☕ Abrar🖤

51.4K posts

☕ Abrar🖤 banner
☕ Abrar🖤

☕ Abrar🖤

@Aik_cup_Chai_

💐(ثنا خوانِ مُصطفی)💐 🇵🇰PakistanZindabad 🇵🇰 🇵🇰Pak ArMy Zindabad🇵🇰 🇵🇰 ᴬᶜᵗᶦᵛᵉᴵⁿˢᵃᶠᶦᵃⁿˢ 🇵🇰 🥀ایک ☕ چائے🥀

United States Katılım Ağustos 2022
2.2K Takip Edilen3K Takipçiler
☕ Abrar🖤 retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
مفاہمت نہیں مزاحمت اس کے علاوہ اور کوئی حل باقی بچا ہی نہیں ہے پاکستانیوں ۔۔۔۔
Fauzia Siddiqui tweet media
اردو
0
13
38
335
☕ Abrar🖤 retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY! BUSHRA BIBI 705 Days Former First Lady of Pakistan Arbitrarily detained under Asim law Standing strong beside her husband, sacrificing freedom for a better Pakistan. #UndeclaredMartialLaw
Fauzia Siddiqui tweet media
English
2
15
29
805
☕ Abrar🖤 retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج کیسا ہو؟ پی ٹی آئی قیادت کی یہ فکر ہے کہ ہم احتجاج کی کال دینگے تو لوگ نہیں نکلیں گے تو اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ پہلے دس ہزار لوگ عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر آئیں پھر احتجاج کی کال دیں، علیمہ خان
اردو
4
61
110
949
☕ Abrar🖤 retweetledi
☕PSO🐈🌙Ak☕
☕PSO🐈🌙Ak☕@akspybilli192·
رحم اس فضل کو کہتے ہیں جو آپ کی خامیوں کے باوجود آپ پر کیا جاتا ہے! واصف علی واصف
اردو
2
6
15
332
☕ Abrar🖤 retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
اے پگلی دیکھو ۔۔۔دیکھو ناں میں اپنے پرانے وقت کی ایک صدی میں ایک مدت سے زندہ ھوں میرا چہرہ کسی اجڑے قبرستان کی اجڑی قبروُں کی وہ بے نام تختی ھےجس پہ اذیتوں کی چیخیں رقم ہیں جس پر وحشتوں کے باب کُندھے ہیں دیکھو ناں اس چاند نما شخص کے چہرے کی دراڑیں جن پہ ایک لمبی کہانی لکھی ھے جو جگہ جگہ سے پھٹ چکی ھے اور ہر کہانی کا آدھا حصہ مٹ چکا ھے سنو ناں پگلی میں ہر حصے کو جوڑنے کی کوشش میں جگہ جگہ سے پھٹ چکا ھوں کہ شاید چاند نما شخص کی یہ تحریر مکمل ھو جائے اور یادوں کی قبر پہ وحشتوں کا کتبہ لگ جائے مگر سنو گر یہ پھٹی تحریر تم مکمل کر سکو تو میرے ساتھ چلو ان اندھیروں میں جہاں کا میں باسی ھوں ۔۔ پگلی نوچ ڈالو اپنی آنکھیں کیونکہ تم اپنے خواب نہیں دیکھ سکو گی اگر میرا ہاتھ تھامو گی تو کیونکہ میری ذات اندھیری قبر ھے جس میں اذیتیں اور وحشتیں دفن ہیں میرا ہاتھ تھام سکتی ھو ؟ مجھے اس گنگھور اندھیرے سے نکال سکتی ھو ؟ میری وحشتوں کو سکون کی تھپکی دے کر سلا سکتی ھو ؟ بولو ناں ۔۔۔۔سنو گر تم مجھے ان وحشتوں سے نہیں نکال سکتی تو لوٹ جاؤ مت آنا میرے قریب کہ بہت مشکل سے سلایا ھے میں نے اندھے خوابوں کو ۔۔۔ جاؤ لوٹ جاؤ کہ چاند نما شخص کی یہ تحریر مجھے ابھی ادھوری رکھنی ھے اپنی سانس کہ اکھڑنے تک ۔۔۔ 🙏🏻
