Kamran Ali Ghallu

125.2K posts

Kamran Ali Ghallu banner
Kamran Ali Ghallu

Kamran Ali Ghallu

@Ali555Kamran

Advocate High Court L.L.B from Punjab University Law College, Lahore

Bahawalpur, Multan, Pakistan Katılım Temmuz 2013
3.2K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Kamran Ali Ghallu
Kamran Ali Ghallu@Ali555Kamran·
@muzamil_45 امریکہ وطن فروشوں کو پسند کرتا ہے اِس لئے تعریف بنتی تھی
اردو
0
0
0
13
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
امریکی نائب صدر کا بیان بار بار پوسٹ کرتے رہو تاکہ یہ یوتھیوں کو جلن پہنچاتا رہے سب سے پہلے میں پاکستان کے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بہترین میزبانی کی تعریف کرنا چاہتا ہوں، جو کہ ان دونوں نے کمال طریقے سے نبھائی مذاکرات میں جو بھی کمی رہ گئی وہ پاکستانیوں کی وجہ سے نہیں تھی، جنہوں نے حیرت انگیز کام کیا اور اس معاملے میں امریکہ اور ایران، دونوں کی واقعی مدد کرنے کی بھرپور کوشش کی۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
اردو
17
993
1.8K
19.2K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
استغفر الله میں خود آج سڑک پر سوؤں گا۔۔۔۔ پناہ گاہ گراتے ہوئے وہاں کام کرنے والے مزدور کے الفاظ۔۔
اردو
20
3.9K
10.8K
90.9K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان کی بینائی کو درپیش شدید خطرات اور عسکری حکومت کی مجرمانہ اور دانستہ غفلت: #SaveImranKhansEyesight
PTI tweet media
اردو
115
3.3K
6.2K
46.7K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"پاکستان میں قید ہمارے والد، سابق وزیراعظم عمران خان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل میں ان کے بنیادی انسانی حقوق سلب کیے گئے ہیں اور ملاقاتوں پر پابندی ہے۔ ان کی رہائی کے لیے مداخلت کی جائے؛ عمران خان کو ان کے خاندان اور ڈاکٹرز تک رسائی دی جائے!"قاسم اور سلیمان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ @Kasim_Khan_1999 ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan #ImranKhan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
1.6K
3.1K
17.1K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
میاں اسلم اقبال کی والدہ کے جنازہ پر بھاری فورس حتی کہ انکو قبر میں دفناتے ہوئے بھی یونیفارم افسر اور اہلکار موجود تھے کہیں آخری دیدار کےلیے میاں اسلم ناں آجائیں، انکی والدہ کی خواہش تھی کہ آکری لمحات میں انکا سب سے پیارا بیٹا انکے پاس ہوتا youtu.be/qsgx87WwdmI
YouTube video
YouTube
اردو
88
2.6K
8.9K
133.4K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
جس دن عوام نے یہ سوال پوچھ لیا عقل ٹھکانے پر آ جائے گی۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
65
2.7K
5.2K
44.8K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
موسیٰ جو اسٹریلیا میں کامیاب زندگی گزار رہا تھا اسٹریلیا کو صرف اس لیے چھوڑ کے ایا تھا کہ وہ اپنے ملک کی خدمت کر سکے ے لیکن افسوس اس سے پیر والے دن ملتان کینٹ سے اغوا کر لیا گیا💔
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
42
1.8K
5.2K
49K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
