Ali Akbar

10.8K posts

Ali Akbar banner
Ali Akbar

Ali Akbar

@AliGunjai

Journalist | Bureau Chief @Dawn_News Peshawar | Covering Politics, KP & Tribal Affairs for over two decades | Tweets are personal

Peshawar Katılım Şubat 2014
219 Takip Edilen3.4K Takipçiler
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
ٹکٹ نہ ملنے پر صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے پارٹی کے خلاف وہ باتیں کی تھیں جو سننے کے بھی قابل نہیں ہیں۔ عقیل یوسفزئی @iaqeelyousafzai
Pakhtun Digital tweet media
اردو
1
1
3
178
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
@MeMehMehw ڈئیر ہم جیسے لوگ خبر یا پیش گوئی کرے اور غلط نکلے ہفتوں تک آپنے آپ سے شرمندہ رہتے ہیں ہاں نابالغ دانشور ایسے بچگانہ خبریں دیتے رہتے ہیں!
اردو
1
0
1
14
Mediocre
Mediocre@MeMehMehw·
@AliGunjai سر جو آپ کے صوبے میں کے پی میں۔ کہ رہے ہے کہ پیر کو تیس لوگ بغاوت کر کے حکومت کا تختہ الٹ رہے ہے اس پر بتائے وہاں کون آ رہا ہے ؟
اردو
1
0
0
22
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
لگتا ہے گلگت بلتستان میں متوقع حکومت کا چاند نظر آگیا ہے!
Ali Akbar tweet media
اردو
1
1
9
644
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
@PakhtunDigital @arshadazizmalik صدر صاحب آپکی خواہش بجا مگر سہیل آفریدی آگے کنواں پیچھے کھائی والا کام نہیں کریں گے!
اردو
1
0
1
183
Pakhtun Digital
Pakhtun Digital@PakhtunDigital·
اگر واقعی عمران خان کی اجازت سے خیبرپختونخوا بجٹ کی منظوری کو مشروط کردیا جائے تو پھر اصل گیم شروع ہوگی۔ ارشد عزیز ملک
Pakhtun Digital tweet media
اردو
1
2
0
300
Ali Akbar retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
آپ ٹی وی کے کچھ دنوں بعد مجھے جیو ٹی وی کے مالک میر ابراہیم کا میسج آیا کہ آپ ہمارے چینل پر آ جائیں۔ کچھ ان سے بات چیت ہوئی۔ پھر پتہ چلا کچھ پرابلم ہے۔ کلئرنس لینی ہوگی۔ میں نے کہا میں تو کسی سے کلیرنس لینے نہیں جائوں گا۔ دو تین دیگر چینلز نے بھی رابطہ کیا تو انہیں بھی فون کیے گئے کہ انہیں چینلز پر نہیں رکھنا۔ انہوں نے بھی کہا آپ کلیرنس لے لیں۔ میں نے مجھے کسی سے کلیرنس نہیں لینی۔ گھر ہی ٹھیک ہیں۔۔ صحافت کلیرنس کرا کے نہیں کرنی۔ پھر کہوں گا کسی کا دوش نہیں۔ میرے اپنے فیصلے ہیں جن کا ذمہ دار ہوں۔ ہر فیصلے کے نتائج ہوتے ہیں۔ ہر فیلڈ/پروفیشن میں مسائل hazards ہوتے ہیں، میڈیا میں بھی ہیں۔
Rauf Klasra@KlasraRauf

