
Saif Rehman
1.3K posts

Saif Rehman
@SaifJan07
HALA MADRID









راولپنڈی میں لین دین کے معاملے پر ایک پنجابی نے وزیرستان کے بندے کو قتل کر دیا وزیرستان والوں نے بدلے میں اُس بندے کو قتل کر کے لاش گلیوں میں گھسیٹی اور خود وزیرستان بھاگ گئے پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر فیملی کو حراست میں لے لیا اب یہ لوگ عورت اور غیرت کارڈ لیکر احتجاج کر رہے مارنے والا اتنا ھی بہادر اور غیرت مند تھا تو بھاگا کیوں ؟اب اگر رتی بھر بھی غیرت ھے تو واپس آئے گرفتاری دے اور اپنی فیملی کی جان چھڑائے



@AliBinger Inki jahalat hogi ya nhi zra ye btaye under which provision of law female mmbr ko arrest kia tha? 2nd Punjabi Zain tho jahil nhi tha na jis ne 3 & half lac k lye pashtoon ki jaan li How can you defend that






راولپنڈی میں پشتون لڑکے کی قتل کا معاملہ! فقیر ایپی نے ایک عورت کے معاملے پر انگریزوں کے خلاف جہـاد لڑی،اور اس کے بعد ان کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب جانتے ہیں۔لہٰذا پشتون قوم کی مزید تذلیل یا اشتعال انگیزی سے گریز کیا جائے، کہیں ایسا نہ ہو کہ حالات دوبارہ خراب ہو جائیں۔ عبد الرشید





An incident between individuals has turned into collective punishment where the family of Seraj Mehsud, including women, have been detained. This is shameful. There should be a fair investigation of the incident and only those guilty of violence should be punished as per law.















