Sabitlenmiş Tweet
Ali Akbar
13.6K posts

Ali Akbar
@AkberSarfraz
منتظر قائم آل محمد علیہ السلام
Iraq Najaf / Pakistan Sialkot Katılım Nisan 2022
1K Takip Edilen930 Takipçiler
Ali Akbar retweetledi
Ali Akbar retweetledi

“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.”
Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and @Kasim_Khan_1999 in an Exclusive Interview with @piersmorgan
English
Ali Akbar retweetledi

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام
(۲ اگست، ۲۰۲۵)
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کیساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔ اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے- 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔ 14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔ جیسے ہمارے آباؤاجداد نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے۔
پیپلز پارٹی اور نون لیگ عاصم منیر کے لیے ویسا ہی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جیسا ق لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا۔ ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے۔ اسی آڑ میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
77 سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے- یہاں بار بار مارشل لاء لگتے رہے جس نے اس عمل کو دشوار بنایا مگر پھر بھی ادارے موجود تھے لیکن عاصم منیر کے مارشل لاء نے صرف اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے ان اداروں کو بھی ایک ایک کر کے تباہ کر دیا ہے۔ سب سے پہلے انتخابی فراڈ کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا۔ پھر میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ملک میں بدترین سنسر شپ لگائی گئی۔ اور اب عدلیہ کو چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے ایک سرکاری ادارہ بنا دیا گیا ہے۔ اوپر سے لکھی لکھائی سزائیں ججز کے ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں۔ جج خود اسکا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے جو ہمیں تھما دیا جاتا ہے ہم اسی پر سائن کر کے دے دیتے ہیں۔ اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لا کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔ یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پر حقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی۔
راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش گئی ہے۔ حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار ٹھہرنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
سکندر سلطان راجہ نے ہائیکورٹ کی اپیلوں کا انتظار کیے بغیر ہمارے ممبران اسمبلی کو نا اہل قرار دیا۔ تاریخ جب لکھی جائے گی سکندر سلطان راجہ کا نام سیاہ ترین حروف میں درج ہو گا۔ اس شخص نے ڈیڑھ سال میں 17 سیٹوں والی جماعت کو دو تہائی اکثریت دلوانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملک کا نظام ان کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے جنھوں نے عوام کا ووٹ اور پیسہ دونوں چرایا۔ جو لوگ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوئے ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا تاکہ اس ملک میں کوئی جمہوریت کا نام لیوا نہ ہو۔
ہمارے جو ممبران اسمبلی ناجائز طریقے سے نااہل کیے گئے ہیں ان کی جگہ ضمنی انتخابات میں کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ ان لوگوں نے کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا اور مسلسل تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔ لہذا ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حصہ نہیں لے گی۔
علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔ افغانستان ہمارا مسلمان ہمسایہ ملک ہے۔ ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہئیں اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے-“
اردو
Ali Akbar retweetledi
Ali Akbar retweetledi

جمہوریت کے تسلسل اور سیاسی مکالمے کے حق میں آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کی کوششیں قابلِ مذمت ہیں
ملک میں سیاسی اختلافِ رائے اور جمہوری مشاورت کی فضا پہلے ہی دباؤ اور سنسرشپ کی زد میں ہے، ایسے میں اپوزیشن اتحاد کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کو روکنے کے لیے انتظامیہ اور حساس اداروں کی مداخلت نہایت افسوسناک اور غیر جمہوری طرزِ عمل کی عکاس ہے۔
۳۱ جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد کے ٹیولپ ہال میں منعقد ہونے والی کانفرنس کے لیے ہوٹل انتظامیہ پر دباؤ ڈالنا، اپوزیشن جماعتوں کو یکجا ہو کر ملکی بحرانوں پر غور و مشاورت سے روکنے کے مترادف ہے،یہ عمل نہ صرف جمہوریت کی روح کے خلاف ہے بلکہ آئینی حقِ اجتماع اور آزادی اظہارِ رائے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
یہ حقیقت بھی یاد رکھنی چاہیے کہ گزشتہ حکومت کے دوران، سیاسی مخالفت کے باوجود اپوزیشن کو اپنی سرگرمیوں کے انعقاد کی آزادی حاصل رہی، چاہے وہ جلسے ہوں یا کل جماعتی کانفرنسیں آج اگر یہی جمہوری روایات کو پامال کیا جا رہا ہے تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی ادارے کسی خاص سیاسی بیانیے کے تابع ہو چکے ہیں۔
جمہوریت کا حسن اختلافِ رائے میں ہے، اور اگر اپوزیشن کی آواز کو دبایا جائے گا تو یہ نظام جمہوری نہیں، بلکہ آمریت نما طرزِ حکمرانی میں بدلتا چلا جائے گا۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اور ریاستی ادارے اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے سیاسی سرگرمیوں کو روکنے کے تمام غیر قانونی اقدامات سے باز رہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اپوزیشن کا قانونی، سیاسی اور جمہوری حق ہے،اور اس پر قدغن جمہوریت پر حملہ تصور کیا جائے گا۔
ریاست کا مستقبل فکری جبر نہیں بلکہ آزاد مکالمے، برداشت اور اختلاف کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔
اردو
Ali Akbar retweetledi
Ali Akbar retweetledi

مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا
محسن نقوی کے اربعین سے روکنے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کرتے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
تمام زائرین قافلوں کے ہمراہ کراچی پہنچیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
مذہبی و انسانی حقوق پر کوئی پابندی قبول نہیں کریں گے، علامہ راجہ ناصر عباس
میڈیا سیل مجلس وحدت مسلمین پاکستان
@geonews_urdu @arynewsud @SAMAATV @GTVNewsPk @gnnhdofficial @DunyaNews @Dawn_News @BBCUrdu @humnews_urdu @BOLNETWORK @AikNewsPK
اردو
Ali Akbar retweetledi
Ali Akbar retweetledi

At a meeting hosted by Islamabad Policy Institute on Pakistan-Iran ties, which was also attended by a visiting Iranian media delegation, I strongly emphasized the need for trust-based relations between the two neighbors to counter regional destabilization and build lasting cooperation. I also called for stronger people to people contact, media relations and business ties between the two countries.




English

@HijabZahra313 @1tasneEmzEhRa72 @AhmadFarhadReal @NazimBabu1597 @missiontakmeel @iraninarabic_ir @Hassan_sh4h @haidar5s @GNMadani @Aladeen_Pro @FarooquiJameel بیشمار لعنت ملعون پر
فارسی

















