MiRz@ AzEeM HaFeEz retweetledi
MiRz@ AzEeM HaFeEz
3.4K posts

MiRz@ AzEeM HaFeEz retweetledi

اس وقت سب سے بڑا پروجیکٹ مسلم ممالک میں سنی شیعہ ❤️کو آپس میں سامنے لانا ہے لیکن اب اہل السنت جوانوں کو تکف-یر کا علم ہوچکا ہے کہ شیعہ مسلمان ہیں ان کو کا—فر کہنے والے کبھی مسلمانوں کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے 😡اور اہل البیت صرف شیعہ کے امام نہیں ہیں بلکہ اہل السنت کے فقہی اماموں کے بھی امام اور مرجِع ائمہ اہل البیت ہیں ‼️۔ دوستوں وقت ہے کہ نفرت انتہاپسندی تشدد تک-ف-یر کی ہر سوچ کا خاتمہ کیا جائے اس کے لیے بس آپ کو اپنا ذھن اپنے تابِع رکھنا ہوگا مولوی کے نہیں ۔
مفتی فضل ہمدردؔ
#IranWar #يوم_العلم #muslim #unity
اردو
MiRz@ AzEeM HaFeEz retweetledi

پٹرولیم مصنوعات سے مالا مال مشرق وسطی پچھلی 10 دہائیوں سے امریکہ اور یورپ کی معیشت چلاتے رہے، پچھلی 4 نسلوں سے غریب ممالک کی لیبر، ٹیکنکل و پروفیشنل ملازم رکھ کر خود رائل بن کر بیٹھے رھے، بے پناہ وسائل کے باوجود اپنے دفاع سے غافلوں کے ساتھ یہی کچھ بنتا ھے، اب اور 4 نسلیی بھی سامراج غلامی کریں گی
اردو

بھارت نے ستر سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہمارے دارالحکومت سمیت ملک کے اہم ترین شہروں پر میزائل اور ڈرون حملے کئے۔ ہماری ائیربیس پر اٹیک کیا، ہمارا پانی بند کیا، لیکن اس کے باوجود ابھی تک بھارتی جرنیلوں نے نہ تو سکولوں میں جا کر لڈیاں ڈالیں، نہ ہی زبردستی کا جشن منایا۔
کیونکہ بھارتی آرمی پروفیشنل ہے، وہ جانتی ہے کہ اسے تنخواہ ہی اسی کام کی ملتی ہے اس لئے کس چیز کا جشن؟
دوسی طرف ہماری آرمی ملک کے ستر فیصد زرعی، کمرشل اور انڈسٹریل رقبے پر قابض ہے، نہ ملک کا دفاع کرسکے، نہ دہشتگردی ختم کرسکے، میزائل، ڈرون اور چپیڑیں کھا کر بھنگڑے ڈال رہے ہیں اور عوام سے زبردستی اپنی تعریفیں کروا رہے ہیں۔
اکٹھے آزاد ہونے والے دو ملک، ایک ترقی کی منازل تیزی سے طے کرتا جارہا ہے، دوسرا اسی رفتار سے پستی میں گرتا جارہا ہے۔
وجہ؟ وہی جو اوپر بیان کردی گئی!!!
اردو

@SAfridiOfficial @CMShehbaz اس شعر میں شاعر کسی نہ کسی عہدے کے لیے ترلے کر رہا ہے
اردو

Honoured to meet Prime Minister @CMShehbaz today. Heartfelt congratulations to him and our valiant Armed Forces on the occasion of Youm-e-Tashakur for the resounding success of Operation Bunyaan-um Marsoos.🇵🇰


English

آخر پارٹی قیادت عمران خان کی رہائ کے لیے کیوں سنجیدہ نہیں ؟ کم از کم ہر ہفتے اک آدھ پریس کانفرنس ہی کر دیا کرو ❤️🩹
#ReleaseImranKhan
اردو

@ehtashamabbasi @ImranKhanPTI نیازی شاہ کو اگر پھانسی ہو جائے تو دل سکون میں ہے
اردو

@OfficialShehr خان کے لیے ایک ہی بار فاتحہ پڑھ لو اورہماری جان چھوڑ دو
اردو

@FatimaPTI_IK بی بی یہ پنجاب کالج والے کب سے میڈیکل کی تعلیم دینے لگے اپنا ریکارڈ درست کرو
اردو
MiRz@ AzEeM HaFeEz retweetledi

@MariaaAta @ImranRiazKhan نہیں بلی ہی باہر ائی ہے تھیلے سے کیونکہ کتا تو اڈیالہ میں بند ہے
اردو

@SdqJaan ہمیں بھی صدیق جان کی ماں سے ایک سوال ہے کہ تم جیسے گندی نالی کے کیڑے کو پیدا کرنے سے پہلے ضائع کیوں نہیں کر دیا
اردو

ماہ رنگ بلوچ کو بلوچستان حکومت دے دیں تو ہم اس سے سوال کر لیں گے ،
ابھی ہمیں زرداری کے بیٹے سرفراز بگٹی ،
وزیر داخلہ محسن نقوی
اور جعلی وزیر اعظم شہباز شریف
سے جواب چاہیے کہ 20 گھنٹوں میں 75 بے گناہوں کی جانیں کیسے چلی گئیں ؟؟؟؟
ہمیں جعلی وزیر اعلیٰ پنجاب سے جواب چاہیے کہ ہمارے 12 پولیس کے جوان کچے کے ڈاکوؤں کے ہاتھوں بے دردی سے کیسے مارے گئے؟؟؟
ہمیں چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس پاکستان سے جواب چاہیے کہ تم نے ان سب کو جعلی طریقے سے اس ملک کا قبضہ کیوں دیا ؟؟؟
اردو
MiRz@ AzEeM HaFeEz retweetledi