عمران ریاض صاحب۔ چلیں اس بہانے آپ سے یہاں بات ہوجاتی ہے۔آپ اپنے بارے اتنے حساس نہیں ہیں جتنے عمران خان کے بارے میں ہیں کہ چھوٹی سی بات بھی ہم کہہ دیں تو آپ ضرور ان کی صفائی دیتے ہیں اور مجھے آپ کی یہی بات پسند ہے۔ آپ خان صاحب پر پورا حق ملکیت رکھتے ہیں۔ Complete Sense of Possession جی آپ کا فون آیا تھا کہ تیار ہو جائیں آپ کا شو بند ہورہا ہے۔ ان دنوں آپ کی رسائی فوجی جرنیلوں تک تھی۔ میں نے کہا جی بسم آللہ۔ اب یہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کس فوجی جنرل نے بتایا تھا کہ رئوف کا شو بند ہورہا ہے؟ آپ نے ہی نام لیے بغیر فوجیوں کا بتایا تھا کہ وہ بند کرا رہے ہیں اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے کہا ہم اس پر مزاحمت کریں گے۔ اب آپ مجھے کہہ رہے ہیں کہ میں نے آپ کو فوجیوں کا کہا۔۔۔ مجھے تو علم ہی نہ تھا کہ میرا شو بند ہورہا ہے تو کسی جنرل کا نام کیوں لیتا؟ آپ نے مجھےوہ خبر بریک کی تھی۔ میں تو وہ بتا سکتا ہوں جو مجھے چینل انتظامیہ نے کہا تھا کہ آپ وزیراعظم عمران خان سے مل لیں اورڈی جی ائی ایس پی آر سے مل لیں اور اپنے معاملات حل کریں۔ میں نے جواب میں کہا تھا میں دونوں سے نہیں ملوں گا اور نہیں ملا تھا۔ میں نے کہا تھا میرا کنٹریکٹ آپ ٹی وی کے ساتھ تھا کسی فوجی جنرل یا وزیراعظم سے نہیں تھا۔ انتطامیہ کا جواب تھا کہ پھر آپ کا شو بند ہوگا، سات ڈیجٹس تنخواہ/نوکری ختم۔ ہمیں مسکرا کر ہاتھ ملا کر باہر نکل آیا تھا اور کبھی مڑ کر نہ گیا نہ کبھی ان صاحب سے گلہ کیا ۔ آپ کے فون کے اگلے روز ارشد شریف نے E7 کیفے پر کہا تمہیں منع کیا تھا آپ ٹی وی نہ جائو جب تمہیں سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفر ہے۔ تم آپ ٹی وی چینل میں مروت /دوستی نبھانے گئے تھے اب بھگتو۔ آج صبح تمہارے چینل کے سربراہ کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور ایجنڈے پر تم تھے۔ تم نے عمران خان یا فوجی جنرل سے ملنا نہیں لہذا تم کل سے بیروزگار لہذا اب کوئی نئی جاب ڈھونڈتے ہیں۔ چینلز کا سربراہ وزیراعظم سے مل کر آیا اور مجھے کہا آپ عمران خان سے مل کر اپنے معاملات ٹھیک کریں۔ ان سے نہں ملنا تو ڈی جی آئی ایس پی آر سے مل لو۔ میں دونوں سے نہیں ملا۔ مجھے بعد میں جنرل فیض حمید کا ایک قریبی بندہ ملنے آیا تھا کہ آپ کو نکلوانے میں ہمارا کوئی ہاتھ نہیں۔ وزیراعظم نے بار بار اصرار کیا۔ دو تین دفعہ جنرل باجوہ کو بھی کہا گیا کہ ان کا شو بند کرائیں۔ میں نے انہیں بھی یہی کہا جس نے بھی کہا ہو کہ اسے نکال دیں مجھے کوئی گلہ نہیں کہ آپ ٹی وی جانے کا فیصلہ میرا تھا جو غلط فیصلہ تھا۔ میرے پاس سما ٹی اور ہم ٹی وی کی آفرز تھیں۔ ارشد سمیت سب دوستوں نے کہا آپ ٹی وی مت جائو۔ سما ٹی وی جائو ( نوید صدیقی صاحب کو آج بھی یاد ہوگا۔ظفر صدیقی صاحب بھی دوبئی سے آئے اور دس بجے رات شو کی ڈیل پکی تھی)۔ درید قریشی صاحب سے بھی ملاقات ہوئی تھی۔ان کی بھی دس بجے شو کے پیشکش موجود تھی۔ ہمارے دوست محمد مالک نے وہ ڈیل کرائی تھی۔ میں آپ ٹی وی اس لیے گیا کہ ایک سال پہلے آفتاب اقبال کے والد ظفر اقبال صاحب نے فون کر کے کہا تھا آفتاب آپ کا بھائی ہے وہ چینلز لا رہا آپ نے اس کے چینل کو جوائن کرنا ہے۔ انہوں نے میرے مرحوم محسن اور دوست ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ دیا تھا جس پر میں اپنے دیہاتی پن اور سادگی کی وجہ سے انکار نہ کرسکا۔ لہذا ارشد اور دیگر دوستوں کی مخالفت اور سما ٹی وی/ہم ٹی وی کی پیشکش چھوڑ کر آپ ٹی وی اپنا ایک پرانا وعدہ/ڈاکٹر ظفر الطاف کا حوالہ نبھانے گیا تھا۔ میں کسی کو الزام نہیں دیتا۔ میرا فیصلہ تھا آپ ٹی وی جوائن کیا۔ یہ بھی میرا فیصلہ تھا جب چینل انتظامیہ نے کہا جا کر عمران خان اور ائی ایس پی آر کے جنرل سے مل کر انہیں مطمئن کرو ورنہ فارغ، تو میں نے ایک کے بعد دوسری غلطی نہیں کی اور نہ عمران خان سے ملنے گیا نہ جنرل سے ملا۔ گھر چلا گیا۔ دونوں فیصلے غلط یا ٹھیک وہ میرے تھے اور میں ان کی ذمہ داری خود لیتا ہوں۔ بعد میں مراد سعید، شہباز گل، ڈاکٹر بابر اعوان نے مجھے کہا کہ ہم خان سے بات کریں گے اور شاید انہوں نے کی بھی تھی۔ میں نے ان دوستوں کا بھی شکریہ ادا کر کے انکار کر دیا تھا کہ صحافت کسی وزیراعظم یا فوجی جنرل سے بات چیت/مزاکرات یا انہیں مطمئن کر کے نہیں کی جاسکتی۔ 🙏