🚨مجھے قتل کیا گیا تو اسرائیل ذمہ دار ہو گا،امریکی صحافی اینا کیسپرین🚨 میں خودکشی کرنے والی نہیں ہوں، اور اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو یہ کوئی حادثہ نہیں ہو گا۔ میں اسے صرف ریکارڈ پر رکھ رہی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ یہ ریکارڈ پر ہو۔ میں ان کے اہداف میں سے ایک ہوں، اور میں ان کی نفرت کا خیرمقدم کرتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں وہ جو کچھ کرتے ہیں، وہ نفرت انگیز ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ جس چیز کے لیے کور فراہم کرتے ہیں، وہ تاریخ میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رہتی ہوں، میں ایک امریکی ہوں، مجھے امریکی ہونے پر فخر ہے، میں اسرائیلی نہیں ہوں۔ کتابوں میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہو کہ مجھے کسی بھی شکل میں اسرائیل کی حمایت کرنی ہے۔ درحقیقت جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف اپنی نسل کشی جاری رکھے گا، میں بے خوف ہو کر ان کے خلاف سچ بیان کرنا جاری رکھوں گی۔ میں کبھی بھی اسرائیلی سرزمین پر قدم نہیں رکھوں گی کیونکہ میں اس ملک کو صرف ایک خطرہ سمجھتی ہوں۔ میں اسرائیل کی حکومت کو صرف فلسطینی عوام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتی ہوں، بلکہ اس پورے خطے کے لیے، مشرق وسطیٰ کا خطے کے لیے خطرہ سمجھتی ہوں۔ اب ان کے پاس صرف ایک ہی چیز رہ گئی ہے کہ وہ مجھے ڈرانے کی کوشش کریں، وہ مجھے کہتے ہیں کہ وہ مجھے قتل کرنے جا رہے ہیں، وہ یقین کر لیں کہ میں ان سے ڈرنے والی نہیں ہوں۔ وہ کچھ غلط یا برا کرتے ہیں تو فوری طور پر اس شخص پر سام دشمن اور یہودی مخالف جذبات رکھنے والے شخص کا الزام لگاتے ہیں جو ان کے برے کاموں پر ان پر تنقید کر رہا ہے لیکن وِکٹم کارڈ (Victim Card) کی میعاد اب ختم ہو چکی ہے۔ اسرائیل اس وقت نسل کشی کر رہا ہے جیسا کہ ہم بول رہے ہیں، وہ فتح میں مصروف ہیں، وہ زمین چوری کر رہے ہیں، نہ صرف غزہ کی پٹی، نہ صرف مغربی کنارے، بلکہ وہ شام کے بشار الاسد کے حصے کے ساتھ الحاق کر رہے ہیں۔ بینجمن نیتن یاہو بلند آواز میں کہہ رہے ہیں کہ یہ اسرائیل کے عظیم منصوبے کا حصہ ہے۔ کیا اب ہمیں آپ کے ذہن کے بارے میں یہ جاننے کے لیے مزید ثبوت چاہیے کہ آپ برے لوگ ہیں؟ @AnaKasparian #Israel #USA #Palesti̇ne #PalestinisGenocide
اردو
116
6K
10.9K
142.3K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
کاشف عباسی پر پابندی، حبیب اکرم پر پابندی،پارس جہانگزیب پر پابندی، ثمنہ پاشا پر بابندی، عارف حمیل پابندی، خالد جمیل پر پابندی، سمیع ابراہیم پر پابندی اور جاوید چوہدری پر بھی پابندی لگ گئی سچ بولنے پر اور کتنے لوگوں پر پابندیاں لگائیں گے حامد میر
اردو
87
1.9K
6.3K
86.8K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
اگر آپ کسی عدالت میں 16ویں نمبر پر بیٹھے ہوئے ایک جسٹس ہوں اور آپ کو اچانک اسلام آباد ہائیکورٹ کاچیف جسٹس بنا دیا جائے تو پھر آپ نے انصاف نہیں دینا ہوتا۔ پھر آپ نے یہی کرنا ہوتا ہے جو آپ کر رہے ہیں۔۔یہی وجہ ہے کہ آپ کو پھر نوازا بھی جاتا ہے۔۔آپ کی اہلیہ کو بھی ممبر بنا دیا جاتا ہے۔ سلطان سکندر صاحب کی اہلیہ کو بھی اسی طرح ممبر بنایا گیا ہے: نعیم حید رپنجوتھا @NaeemPanjuthaa
