Naveed ch
993 posts

Naveed ch
@AkuNaveed
ALHAMDULILLAH for every thing...proud to be a kashmiri.....
azad kashmir Katılım Aralık 2014
379 Takip Edilen398 Takipçiler

Happy 1,000th Anniversary! ✨
PLANNER ✍️@planner__1
It’s exactly 1000 days I joined @Beenetworkintl and stepped into the world's largest Web3 ecosystem. From mine daily on my phone, to watching the community grow into a global beehive of over 50 million Beelievers, this journey has been nothing short of epic. 1000 days of consistency. 1000 days of believing in decentralized dreams. 1000 days making it possible into potential BEE rewards. #BeeNetwork
English
Naveed ch retweetledi

الجزیرہ کو DGISPR کا دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔
الجزیرہ نے سوال کیا تھا کہ آپ کیا سمجھتے ہیں اگر ایران کے بعد اگلا ہدف پاکستان ہوا تو؟
ڈی جی آئی ایس پی آر:
پاکستان کے عسکری اداروں میں اس بات کی کوئی پریشانی نہیں کہ اگلا ہدف پاکستان ہوگا یا نہیں، کیونکہ پاکستان اور دیگر ممالک میں فرق ہے ہم ایک تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہیں۔ دنیا کو کبھی تجربہ نہیں ہوا کہ وہ کسی ایٹمی طاقت کو آزمائے، اگر ایسا کچھ ہوا تو دنیا میں وہ ہوگا جس کا تصور شاید اب تک کسی نے نہیں کیا ہوگا۔ اس کے ایسے نتائج ہوں گے جو شاید دنیا برداشت نہ کرسکے۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں دوبارہ کہتا ہوں ایٹمی طاقت سے ٹکرانا بہت بڑی حماقت اور ناقابل تصور عمل ہوگا۔

اردو
Naveed ch retweetledi

ان تجزیہ کاروں کیلئے جو سمجھتے ہیں کہ ایران کے بعد پاکستان کا نمبر ہے۔۔پاکستان ایک ڈیکلیئر ایٹمی طاقت ہے اور جن سات ممالک کے پاس یہ صلاحیت ہے پاکستان ان میں کئی ممالک سے کہیں زیادہ اس صلاحیت کو استعمال کرنے کی ٹیکنالوجی اور طاقت کا حامل ہے۔۔پاکستان کی فضائیہ صلاحیت ساری دنیا مئی 2025 نہ صرف دیکھ چکی ہے بلکہ مان بھی چکی ہے۔۔پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔امریکا ،اسرائیل اور بھارت آگ سے کھیلنے کی ہمت نہیں کر یں گے۔۔
اردو
Naveed ch retweetledi

اپنے اداروں اور اپنی فوج ہر بھونکنے والوں سنو سب سے ماڈرن اور مظبوط معاشی ملک ہے متحدہ عرب امارات
چند میزائل فائر ہوئے اور پورا یو اے ای عمارتوں سے باہر بیٹھا دیا ادھر ہم جنگ پر جنگ ہوتی رہی میزائل چلتے رئے فائٹر جیٹ آتے رہے گرتے رہے مگر ہم سکون سے سوتے رہےصبح اٹھ کہ صورتحال پوچھتے ہیں یہ اللہ کے فضل سے پاک فوج کے دفاع پر مکمل یقین کی دلیل ہے اللہ پاک ہمارے محافظوں کو سلامت رکھے آللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے
ہمارے جوان جاگتے ہیں تو ہم سکون سے سوتے ہیں انکی قدر کریں جو اپنی جانیں ہماری آزادی کہ لیے قربان کر رے ہیں،
#PakistanZindabad
#PakArmy_OurPride
#PakArmyZindabad

اردو

اسکائی نیوز کا پاکستان مخالف جھوٹا پروپیگنڈا پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر بے نقاب کر دیا۔
پاکستانی سوشل میڈیا کے شدید دباؤ کے بعد سکائی نیوز اپنی ایکس پوسٹ ڈیلیٹ کرنے پر مجبور ہوگیا۔
اسکائی نیوز نے افغانستان ائیر فورس کےذریعے پاکستان پر حملے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔
افغانستان ایئرفورس کا وجود ہی نہیں، اسکائی نیوز کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ہزاروں پاکستانیوں کا ردعمل سامنے آگیا۔
اسکائی نیوز اس سے قبل بھی پاکستان اور افواج مخالف پروپیگنڈا میں ملوث ہونے کی وجہ سے بے نقاب ہوچکا ہے اور اسکائی نیوز بالعموم اور انکی افغانی نژاد اینکر یلدہ حکیم عرصہ دراز سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث ہے۔
اسکائی نیوز کی غیر معیاری صحافت پر سوشل میڈیا پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
#SamaaTV #pakafganborder #FakeAlert



