Sabitlenmiş Tweet
Aisha Ghauri
31.1K posts

Aisha Ghauri
@AishaGhauri0
ﺁﺑﺮﻭ, ﺁﺭﺯﻭ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ میری خواہش کو مار دے یارب!
Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2013
3K Takip Edilen9K Takipçiler

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کے خلاف
مرد و خواتین, طلبہ و نوجوانوں کا
⭕عوامی احتجاج ⭕
جمعہ، 15 مئی
شام 5 بجے
آبپارہ
زیر قیادت:
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jamaat e Islami
#jiprotestagainstfuelprice
اردو

ملک بھر اور بیرونِ ملک مقیم جماعت اسلامی کے کارکنان و احباب کے لیے خصوصی آن لائن اجتماعِ اہل خانہ۔
#LiveWithHafizNaeem
#LiveWithHafizNaeem

اردو

آپ Online اجتماعِ اہلِ خانہ میں کہاں سے شریک ہو رہے ہیں؟ 😊
اپنے شہر، ملک یا علاقے کا نام کمنٹ میں ضرور بتائیں.
Join us On X with Hashtag 👇🏻
#LiveWithHafizNaeem

Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 اردو
Aisha Ghauri retweetledi

ام رباب چانڈیو ہو
ناظم جوکھیو ہو
یانواب شاہ کےمظلوم ہاری
یہ پی پی کی سندھ دشمنی کامنہ بولتا ثبوت ہیں
Bilawal Fails Sindh
#PPPFeudalismExposed
@RShahzaddk
@HamidMirPAK
@asmashirazi
@iqrarulhassan
@MediaCellPPP
@sherafzalmarwat
@MaryamNSharif
@AajKamranKhan
@SaleemKhanSafi

اردو

Bilawal Fails Sindh
#PPPFeudalismExposed
Dr Humaira Tariq@Dr_humairatariq
ایک بیٹی انصاف کے لیے لڑتی رہی، مگر نظام نے اس کا ساتھ نہ دیا۔ ام رباب چانڈیو کے خاندان کے قاتل آزاد ہو گئے، اور ظالم وڈیرہ شاہی ایک بار پھر غالب آ گئی۔ یہ فیصلہ صرف ایک کیس نہیں، بلکہ انصاف کے نظام پر سوال ہے۔ کیا سندھ کی یہ بیٹی انصاف کی حقدار نہیں؟؟ یہ وقت ہے کہ ہر انصاف پسند انسان اس کے ساتھ کھڑا ہو!
English



عدالت کے احاطے میں قانون کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے جیالے
انکے خلاف کب کاروائی ہوگی؟
Bilawal Fails Sindh
#PPPFeudalismExposed
اردو

وڈیرہ شاہی جیت گئی، انصاف ہار گیا
کیا ام رباب چانڈیو سندھ کی بیٹی نہیں؟
پیپلزپارٹی کے وڈیرہ چیئرمین سے سوال
Bilawal Fails Sindh
#PPPFeudalismExposed
اردو
Aisha Ghauri retweetledi

دہلی کی رسوائے زمانہ تہاڑ جیل میں 8 سال سے قید ہماری یہ کشمیری بہنیں غاصب بھارت کے سامنے مزاحمت کی علامت ہیں، بھارتی عدالت نے انصاف کا قتل کرتے ہوئے دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی کو تین مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی، جبکہ ان کی قریبی ساتھیوں ناہیدہ نسرین اور صوفی فہمیدہ کو 30، 30 سال قید کی سزا دی ہے۔ کشمیریوں کی یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، ضرورت اس بات کی ہے کہ پاکستان کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں کا اعتبار کرنے کے بجائے زیادہ موثر انداز میں مقبوضہ وادی کا مقدمہ لڑے۔

اردو
Aisha Ghauri retweetledi

کراچی میں امریکی قونصل خانے پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر براہ راست گولیاں چلانے کا اختیار کس نے دیا؟ straight firing سے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ پولیس نے کی یا قونصل خانے پر تعینات گارڈز نے، سفاکانہ عمل ہے اور قابل مذمت ہے۔ کیا امریکہ کو خوش کرنے کے لیے اب اپنے عوام کی لاشیں گرائی جائیں گی؟

اردو