Abbas Khan🖤☕️ tweet media
اردو
29
79
64
3.7K
☕ Abrar🖤 retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
جب وقت تمہاری مٹھی سے گرنے لگے تو زندگی کو احترام سے کسی اور جنم کے لیے شعور کے طاقچوں میں حنوط کردینا
اردو
14
32
66
1.4K
☕ Abrar🖤 retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
وہ بھی ہے اضطراب میں، ہم بھی ہیں بیقرار اک تشنگی ہے ___ روح کو یکسر لگی ہوئی
اردو
17
36
78
1.4K
☕ Abrar🖤 retweetledi
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
مٹی دا اعجاز وکھاوے مٹی ڈال اک پتلا،،،،،!!!!🥀
☕️Manal🔥 tweet media
اردو
3
18
46
776
☕ Abrar🖤 retweetledi
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
ناظرین و حاضرین،، کیا کوئی اس بندے کو جانتا ہے؟؟؟🤔🤔🤔🤔🤔🤔
☕️Manal🔥 tweet media
اردو
23
13
35
5K
☕ Abrar🖤 retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
جنم دن مبارک ہو میرے پیارے شہزادے ❤🌹 بھائی کتنے پیارے ہوتے نا 🌙 اور خاص کر تب جب آپ بھائیوں میں سب سے بڑے ہوں تب آپ کیلئے آپ کے بھائی آپ کے بیٹے جیسے ہوتے ہیں یا اس سے بھی زیادہ عزیز حتی کہ آپ کی جان و مال سے بھی زیادہ پیارے ، میرے بھائی بھی میرے دل کے حصے ہیں جن کے دم سے میری زندگی میں روشنی ہے جن کے ہونے سے میری زندگی حقیقی معنوں میں زندگی اور خوبصورت ہے !😘 جب خدا نے مجھے تمہیں عطا کیا تو سمجھ آیا کہ موسی نے ہارون کیلئے نبوت کیوں مانگی باقی ساری دنیا کائنات چھوڑ کر بھائی کو کیوں چُنا ، وہ موسی کی محبت میں نے دل میں محسوس کی اور آج بھی جب جب تمہارا چہرہ دیکھتا ہوں وہ محبت محسوس کرتا ہوں ، تمہارے چھوٹے چھوٹے گُڈے جیسے ہاتھ اور پاؤں کے ساتھ کھیلتا تھا تمہیں انگلی پکڑ کر چلاتا تھا اپنے دل سے لگا کر رکھتا تھا اور دیکھتے دیکھتے تم اتنے بڑے ہوگئے کہ معلوم ہی نہیں پڑا لیکن تم ہمیشہ میرے لیے میرے چھوٹے تابی رہو گے جو میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے جس پر میرا دل و جان قربان ہے !💯🔥 آج تمہارا جنم دن ہے آج اس سال کا سب سے خوبصورت دن ہے آج وہ دن ہے جس دن کیلئے شکر کرنا مجھ پر فرض ہے تمہارے جنم دن پر میری تمام عمر کی دعائیں ہیں تمہارے لیے کہ کبھی دکھ و پریشانی کی دھوپ تم پر نہ آئے سُکھ کا بادل خوشی کا موسم ہر وقت تمہارے ساتھ رہے خدا تمہارے رزق میں برکت دے خدا تمہارے لیے کامیابی کے تمام دروازے کھولے خدا تمہاری جبین کو علم سے کشادہ کرے !