا ہے۔ کیمرے کی آنکھ یہاں کے بدلتے موسموں، ڈھلتے سورج کی زرد روشنی اور بارش کے بعد نکھرے ہوئے سبزے کو قید کرنے کے لیے ہمیشہ بے تاب رہتی ہے۔ برہ گلی ان لوگوں کے لیے ہے جو ہجوم سے اکتا کر فطرت کی سرگوشیاں سننا چاہتے ہیں اور اپنی روح کو تازہ دم کرنا چاہتے ہیں۔ اگر آپ بھی زندگی کی بھاگ دوڑ سے تھک کر کسی 'خاموش جنت' کی تلاش میں ہیں، تو اگلی بار گلیات کے سفر میں اس چھپے ہوئے ہیرے کے لیے وقت ضرور نکالیے گا۔ Composed by Life Goes On
Pakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet mediaPakistan Tourism tweet media
اردو
18
180
1.1K
48.5K
Ahad retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
پاکستان میں ہفتہ وار اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان خلیجی تیل کے بحران کے باعث وزیراعظم کے ہدایت پر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 4 اپریل 2026 سے ہر ہفتے ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا لاک ڈاؤن کا وقت: ہر ہفتہ رات 12:01 بجے (شروع) سے اتوار رات 11:59 بجے تک تمام کاروبار، مارکیٹیں، صنعتیں اور سروس سیکٹر بند، شادیاں یا کوئی تقریبات منع تمام انٹر سٹی موٹرویز، ہائی ویز اور سڑکیں بند (سوائے پبلک ٹرانسپورٹ بسوں کے) ہسپتال، فارمیسیاں، ہوائی اڈے، بندرگاہیں، ریلوے سٹیشن اور ضروری سروسز کھلی رہیں گی
Basharat Raja tweet media
اردو
56
93
493
67.9K
Shahzaib
Shahzaib@Shahzoo_khi·
Has to be worst opening day to watch opening psl the crowd added unsynchronized broadcast quality and distribution in Pakistan ott it's feel dark @pslmania rants ka slide show chal raha mind me
English
3
1
22
1.3K
𝐏𝐒𝐋 𝐌𝐚𝐧𝐢𝐚
🚨 In the NewEra of PSL, the broadcast looks worse than the OldEra. They had one job and failed badly. This is the ‘enhanced’ broadcast they were hyping? Multiple issues and blunders just in the first innings. Disappointing stuff. #PSLMania | #NewEra
English
14
38
208
10.8K
Ahad retweetledi
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
ایسا عطر یا پرفیوم بتائیں جسکی کم از کم 24 گھنٹے تک خوشبو رہے.. میں نے اپنے دوست کے لیے گفٹ خریدنا ہے
اردو
757
76
1.4K
250K
Ahad
Ahad@Ahad588940·
@BCBtigers In jesy chotiyoo ky leye stand liya h ham ny
HT
0
0
0
12
Ahad retweetledi
Karachi Kings
Karachi Kings@KarachiKingsARY·
More than colors. More than threads. A symbol of Karachi’s pride and the Kings’ legacy 💙❤ Presenting the official Karachi Kings Home, Alternate & Training jerseys for HBL PSL 11 👕
Karachi Kings tweet media
English
83
59
1.3K
102.9K