منقول
سُن سُن کر کان پک گئے ہیں کہ عمران خان نے سسٹم کو ننگا کر دیا۔
اسٹیبلیشمنٹ کو ننگا کرگیا۔
نون لیگ کو ننگا کرگیا
پیپلز پارٹی ننگی ہو گئی
فضل الرحمن ننگا ہو گیا
لیکن
عمران خان نے ایک شادی شدہ خاتون سے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر اسے شوہر سے طلاق دلوا کر خود شادی کر لی، وزارت عظمی کا منصب پا لینے کے بعد بھی نسیم زہرہ کی بہن اور عائلہ ملک سے فون پر سیکس کرتا ہے، رمل شاہ سے بھی تعلقات رکھے۔
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان نے اپنی حکومت میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا تھا، سب سے بڑا قرضہ لے کر کوئی ایک میگا پراجیکٹ مکمل نہیں کیا، حتی کہ کوئی ہسپتال اور یونیورسٹیاں تک نہیں بنائیں،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
آئی ایم ایف سے تاریخ کا بدترین معاہدہ کیا جس کی وجہ سے مہنگائی آج بھی نہیں تھم رہی، 52 ارب ڈالر قرضہ لے کر بھی قومی خزانے میں صرف 11 ارب ڈالر چھوڑے تھے جن میں سے بھی 9 ارب ڈالر سعودی عرب، چین اور یو اے ای نے رکھے ہوئے تھے، کرونا نہ آتا اور باقی ملکوں کی انڈسٹریاں بند نہ ہوتیں تو اسی دور میں ملک دیوالیہ ہوجاتا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
بیک وقت سعودی عرب، چین، امریکہ، یورپ، ترکی اور ملائشیا سے تعلقات بگاڑ لیے تھے، انڈیا نے کشمیر پر قبضہ کر لیا یہ جواب میں ہارن بجاتا رہا، ایران جاکر دہشتگردی کا اعتراف کر آیا، افغانستان بھاگے ہوئے تمام دہشتگردوں کو بغیر سرنڈر کروائے واپس لے آیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
ملک کے بڑے بڑے فیصلے اپنی تعویز گنڈوں والی بیوی کی راہنمائی سے کرتا رہا جو فال، شگون اور کالے علم کی روشنی میں مشورہ دیتی رہی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
کے پی پر 9 سال میں اتنا قرضہ چڑھا دیا کہ وہاں اب سرکاری تںخواہیں اور پنشن دینے کے لالے پڑ گئے ہیں، ہر عہدے کے لیے بدترین شخص کا انتخاب کیا، غرض ہر لحاظ سے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے صرف ڈائری لے کر نہیں نکلا تھا بلکہ پورا توشہ خانہ بھی سمیٹ کر لے گیا تھا اور کم از کم 20 ملین ڈالر کے تحائف چرائے، سکھوں نے سونے کا لوٹا دیا وہ بھی چرا لیا، ساتھ ہی وزیراعظم ھاؤس سے خفیہ دستاویز سائفر بھی لے گیا،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
نواز شریف کی لندن مین 6 ملین پراپرٹی کا حساب مانگنے والے نے ملک ریاض کو اسی لندن سے وصول ہونے والے ثابت شدہ 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کی رقم آرام سے واپس بخش دی اور اس سے سوال تک نہیں کیا، بدلے میں ملک ریاض سے ہیرے زیورات اور سینکڑوں ایکڑ زمین اور اوپر بلڈنگ تحفتاً وصول کی،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
اپنے حامی تاجروں میں 3000 ملین ڈالر ریوڑیوں کی طرح بانٹ دئیے جو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن سکینڈل ہے، ایف بی آر کو ہدایت دی کہ شاہد محمود قریشی اور اسد قیصر کے زمینداروں سے ٹیکس وصول نہ کیا جائے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا !!
عالمی اداروں نے رپورٹ کی کہ پاکستان میں کرپشن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا!
قوم کو پہلی بار پتہ چلا کہ
عمران خان انتہا درجے کا جھوٹا ہے،
انتہا درجے کا منافق ہے،
انتہا درجے کا توہم پرست ہے،
انتہا درجے کا کینہ پرور ہے،
اپنی کہی ہوئی باتوں سے پھر جانے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
غلط فیصلے کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا،
انتہا درجے کا احسان فراموش ہے،
انتہا درجے کا فسادی ہے،
اور انتہا درجے کا متکبر ہے،
اقتدار کی ایسی ہوس ہے کہ کرسی کے حصول کے لیے پورے ملک کو داؤ پر لگا سکتا ہے،
لیکن وہ ننگا نہیں ہوا...!!!
اردو

@SdqJaan Sadiq Jaan is a dog and the job of this dog is to always bark.
English

@Naya__Pakistan_ سب گٹر کے کیڑے ہیں گٹر میں ہوں یا گٹر سے باہر ایک ہی بات ہے
اردو
MiRz@ AzEeM HaFeEz retweetledi

نوازشریف بننا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔بس اخلاق، کردار، ایمانداری، ،سچائی اور محب الوطنی ہونی چاہیے آپ بھی نوازشریف بن سکتے ہیں😊
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif

اردو
















