Ahsan Pitafi 🇵🇰

2K posts

Ahsan Pitafi 🇵🇰 banner
Ahsan Pitafi 🇵🇰

Ahsan Pitafi 🇵🇰

@AhsanPitafi

iOS developer 💻📲 Pakistani 🇵🇰❤️

Taunsa, Pakistan Katılım Ağustos 2018
1.8K Takip Edilen610 Takipçiler
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
گذشتہ روز تونسہ اور وہوا میں عوام راج تحریک کے ورکرز کنونشن۔۔۔ اسٹیج کے دائیں جانب، آڈیو والے کے پیچھے کی خالی کرسیاں دکھا کر یوٹیوبرز نے خوب ہنگامہ کیا لیکن یہ یاد رکھیں تین مہینے پہلے شروع ہونے والی مڈل کلاس کے اقتدار کی تحریک پنجاب کے آخری ضلعے اور آخری تحصیل میں بھی منظم ہو رہی ہے اور یہ بھی یاد رہے کہ یہ عوامی اجتماعات نہیں ہیں۔ انشاء اللہ جب عوام راج تحریک جلسے کرے گی، تو تاریخ رقم ہو گی۔ عام آدمی کا راج پورے زور و شور سے لگے گا۔۔۔
اردو
95
83
316
33K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75·
آپ مانیں یا نہ مانیں، مگر اس وقت سوشل میڈیا کے تقریباً ہر پلیٹ فارم—یوٹیوب، ٹوئٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر یہی انسان چھایا ہوا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جن لوگوں کے چینلز نہیں چل رہے، وہ بھی اِن کی ویڈیوز یا تصاویر لگا کر ویوز سمیٹ رہے ہیں اور کچھ نہ کچھ کمائی کر رہے ہیں
Sanaullah Khan tweet media
اردو
1
3
14
539
Ahsan Pitafi 🇵🇰
Ahsan Pitafi 🇵🇰@AhsanPitafi·
@iqrarulhassan یوتھیوں سے بحث کے لیے اپنا معیار گرانا پڑتا ہے بھائی۔ نیچے سے لے کر اوپر تک ان کے لیڈر تک سب کی تربیت ایسی ہے جیسے کوئی گلی کا لفنگا ہو۔ آپ مجھے بتائیں دل سے کہ جب جب بھی آپ نے انہیں ذرا ان کے انداز میں جواب دیا کچھ وقت بعد آپ نے ضرور یہ سوچا کہ نہیں کہ کس لیول پہ جانا پڑا؟ 😁
اردو
0
0
0
290
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اب دوبارہ بھاگنا نہیں صدیق جان۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ اقرارالحسن کو ARY سے نکالا گیا۔ میں چیلنج کرتا ہوں کہ صدیق جان میرے ساتھ لائیو بیٹھے اور اگر میں ثابت نہ کر سکوں کہ میں نے استعفے کا فیصلہ خود کیا ہے تو وہ جو سزا دینا چاہے مجھے منظور ہو گی اور اگر صدیق جان اپنا دعویٰ ثابت نہ کر سکے تو اُس کی سزا میں تجویز کروں گا۔۔۔۔ منظور ہے؟؟؟ @SdqJaan
Awaam raaj tehreek Mardan(official)@AwamRajmardan

صرف ویڈیو بنا کر من گھڑت دعوے کرنا بہت آسان ہے، اگر آپ اپنی ان باتوں میں سچے ہیں کہ اقرار بھائی کو نکالا گیا ہے تو ہم آپ کو چیلنج دیتے ہیں کہ آئیں اور @iqrarulhassan بھائی کے ساتھ لائیو ڈیبیٹ (Debate) کریں۔ ہمت ہے تو سامنے آ کر ثبوت پیش کریں ورنہ جھوٹے پروپیگنڈے بند کریں۔

اردو
270
480
1.6K
216.9K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اسٹیج کے دائیں جانب کی خالی کرسیوں کا 13 سینکڑوں کا کلپ چلا کر پی ٹی آئی کے یوٹیوبرز نے طوفان برپا کر رکھا ہے۔۔۔ تصاویر دیکھیں اور مکمل ویڈیو کا انتظار کریں۔ امید ہے یہ سب وہ ویڈیو بھی پوسٹ کریں گے۔ عوام راج زندہ باد
Ahmad Siyal@SAPakistan5

تونسہ شریف کا شاندار کنونشن اس بات کا واضح اعلان ہے کہ عوام جاگ چکی ہے اور اب عوام راج تحریک کو پاکستان کی آخری امید سمجھتی ہے۔ یہ تحریک عام آدمی کی آواز بن کر اشرافیہ اور عوام کو ایک ہی انصاف کے ترازو میں لائے گی۔ #عوام_راج @iqrarulhassan

