Alag News

1.4K posts

Alag News banner
Alag News

Alag News

@AlagDigital

الگ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم--- الگ انداز میں خبریں، تجزیے، تبصرے، انٹرویوز، ڈاکیومینٹری اور آپ کی الگ رائے

Katılım Mart 2023
0 Takip Edilen8.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Alag News
Alag News@AlagDigital·
اپنی رائے کا اظہار کیجئے !
Alag News tweet media
اردو
281
22
103
29.3K
Alag News
Alag News@AlagDigital·
پاکستان میں بجلی کے نرخ خطے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہیں لیکن 100 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ وزیر توانائی اویس لغاری
اردو
3
2
7
802
Alag News
Alag News@AlagDigital·
شیخ وقاص کو ایک سال ہوا ہے اور خود کو سیکرٹری جنرل کا امیدوار سمجھتا ہے، یہ تو مجھے کہتے تھے کہ جب تک ISI نہیں کہے گی میرا پی ٹی آئی میں آنا بڑا مشکل ہے۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry
Alag News tweet media
اردو
1
0
2
471
Alag News
Alag News@AlagDigital·
کبھی عدالتوں سے بھی سیاسی لوگ رہا ہوئے ہیں؟ یہ ٹوٹل بکواس کر رہے ہیں جو روز بتاتے ہیں آج فلانے کیس کا فیصلہ ہو جائے گا اور عمران خان باہر آجائے گا۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry
اردو
3
1
3
776
Alag News
Alag News@AlagDigital·
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کا مخصوص نشستوں کے کیس میں چار صفحات پر مشتمل نوٹ جاری
Alag News tweet media
اردو
0
8
19
428
Alag News
Alag News@AlagDigital·
8 فروری کے بعد عمران خان کے سپورٹرز میں بہت بڑا اضافہ ہو چکا ہے۔ کاشف عباسی @Kashifabbasiary
Alag News tweet media
اردو
0
2
12
283
Alag News
Alag News@AlagDigital·
اس بجٹ میں ایک ہی چیز پر ٹیکس نہیں لگا، وہ ہے خاموشی۔۔ شہباز رانا @81ShahbazRana
Alag News tweet media
اردو
0
4
13
379
Alag News
Alag News@AlagDigital·
فضائی آلودگی سے ہونے والی اموات میں پاکستان دنیا بھر میں تیسر ے نمبر پر، سٹیٹ اف گلوبل ائیر 2024 جاری۔۔ فضائی آلودگی دنیا بھر میں جلد موت کی دوسری بڑی وجہ قرار، رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2021 میں فضائی آلودگی سے پیدا ہونیوالی بیماریوں سے 2 لاکھ 56 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ پاکستان میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہونیوالی اموات کے لحاظ سے  تیسرا ملک رہا جہاں   فضائی آلودگی کے باعث صرف 2021 میں  2 لاکھ 56 ہزار اموات رپورٹ ہوئیں 2021 میں ہی پاکستان میں 68 ہزار100 پانچ سال تک عمر کے بچے جاں بحق ہوئے۔ 81 لاکھ ہلاکتیں فضائی آلودگی سے لگنے والی بیماریوں کی وجہ سے رپورٹ ہوئیں، پانچ سال تک کی عمر کے  7 لاکھ 9 ہزار بچے فضائی آلودگی کی وجہ سے 2021 میں مر گئے۔ رپورٹ کےمطابق فضائی آلودگی سے کینسر ، نمونیہ، دمہ، عارضہ دل ، فالج اور ذیابیطس کے مرض کے پھیلاو اور ان سے ہلاکتیں زیادہ رپورٹ ہوتی ہیں ۔
Alag News tweet media
اردو
0
3
6
264
Alag News
Alag News@AlagDigital·
50 ہزار روپے سے زائد کی ادائیگیوں کیلئے طریقہ کار میں تبدیلی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات نے تجویز پیش کی ہے کہ یوٹیلٹی بلوں کی ادائیگیوں کو چھوڑ کر 50 ہزار روپے سے زائد کی تمام ٹرانزیکشنز کراس چیک، بینک ڈرافٹ، پے آرڈر یا دیگر کراسڈ بینکنگ انسٹرومنٹ کے ذریعے کی جائیں، تاکہ خریدار کے بزنس بینک اکاؤنٹ سے سیلز ٹیکس انوائس کی رقم سپلائر کو منتقل کی جائے۔ اقتصادی دستاویزات کو فروغ دینے کے لئے 30,000 روپے سے زیادہ کی خریداری کے لئے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشن کو لازمی بنانا بھی سفارشات میں شامل ہے۔ کمیٹی نے کارپوریٹ ڈیبٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کو اضافی پانچ فیصد ٹیکس سے استثنیٰ دینے کی بھی تجویز پیش کی تاکہ دوہرے ٹیکس کو روکا جاسکے۔
