Aheer

237.6K posts

Aheer banner
Aheer

Aheer

@Aheer_804

باغی 🖤 | میرا لیڈر عمران خان ♥️ | حقیقی آزادی کا متوالا ✌🏼| سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 📱| @TeamPakPower

Katılım Haziran 2020
11.2K Takip Edilen26.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aheer
Aheer@Aheer_804·
کیا آپ جانتے ہیں ؟ راجہ ناصر عباس صاحب اور حامد رضا صاحب 23 مارچ 2023 کی رات جب زمان پارک پر شیلنگ کے ساتھ پنجاب پولیس حملہ آور تھی تب یہ دونوں وہاں عمران خان کی حفاظت کر رہے تھے 🔥 ریٹویٹ کرتے جاؤ سب ۔۔۔۔!!
Aheer tweet media
اردو
80
4.4K
18K
227.8K
Aheer
Aheer@Aheer_804·
ہم نے ماضی میں بھی یہ غلطی کی کہ 8 فروری 2024 کو ملک گیر تگڑا احتجاج نہیں کیا،لیکن اگر گلگت بلتستان میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا تو ہم عوام کو لے کر سڑکوں پر نکلے گے اسد قیصر #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
2
49
73
566
Aheer
Aheer@Aheer_804·
گلگت بلتستان کے انتخابی سروے نے مخالفین کے ہوش اڑا دیے🔥 #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
12
9
298
Aheer
Aheer@Aheer_804·
جس دن عمران خان وزیرِ اعظم کی کرسی پے براجمان ہوئے کلمہ پڑھ کر کہتے ہیں نہ اُس کو چھوڑیں گے نہ اُس کی نسل کو #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
2
48
82
686
Aheer
Aheer@Aheer_804·
آج عمران خان جیل میں اس لیے ہے کیونکہ یہ عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے، کہ عمران خان کو جیل میں رکھا جائے، عمران خان کو امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹوں نے قید کر رکھا ہے، شبر زیدی #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
16
17
244
Aheer
Aheer@Aheer_804·
جنوبی پنجاب کے ایک شاعر منظور سیال نے عمران خان کے لیے گانا لکھا اور خود گایا، #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
22
37
459
Aheer
Aheer@Aheer_804·
ظلم کا بدلہ ووٹ سے🔥 #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
1
20
13
194
Aheer
Aheer@Aheer_804·
عمران احمد خان نیازی 🔥 #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
Aheer tweet media
فارسی
0
23
18
196
Aheer
Aheer@Aheer_804·
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے کتنی خوبصورت مہربان سوچ والا انسان ہے یہ♥️ عمران خان: بچے چھوٹے تھے پانچ اور سات سال کے تھے جب طلاق ہوئی۔ حامد میر: "تو گارڈین (سرپرست) آپ نہیں، ان کی ماں ہیں؟" عمران خان: "ماں سے کون بچے لیتا ہے؟ کس قسم کا انسان... یعنی وہ جانور ہی ہو سکتا ہے، انسان نہیں ہو سکتا کہ ماں سے بچے لے لے۔ اور وہ بڑی اچھی ماں ہیں انکی، جمائما نے بڑی اچھی طرح انکی تربیت کی ہے۔" @TeamPakPower
اردو
0
22
22
343
Aheer
Aheer@Aheer_804·
راتوں رات امیر ہونے کیلئے ضوروی نہیں آپ ڈاکو ہی بنیں ،آپ وطن فروش صحافی یا بے ضمیر جج بھی بن سکتے ہیں قاسم خان سوری #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
Aheer tweet media
اردو
2
71
84
589
Aheer
Aheer@Aheer_804·
گلگت بلتستان والوں تھوڑی دیر یہ خوف کے بت توڑ دو 7 جون کو عمران خان کے کھلاڑیوں کو کامیاب کرو🔥 #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
1
33
28
298
Aheer
Aheer@Aheer_804·
عمران خان کی تنہائی اور انسانی حقوق کی پکار 💔 #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
2
28
13
228
Aheer
Aheer@Aheer_804·
گلگت بلتستان کے اس جنون کو شکست دینا ممکن نہیں رہا، روک سکتے ہو تو روک لو عوام نے 7 جون سے پہلے فیصلہ سُنا دیا #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
30
37
391
Aheer
Aheer@Aheer_804·
زلفی بخآری کا BBC Radio پر انٹرویو!! پی ٹی آئی آفیشل نے اُردو ترجمے کے ساتھ جاری کردیا! زلفی بخآری نے پھر سے پوری دنیا کو بتایا ہے, عمران خان پر بے انتہا ٹارچر کیا جارہا ہے #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
17
7
184
Aheer
Aheer@Aheer_804·
آخر کار فضیلہ قاضی کا بھی صبر تمام ہوگیا🔥 فضیلہ قاضی نے, اقرار الحسن کی معافی کو رد کرکے اقرار الحسن کو زہنی مریض قرار دے دیا #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
24
23
537
Aheer
Aheer@Aheer_804·
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے گلگت بلتستان کی اپِلیٹ کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں، کبھی انہیں صوبہ بدر کیا جاتا ہے اور کبھی انتخابی مہم کھل کر نہیں کرنے دی جاتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنایا جائے!منیب فاروق ۔
اردو
0
14
2
169
Aheer
Aheer@Aheer_804·
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower ایک بات تو ماننی پڑے گی کہ اگر اس وقت کوئی سب سے زیادہ بھاری مینڈیٹ والی حکومت ہے تو وہ خیبر پختونخوا کی ہے۔ وہاں کسی قسم کی دھاندلی کا تاثر بھی نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ حقیقت میں عوام نے پاکستان تحریکِ انصاف کو ووٹ دیا ہے۔ خیبر پختونخوا اس وقت سب سے مضبوط اور حقیقی عوامی مینڈیٹ رکھنے والی حکومت ہے، جہاں پی ٹی آئی کو واضح اور بھرپور عوامی حمایت حاصل ہے۔
اردو
0
13
1
146
Aheer
Aheer@Aheer_804·
اسٹیبلشمنٹ اور اس کے سہولت کار کشمیر اور گلگت بلتستان میں واقعی آگ سے کھیل رہے ہیں۔ یہ لوگ جو کچھ وہاں کر رہے ہیں، اس کے نتائج انہیں بھگتنا پڑیں گے عمران ریاض خان #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
0
14
4
138
Aheer
Aheer@Aheer_804·
گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت کے خوف سے مسلط شدہ ٹولے کے فسطائی ہتھکنڈے۔ الیکشن کمپین پر دھاوے، گرفتاریاں، حتیٰ کہ زد و کوب کر کے کپڑے تک پھاڑ دیے گئے۔ #استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے @TeamPakPower
اردو
3
23
16
254