Shaheer Akram
67K posts

Shaheer Akram
@AkramRajput
ھمیں خبر تھی کوئی آنکھ نم نہیں ھو گی ھمارے غم میں کہیں کوئی دل دُکھے گا نہیں



محمد بن سلمان بہت ہی کمال کا کھلاڑی ہے یہ بات تو ماننی پڑے گی سعودیہ نے طائف شہر میں امریکـہ کو ایک اڈہ دیا ہے جدھر سے امریکـہ ایـران پر حملـے کریگا اب ذرا یہ سمجھیں کہ سعودیہ نے طائف میں ہی امریکـہ کو اڈہ کیوں دیا طائف سے مکہ شہر کے درمیان تقریباً 95 کلو میٹر کا فاصلہ ہے، آپ اگر طائف سے گاڑی میں سفر کریں تو بمشکل آپ کو ایک گھنٹہ لگے گا اور آپ مکہ پہنچ جائیں گے طائف اڈے سے امریکـہ ایـران میں بمباری کریگا، اور جواب میں ایـران اُسی اڈے پر مـیزائل مارے گا، چونکہ یہ اڈہ مکہ شہر سے 95 کلو میٹر ہی دور ہے تو ایـرانی مـیزائل اگر انٹرسپٹ ہوا تو مکہ شہر میں گرے گا یا مکہ شہر کے آس پاس قریب میں جاکر گرے گا، جب ایسا ہوگا تو سعودیـہ چلانا شروع ہوجائے گا کہ ایـران نے تو مکہ میں مـیزائل مار دیا ہے پھر وہی شیعـہ سنـی والی جـنگ شروع ہوجائے گی اور اس سب میں ہو سکتا ہے پاکستان بھی ایـران پر حملـہ کردے اور جواز یہ پیش کیا جائے گا کہ ایـران نے مکہ میں مـیزائل مارا ہے بات کو سمجھیں، سعودیـہ اس وقت یہـودیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور یہ ہر ممکن کوشش میں ہیں کہ کسی طرح اس جـنگ کا رخ اس طرف موڑ دیا جائے کہ شیعـہ دراصل مسلمـانوں کے مقدس شہروں کو نشانہ بنا رہے ہیں ایسا ہی ایک منصوبہ مسجد الاقصـیٰ کا بھی ہے، اُدھر اسـرائیل نے خود مـیزائل مارنا ہے یا ایـران کا مـیزائل اس زاویے سے انٹرسپٹ کرنا ہے کہ میزائل مسجد الاقصـیٰ پر جالگے اور باقی مسلمان ممالک کو ایـران کے خلاف جـنگ میں کودنے کا موقع مل سکے اللہ پاک ایـران کا حامی و ناصر ہو، تنہا لڑ رہے ہیں علی والے موجودہ یزیدوں سے


