Alag News tweet media
اردو
1
0
1
289
Alag News
Alag News@AlagDigital·
راجہ ریاض کی عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کی خبر پر سینئر صحافی طارق متین @tariqmateen کا تبصرہ
اردو
0
2
11
586
Alag News
Alag News@AlagDigital·
پی ٹی آئی میں جو اس وقت لوگ ہیں انکی کوئی قربانیاں نہیں ہیں۔ فواد چوہدری @fawadchaudhry
اردو
2
1
4
428
Alag News
Alag News@AlagDigital·
سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، یہ سب کردار 9 مئی کے بعد غائب رہے۔ شاندانہ گلزار @ShandanaGulzar
اردو
0
0
8
403
Alag News
Alag News@AlagDigital·
عمران خان 27 جون کو جیل سے باہر آسکتے ہیں، تاہم، حکومت کی کوشش ہو گی کہ انہیں جتنی دیر جیل میں رکھا جا سکتا ہے رکھے۔ رانا ثنا اللہ @RanaSanaullahPK
اردو
0
0
2
282
Alag News
Alag News@AlagDigital·
چینی وفد پاکستان میں سیاسی نبض دیکھنے آیا تھا اسحاق ڈار
اردو
0
0
2
303
Alag News
Alag News@AlagDigital·
پنجاب میں ایسی کوئی صورتحال نہیں کہ آپریشن کیا جائے۔ رانا ثنا اللہ @RanaSanaullahPK
Alag News tweet media
اردو
1
0
0
260
Alag News
Alag News@AlagDigital·
آج آئین پر عمل نہیں ہو رہا، جو کچھ ہو رہا ہے سب جانتے ہیں، بطورِ سپریم کورٹ ہم نے اپنے سر ریت میں دبا رکھے ہیں اور ہم حقائق نہیں جاننا چاہتے۔ ملک میں انسانی حقوق کی جتنی آج خلاف ورزی ہو رہی ہے، اس کے ذمہ دار ہم ہیں، جبری گمشدگیاں ہو رہی ہیں، اسے سیاسی ایشو کہہ دیا جاتا ہے، یہ سیاسی ایشو نہیں ہے، یہ آئین کی سب بڑی خلاف ورزیاں ہیں۔ ہم اپنی آنکھیں بند نہیں کر سکتے۔ سب سے اہم پٹیشن 8 فروری کے الیکشن میں بے قاعدگیوں کی ہے، یہ سب جانتے ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس
اردو
0
3
9
511
Alag News
Alag News@AlagDigital·
پارلیمنٹ میں ایک جماعت کی ایک اسکی سیٹ ہے، تو کیا وہ 70 سیٹیں حاصل کرلے گی؟ کیا یہ ممکن ہے؟ جسٹس منصور علی شاہ کیوں ممکن نہیں ؟ جب آئین کہتا ہے، کیا آئین کو دوبارہ لکھیں؟ پاکستان کی ساری پرابلم کھڑی ہوتی ہیں جب آئین کو عزت نہیں دی جاتی اور نئی نئی تشریح لائی جاتی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بطور چیف جسٹس متناسب نمائندگی آپ سمجھا دیں، جسٹس عائشہ ملک
اردو
0
3
7
646
Alag News
Alag News@AlagDigital·
آئینی ادارے الیکشن کمیشن نے ان لوگوں کو 2 فروری کے روز آزاد ڈیکلئیر کر دیا تھا، اس کے بعد ان امیدواروں کے پاس اور کوئی چوائس نہیں تھی۔ جسٹس اطہر من اللہ مسئلہ الیکشن کمیشن کے دو فروری کے آرڈر سے پیدا ہوا ہے، الیکشن کمیشن نے اس عدالت کے انتخابی نشان والے فیصلے کی غلط تشریح کی تھی، اس بات پر نتائج لوگ کیوں بھگتیں؟ جسٹس اطہر من اللہ
اردو
0
2
7
330
Alag News
Alag News@AlagDigital·
الیکشن کمیشن نے خود امیدواروں کو آزاد کیسے ڈکلیئر کر دیا؟ جسٹس منصور علی شاہ کا سوال الیکشن کمیشن کے پاس تو ارکان اسمبلی کو آزاد ڈکلیئر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس جمال مندوخیل
اردو
0
3
22
612
Alag News
Alag News@AlagDigital·
ہمیں ایک ببل میں نہیں رہنا چاہیے اگر شفاف الیکشن نہیں ہوئے تو یہ آئین کی بھی خلاف ورزی ہے اور ہم بھی اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
اردو
0
2
7
336
Alag News
Alag News@AlagDigital·
یہ جو سب بولتے ہیں مشکل وقت آیا 9 مئی کے بعد، ان کا تحریک انصاف سے کوئی لینا دینا نہیں، انکو پتہ نہیں تھا ہمارے ساتھ اپریل 2022 سے ہو کیا رہا ہے۔ اسد عمر @Asad_Umar
اردو
1
1
6
1K