اردو
Naveed ch retweetledi

جو معلومات انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پاس ہوتی ہے وہ عام آدمی کے پاس کہاں ہوتی ہے ، ایجنسیاں وہ کر گزرتی ہیں جو عام آدمی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا ، آئی ایس آئی پاکستان کی ایجنسی ہے انڈیا کی نہیں ، عام پاکستانی کیلئے یہ معیار کافی ہے کہ اگر آئی ایس آئی کسی سیاستدان کے خلاف ہے تو وہ سیاست دان محب وطن نہیں ہے اور دشمن کے آلہ کار بن چکا ہے
آپ نے کبھی غور کیا کہ آپ کو خبر بھی نہیں ہوتی ہماری ایجنسی کے جوان شہید ہو جاتے ہیں یہ گمنام ہیرو ہیں ان کی قدر کریں ورنہ آپ کا ملک شام اور عراق بن جائے گا ذرا نہیں پورا سوچئے اور آپ نے خفیہ ایجنسیوں اور آئی ایس آئی کو پہچانیں اور ہمیشہ انکی صف میں کھڑے ہوں ، یہی لوگ ہیں جو ملکی سلامتی اور بقا کی واحد نشانی ہیں 🔥🇵🇰
آئی ایس آئی زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
محبتی وطن پاکستانی
🇵🇰⚔️🐏⚔️🐏🇵🇰

اردو
Naveed ch retweetledi

ایمان مزاری کا ہر قدم ریاستِ پاکستان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے
جب جب ریاست🇵🇰، دہشتگردی اور غیر ملکی مداخلت کے خلاف برسرِ پیکار ہوتی ہے تو ایمان مزاری جیسے عناصر دشمن کے آلہ کار بن کر قومی بیانیے کو سبوتاژ کرتے ہیں
اب وقت آ گیا ہے کے ایسے افراد کو ان کے کیے کی سخت ترین قانونی سزا دی جائے
قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنے والے کسی بھی فرد کو رعایت دینا ریاست کے ساتھ ناانصافی ہوگی ،،

اردو
Naveed ch retweetledi

خدارا پڑھیں اور سمجھیں👇
دیکھے مالدار ہونا الگ بات ہے اور دفاعی طور پر طاقتور ہونا الگ بات ہے، طاقت اصل چیز ہے۔
اگر آپ مالدار نہیں بھی ہیں لیکن اس کے باوجود بہترین دفاع کے ہامل ہیں تو مالدار اور طاقتور بھی آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔
تیل جیسی دولت سے مالا مال ملک وینزویلا کے صدر کو امریکہ نے اس کے گھر میں گھس کر بیوی سمیت گرفتار کرلیا ہے ، کیوں ؟؟ اس لئے کہ دفاعی طور پر طاقتور نہیں ہے کمزور ہے۔
فوج پر بھونکنے والے یہ تصویر دیکھ لیں ، اس میں امریکی فوجیوں کی جگہ RSS والے اور صدر کی جگہ آپ اور آپ کی بیوی بھی ہوسکتی ہے۔
پاک فوج اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 ✌️

اردو
Naveed ch retweetledi

مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟
جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:
ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔
اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ مرورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔
ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تك قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايك بھى ايسا مسيحى يا يہو۔د۔ى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔
اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔
اگر آپ نے پڑھ ليا ہے تو درود شريف پڑھيے، اور اپنى وال پر تاريخ كى اس عظيم شخصيت كا ذكر كيجيے۔ﷺﷺﷺﷺﷺ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#آفاق_سومرو

اردو
Naveed ch retweetledi
Naveed ch retweetledi

جنگ کے دوران یا تو منہ بند رکھیں یا پھر پاک فوج کا ساتھ دیں ،
دشمن کے کتے مت بنو!!
#Afghanistan #india #Pakistan

اردو
Naveed ch retweetledi
Naveed ch retweetledi

@KhawajaMAsif خواجہ صاحب انشاء اللہ آ پ حکمران اس بات کا جواب دینے صف اول میں ہوں گے
اردو

کیا کسی مسلمان ملک ماسوا یمن کے غزہ کے لئے اتنا بڑا اجتماع نظر آیا ھے۔ یہ میکسیکو ھے جو ایک مسلم ملک نہیں وہاں مسلمانوں کی بڑی تعداد بھی نہیں لیکن انسانیت سے محبت کرنے والے انسان بستے ھیں جو ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والا ضمیر رکھتے ھیں۔1.5ارب مسلمان محشر میں رحمت العالمین ص سے شفاعت کسطرح امید رکھیں گے۔ مسلمان57ریاستوں کے گلیوں بازاروں میں عوام الناس کی فلسطینیوں پہ ظلم پہ خاموشی یوم حساب میں سزاوار قرار دے گی۔۔
Ounka@OunkaOnX
In Mexico’s historic Zócalo Square, Alma — a young girl from Gaza — called for an end to the genocide. Tens of thousands stood with her, denouncing Israel’s atrocities and showing unwavering solidarity with Palestine
اردو