اردو
113
45
147
63.2K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Adil Aslam 🦁
Adil Aslam 🦁@RealAdiAslam·
استغفراللہ، عمران خان کے پیچھے اب یہ لوگ مسجد میں بھی لڑائی جھگڑے کر رہے ہیں اور مسجد کے امام پر ہاتھ اٹھا رہے ہیں۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے قومِ یوتھ کو دیا ہے۔
اردو
4
57
65
1.2K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
یہ ہے عمران نیازی کا دیا ہوا شعور اس نیازی نے ایسی گندی محلوق بنا ڈالی جو اپنے باپ کو بھی نہ چھوڑے الحمدلله نواز شریف نے کبھی غلط تربیت نہیں کی فیصلہ خود کرے
اردو
1
27
49
690
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75·
آج کل پاکستان میں شاید ہی کوئی نام اتنا ڈسکس ہو رہا ہو جتنا اقرار الحسن کا۔ کچھ لوگ اختلاف کے نام پر، کچھ تنقید کے نام پر… مگر حقیقت یہ ہے کہ کئی پلیٹ فارمز پر انہی کے نام سے ویوز بھی آ رہے ہیں اور کمائی بھی ہو رہی ہے، چاہے مانا جائے یا نہ مانا جائے۔
Sanaullah Khan tweet media
اردو
14
1
20
1.2K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یہ کس قسم کی جاھل عورتیں ھیں ایک قیدی کو ہزار دن ہو گٸۓ قید میں۔ اور ان کے بہنیں خوشی میں کیک کاٹ رہی ہیں۔ ہم نے سنا تھا۔ بھاٸی دھوکہ دیتے ہیں لیکن بہنیں کبھی نہیں۔ بہنیں کیک کاٹ رہی اخے شکر اے اندر اے
اردو
89
331
916
42.7K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
دنیا میں جتنی گندی نسل پی ٹی ای کی ہے 84 برس عمر ہو چکی ہے میں نے آج تک نہیں دیکھی میرے نام سے سے 42 اکاونٹ پی ٹی ای والے چلا رہے ہیں انور مقصود نے یوتھیوں کی ماں بہن ایک کر ڈالی پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🫡🇵🇰
اردو
51
738
1.7K
55.9K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
32 سیکنڈ کے اس کلپ میں ہمارے پی ٹی آئی کے دوستوں کا پورا بیانیہ زمیں بوس ہو رہا ہے۔ سب سے خوبصورت بات سہراب برکت صاحب کی ہنسی ہے 😇 دیکھئے۔۔ لطف آئے گا۔
اردو
144
393
1.5K
51.9K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہمارا قافلہ کرب و بلا سے گزرے گا جسے عزیز ہو جاں، چھوڑ کر چلا جائے #عوام_راج
اردو
403
71
414
36.3K
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75·
تونسہ کی سرزمین پر آج عوام راج کا ایک شاندار اور پُرجوش پروگرام اس بات کا ثبوت بن گیا کہ تبدیلی کا پیغام اب دلوں تک پہنچ رہا ہے۔ نوجوان، مڈل کلاس اور عام عوام جس جذبے کے ساتھ ساتھ کھڑے نظر آئے، وہ آنے والے وقت کی واضح تصویر ہے۔ شاباش توحید @MTaunsvi19123
Sanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet mediaSanaullah Khan tweet media
اردو
4
2
11
9.9K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
تونسہ اور وہوا میں عوام راج تحریک کے ارکان سے ملاقات۔ پاکستان کے کسانوں، مزدوروں اور محنت کشوں کے اقتدار اور خودمختاری کی تحریک پنجاب کے آخری کونے تک پہنچ رہی ہے۔۔۔ #عوام_راج
Sanaullah Khan@SanaullahKhn75

تونسہ کی سرزمین پر آج عوام راج کا ایک شاندار اور پُرجوش پروگرام اس بات کا ثبوت بن گیا کہ تبدیلی کا پیغام اب دلوں تک پہنچ رہا ہے۔ نوجوان، مڈل کلاس اور عام عوام جس جذبے کے ساتھ ساتھ کھڑے نظر آئے، وہ آنے والے وقت کی واضح تصویر ہے۔ شاباش توحید @MTaunsvi19123

اردو
59
21
120
9.7K
Ahsan Pitafi 🇵🇰 retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
بغضِ عمران ؟؟
العربية
92
55
314
13.9K
Ahsan Pitafi 🇵🇰
Ahsan Pitafi 🇵🇰@AhsanPitafi·
@SIYASIDERA اتنا غلیظ انسان امت مسلماں کا لیڈر بنایا ہوا یوتھڑوں نے۔ 😁 چٹھہ صاحب یوتھیوں کو ان کی زبان میں جواب دینے پہ ویلڈن 👏
اردو
0
0
3
80
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
میٹھا جی نے اسداللہ خان کو مکمل واڑ دیا دیکھو دیکھو کون آیا !! اسداللہ خان کان پکڑ کر حاضر ہو جا !!
اردو
38
71
307
5.6K