🤝🏻💕 اور تم ہمیشہ ایسے ہی ہنستے کھیلتے رہو میرے سامنے اور بڑے ہوتے رہو !💙💚💛 خدا تمہاری حفاظت کرے ہر بلا سے ہر نظر بد سے ہر برے شر سے خدا تمہارا حامی و ناصر ہو تمہارا دل خدا کی محبت سے بھر جائے اور تم ہمیشہ ایسے ہی شاد و آباد رہو !💞 عباس
Abbas Khan🖤☕️ tweet mediaAbbas Khan🖤☕️ tweet mediaAbbas Khan🖤☕️ tweet media
اردو
42
29
89
3.7K
☕ Abrar🖤 retweetledi
☕️Manal🔥
☕️Manal🔥@ManalNoor9·
ہم نے کالے لباسوں کو پہنا مگر دل میں ہنستے رہے اپنی تقدیر پر،،،، ہم محبت کی دنیا کے ابلیس ہیں، ہم کسی کے لگائے ہوئے روگ ہیں،،، جن کے بارے میں تم نے کبھی سوچا نہیں ہم وہی لوگ ہیں___!!!!🥀🖤
اردو
8
15
57
1.1K
☕ Abrar🖤 retweetledi
Abbas Khan🖤☕️
Abbas Khan🖤☕️@AbbasKhan251·
کھوٹ ! "کھوٹ کیسا عجیب لفظ ہے نا ؟ مجھے ایک ماں ملی اور اس نے مجھے کہا کہ وہ کھوٹی ماں ہے میں نے پوچھا ایسا کیوں ہے ؟ تو کہتی کہ میرے بچے کھوٹے ہوتے ہیں وہ اپنی اولاد کو دفنا کر آرہی تھی ایک مکمل کہانی جس نے لفظ کھوٹ کو ننگا کردیا" میں ایک بانجھ عورت ہوں میرے پیدا ہونے کے بعد ہی میرے ماتھے پر یہ داغ دیا کہ کہ "بانجھ" روز آئینہ دیکھتے ہوئے مجھے محرومی کا اندازہ ہوتا اور میں اپنا ماتھا چھیل دیتی میرے ناخنوں نے قد نکالنا چھوڑ دیا کہ میرے ماتھے نے ناخنوں کے ساتھ مزاکرات کر لیے اور مزاکرات کے کاغذات میں سنہرے لفظ میں یہ لکھا گیا کہ "یہ اس لیے بانجھ ہے کہ یہ کھوٹی ہے " مجھے محسوس ہوا میری کوکھ میں ہریالی کی کوئی نوید ہے میں نے اس راز کو سب سے چھپا لیا کہ کوئی مجھ پر ہنسنے نہ لگ جائے اور پھر ایک سیاہ رات میں ، میں نے نہتی کھوٹی حالت میں ایک اولاد کو جنم دیا میری اولاد جو معذور تھی ! خون میں لت پت میری بیٹی جو کہ " محبت تھی " ! میں نے اس کو اپنے ڈوپٹے سے صاف کیا اور خوشی سے پاگل ہوگئی کہ ایک کھوٹی کو محبت مل گئی یہ دنیا مجھ پر مکمل ہوگئی ! ہر آنے جانے والا مجھ پر جملے کسنے لگا میں نے محبت کو چھپانا شروع کردیا کہ کہیں دنیا اسکو کھا نہ جائے اور آخر میں ایسا کیوں نہ کرتی یہ میری محبت ہے اس پر صرف میرا حق ہے میں نے اسکو بڑی مشکلوں سے جنم دیا ہے سب نے کہا کہ میں بانجھ ہوں اس پر کسی کا حق نہیں اس کے بارے بات کرنے کا کسی کا حق نہیں میری چھاتیوں میں سب سے زیادہ کھوٹ تھا وہ محبت کو پالنا ہی نہیں چاہتی تھی میری محبت کو بھوک لگ رہی تھی اور میری چھاتیاں ناکارہ تھی میں نے پھر اپنے خون کو اپنی پیاری محبت کی خوراک بنایا کہ یہ پھلے پھولے یہ مکمل ہو یہ سکون ہو یہ تسکین ہو یہ کل جہاں ہو ۔۔ بےشک میں کھوٹی نامکمل رہوں لیکن محبت بھلا تھوڑی کھوٹی ہوتی ہے میں غلط تھی ! میری محبت اپاہج تھی کوئی اسکو قبول نہیں کرنا چاہتا تھا میں جس کو دیکھاتی وہ اسکو دھتکار دیتا حالانکہ میں نے بدلے میں کوئی صادق محبت نہ مانگی بس ایک رحم کی نظر مانگی ۔۔ میری ایک حقیقت یہ بھی تھی کہ میں گند میں لپٹی ایک بھکاری تھی ! محبت بیمار پڑتی جارہی تھی کوئی اسکا علاج نہیں کرنا چاہتا تھا سب کہتے یہ پیدا ہی اس لیے ہوئی ہے کہ اسکو موت آئے اور میں سوچتی تھی بھلا یہ سب ایسے کیوں بولتے ہیں آدھے لوگ یقین ہی نہیں کرتے تھے کہ محبت مجھ سے منسوب ہے کہ میرے ماتھے پر لکھا ہے بانجھ! بانجھ پتہ ہے کون ہوتے ہیں ؟ وہ جو سکون کو جنم نہیں دے سکتے بس یہ ہی سیدھا سادھا بانجھ پن کا فلسفہ ہے اور مجھے لگا تھا میں نے محبت کو جنم دے کر اپنا بانجھ پن ختم کردیا ہے محبت کی معذوری بڑھتی گئی میں اسکو اپنا خون پلاتی رہی میں نے کسی کی ایک نہ سنی میں بس چاہتی تھی کچھ بھی ہوجائے یہ محبت نہ دھتکاری جائے لیکن ۔۔۔۔۔۔ سیاہ بخت کے سائے میں موجود ہر شے سیاہ بخت ہوجاتی ہے اب سوچتی ہوں کہ کاش اس کی پیدائش کے بعد اسکو کسی ایسے کے حوالے کر دیتی جو کھرا ہوتا جہاں میری محبت چہک جاتی لیکن اب سوچنے کا کیا فائدہ ! جب وہ آخری سانسیں لے رہی تھی تو اس نے خون کی الٹیاں کی میرا خون اس کے جسم میں زہر بن چکا تھا میرے خون میں آسیب تھا پھٹکار تھی منحوسیت سیاہ بختی تھی جو محبت کو نگل گیا محبت مر گئی مرنے کے بعد سارا بھرم ٹوٹا کہ محبت بھی کھوٹی ہی پیدا ہوئی تھی شاید پیدا ہی نہیں ہوئی شاید یہ سب میرا کوئی ابہام تھا یعنی نہ میں کوئی ماں تھی نہ میری کوئی اولاد کچھ بھی نہیں تھا میں کچھ بھی نہیں تھی میں ہار گئی ۔ اور قبول کر لیا کہ میری طرح میری محبت بھی کھوٹی ہے میں محبت کی قصور وار ہوں اب شاید محبت کے خاندان سے کوئی محبت میری طرف نہ دیکھے گی یہ پچھتاوا نہیں ہے یہ حقیقتوں کی حقیقت ہے اور حقیقت کو وقت پر قبول کرنا ہی بہتر ہوتا ہے "کھوٹ زدہ ایک وراثتی کیفیت ہے جو نسل در نسل چلتی ہے اسکو ختم بس کرنے کا ایک طریقہ ہے جو کھوٹ زدہ ہیں انکو بانجھ کردو تاکہ وہ کھوٹے سکون کو جنم نہ دیں تاکہ وہ دنیا کو بدصورت نہ بنائیں میں نہیں جانتا وہ ماں تھی یا نہیں لیکن بانجھ پن کے لگے داغ سے اذیت ٹپک رہی تھی نہیں معلوم وہ واقعی تھی بھی یا نہیں یا پھر بس محبت نے مجھے بتایا کہ وہ کھرے لوگوں کیلئے ہے فقط کھوٹے لوگوں کو اس سے دور رہنا چاہیے " عباس
اردو
12
35
63
3K