علینہ 💅

712 posts

علینہ 💅 banner
علینہ 💅

علینہ 💅

@Al__ena

♥️یا اللہ میں اسے یاد رہوں ۔۔عمر بھر۔۔ بلا وجہ۔۔۔بس یونہی 🫠

Katılım Mart 2026
454 Takip Edilen465 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
علینہ 💅
علینہ 💅@Al__ena·
ابلیس میں تین ع تھے چوتھا نہیں تھا عابد تھا، عالم تھا، عارف تھا مگر عاشق نہیں تھا اگر عاشق ہوتا تو ضد نہ کرتا سر بسجود ہوجاتا❤️💯 #قومی_زبان Good morning everyone 🌞
علینہ 💅 tweet media
اردو
14
8
36
330
علینہ 💅
علینہ 💅@Al__ena·
پیار ناں پیار وٹان دی گل اے عشق دھمالاں پان دی گل اے ❤️ دل دی نگری لٹ کے کہندا پیار نرے نقصان دی گل اے۔ #متاعِ_دل Good morning everyone 🌞
علینہ 💅 tweet media
اردو
24
11
62
511
رفتۂ راز
رفتۂ راز@SabirSomroohf·
@Al__ena ایمان بخیر صبح 🌄 پیار جے سچا ہُووے رفتہ، سودا کدے خسارے دا نئیں دل وی اوہدے ناں ہو جاندا، عشق ربّ دے سہارے دا اے🌹
اردو
1
1
1
14
علینہ 💅 retweetledi
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@Sehr_1k·
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ صبح بخیر 🌺 #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ *اے الله! ہم ٹوٹے دلوں کے ساتھ تیرے سامنے حاضر ہیں ہماری پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما، اور ہمارے ہر دکھ کو خوشیوں میں بدل دے۔ آمین، یا ربّ العالمین! 🤲🏻
سحر ملک 🎀 tweet media
اردو
95
26
110
566
علینہ 💅 retweetledi
🦋ماہی ملک🦋
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام صبح بخیر 🌹 یا رب!ہمیں ہر اس کام کی توفیق عطافرما جو تیرے نزدیک محبوب ہے ہر اس چیز سے بچا جو تیری ناراضی کا سبب بنے ہمارے ایمان میں اضافہ، ہمارے تقویٰ کو کامل فرما، ہمیں اپنے نیک بندوں میں شامل فرما۔ آمین 🤲
🦋ماہی ملک🦋 tweet media
اردو
78
25
104
541
علینہ 💅
علینہ 💅@Al__ena·
@M_Ml1k وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اردو
0
0
0
2
ملکانی 👑🎀
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےہر شے پہ قادر میرے رب ! جب دنیا ہمارے دلوں کو اپنی طرف کھینچے تو ہمیں آخرت یاد دلا دے اور جب نفس ہمیں بہکائے تو اپنی ہدایت سے ہماری حفاظت فرما ہمارے دلوں کو دنیا کی فانی چمک دمک سے بے نیاز کر دے آمین 🤲
ملکانی 👑🎀 tweet media
اردو
68
15
72
341