اردو
14
2.4K
5.4K
44.1K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
جن کی جائیدادیں دبئی سے نکلی ہیں،انہیں سزا ملنی چاہیئے ، اب نیب کا امتحان ہے
اردو
155
2.3K
5.1K
50.3K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 انٹرنیشنل میڈیا کا پاکستان میں پیٹرول بم پر ڈاکومنٹری جاری!! پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر حد سے زیادہ ٹیکسز لگائی گئی ہے، نانی مریم کی عیاشیاں بھی ڈاکومینٹری کا حصہ ہے!🔥
اردو
11
3.3K
6.4K
40.5K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
دبئی نے پاکستانیوں کی غیرقانونی 12.5$ بلین ڈالر کی پراپرٹی کا ڈیٹا لیک کردیا۔ جب پاکستان کے غریب عوام بھوک سے مر رہے تھے تب پاکستانی جرنیل اور ان کی بیویاں دبئی میں کھربوں کی جائیدادیں بنا رہے تھے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف ، اس کی بیوی، جنرل باجوہ، باجوہ کی بیوی، جنرل راحیل شریف، جنرل اشفاق کیانی، سابق ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم کے نام بھی شامل ہیں۔ انکے علاوہ پاکستان کے سیاستدان، میڈیا مالکان اور بہت بڑی تعداد بزنس مین کی بھی شامل ہے۔
پری زاد tweet mediaپری زاد tweet media
اردو
59
1.4K
2.6K
47K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اشرافیہ، امراء کےلیے کوئی کال ڈاون نہیں کوئی پابندی نہین ہے اس وقت لاہور کے ریس کورس کے ساتھ واقعہ پولو گراونڈ میں میوزیکل پروگرام ہو رہا ہے، امراء کی گاڑیوں کےلیے گراونڈ کے اندر پارکننگ کا انتظام کیا گیا ہے اور فل ٹائم پارٹی ہورہی ہے۔۔
اردو
78
3.9K
9.8K
181.3K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
قطر نے بھی سوال اٹھا دیا ہے کہ پاکستان کو تیل مل رہا ہے۔ ایران نے ان کا تیل نہیں روکا، پھر انہوں نے کیوں اتنا مہنگا تیل کیا ہے؟ عوام پر اتنا پریشر کیوں ڈال رہے ہیں؟ x.com/AJEnglish/stat…
اردو
67
2.8K
4.8K
44.9K
Lozzy B 🇦🇺𝕏
Lozzy B 🇦🇺𝕏@TruthFairy131·
The Nazi’s look like Angels compared to Modern day Israel 🇮🇱
Lozzy B 🇦🇺𝕏 tweet media
English
281
4.8K
8K
67.6K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
ہمیں کیوں اُنہوں نے ٹی وی پہ آ کر بتایا تھا کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جا رہی ہے؟ لوگ بھوکے مر رہے ہیں، ادویات مہنگی ہو چکی ہیں کھانے کو روٹی نہیں مل رہی، یہ جو ٹولہ ہم پہ مسلط ہے خدارا یہ ہمیں اپنی شکلیں مت دکھایا کریں ۔۔ سائرہ بانو آن فائر 👏
اردو
41
2.6K
6.6K
47.9K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨شگفتہ اعجاز یو بیوٹی بریو لیڈی۔ خُوف کے بت کو پاش پاش کردیا۔ ایک مرتبہ پھر نوازشریف کو تُن ڈالا۔ دوستو نواز شریف جتنے دن بھی رہے انہوں نے کبھی امیر غریب میں فرق نہیں کیا ، سب کو لُوٹا ہے 😂🔥
اردو
3
254
744
8K
Kamran Ali Ghallu retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
ن لیگ کی سابق ایم پی اے اور نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کا انکشاف🚨 پی ڈی ایم نے عوام کے نام پر دوست ممالک اورIMF سے لیا گیا قرض ہر ایم این اے میں ایک، ایک ارب روپے کے حساب سے تقسیم کر دیا، جبکہ عوام کو مہنگائی کا بوجھ دے دیا۔
اردو
17
2K
4.4K
90.8K