Crypteo
43.8K posts



آئینی ترامیم کا یہ نقصان ہوا ہے کہ اب کوئی کسی کے آگے جوابدہ نہیں۔ نیب ڈیڈ ہو چکا، پارلیمنٹ بیکار ہوچکی، پی اے سی کا چیرمین ایک سال سے نہیں لگایا گیا، وزیراعظم شہباز شریف ایک سال سے پارلیمنٹ نہیں گئے، وزیرداخلہ کبھی نہیں گیا۔ اور تو اور گریڈ بیس کے ایک افسر محمد علی رندھاوا نے تن تنہا پورے اسلام آباد کو ادھیڑ کر رکھ دیا، ہزاروں درخت جنگل کاٹ ڈالے، کوئی عدالت کوئی جج کوئی وزیر کچھ نہیں بولا۔ ابھی بھی سی ڈی اے مارگلہ روڈ پر درختوں کی بربادی کررہا ہے، ماضی میں کم از کم کوئی جج یا عدالت سول سوسائٹی کی چیخ و پکار پر سوموٹو لے لیتی تھی۔کبھی حکومت یا سرکاری بابوز عدلیہ سے کچھ ڈرتے تھے، اب تو کسی کو پرواہ نہیں۔۔ اب فری فار آل ہوچکا ہے؟ سینئر اینکر منیب فاروق کا جواب سنیں۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/1YTeC8aVUUg?si… via @YouTube @NeoNewsUR @muneebfaruqpak @RabeeaSK @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @TararAttaullah @KhSaad_Rafique @KhawajaMAsif @HinaRKhar @PalwashaKhan18

The lungs of Islamabad under attack: Margalla Hills at risk WWF-Pakistan’s Hammad Naqi breaks down how a proposed park at the foothills of the Margalla Hills could impact the city’s environment. Watch: youtu.be/TESV_pJiy7g





