اردو
63
63
388
177.4K
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
@journalist11 صبح سے یہ بے لیول پروپیگنڈہ دیکھ رہا تھا، پتہ نہیں ایسے بے لیول پروپیگنڈوں کی تنخواہیں کون دیتے ہوں گے
اردو
0
0
0
43
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
سوشل میڈیا پر اختلافات پر دونوں خوب خوب ہنس رہے ہوں گے اور مجھے یقین ہے کہ وزیر سہیل آفریدی چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کے لئے میجر جنرل کے خود ساختہ عہدے سے کسی کم رینک پر راضی نہیں ہوں گے!! باقی کچھ دوست تنخواہ ہی کے پی حکومت کے میڈیا ٹرائل کا لیتے ہیں!
Ali Akbar tweet media
اردو
3
13
181
12.6K
Ali Akbar retweetledi
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
عمران خان کو وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف شکایت کس نے کی اور خان صاحب کی ناراضگی کی خبر جیل سے باہر کون لیا ۔۔۔۔۔ آخری ملاقات کس نے کس سے کی ۔۔۔۔
Farzana Ali tweet media
اردو
11
9
86
3.2K
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
گورنر فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلی سہیل آفریدی چترال آمد پرنس رحیم اغاخاں کا استقبال۔!
اردو
0
0
0
92
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
@arshadazizmalik کچھ بھی کہیے صدر صاب سہیل نے شاٹ اچھا کھیلا ہے!
اردو
1
0
0
46
Arshad Aziz Malik (T.I)
Arshad Aziz Malik (T.I)@arshadazizmalik·
سہیل آفریدی کو مولانا فضل الرحمن سے کچھ نہیں ملنے والا
اردو
1
2
6
531
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
@AnonymousInsafi ھاھاھا آپکے آقاؤں نے بھی کوشش کی خریدنے کی مگر کامیاب نہیں ہوئے
اردو
1
0
0
16
Ahmad Khan
Ahmad Khan@AnonymousInsafi·
@AliGunjai Aur uthao pandey lakin Siddique Jan wali tankhwa nai milni.
Ahmad Khan tweet media
हिन्दी
1
0
0
25
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
اسے کہتے ہے سیاست ! مخالف کا مخالف دوست اور مخالف کا دوست مخالف!! ایسا لگتا ہے کہ تحریک انصاف نے پہلی دہائیوں بعد سہیل آفریدی کی قیادت میں سیاست شروع کردی!!
Irfan Khan@irfijournalist

وزیراعلی سہیل آفریدی کی سیاست میں سابق وزیر علی امین گنڈاپور کے سخت ترین سیاسی حریفوں پہلے گورنر فیصل کریم کنڈی اور اب مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے پیچھے کیا کہانی ہے ؟

اردو
3
42
365
32.1K
Ali Akbar
Ali Akbar@AliGunjai·
@MehmoodJan1 خبر اور کردار کشی میں فرق ہونا چاہیئے ثبوت ہو تو صحافیوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، وزیر ہو مشیر یا پھر عام شہری قانونی چارہ جوئی ہر متاثرہ فرد کا بنیادی حق ہے،
اردو
0
0
1
26
Mehmood Jan Babar
Mehmood Jan Babar@MehmoodJan1·
خیبرپختونخوا کے وزیراعلی سہیل آفریدی مخالف میڈیا کے خلاف کیوں میدان میں آگئے؟ انہوں نے سرکاری افسروں اور کابینہ کو مخالف الزامات لگانے والوں کے خلاف کیسز کے اندراج کا حکم کیوں دیا؟ کیا وہ آج کل پریشان ہیں؟ #KP #PTI
اردو
4
4
12
796
Ali Akbar retweetledi
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
جھوٹا پراپیگنڈہ کرنے والے صحافیوں اور چینلز کو نوٹس دو ۔۔۔۔۔۔۔ تمام محکمے اور وزراء اپنے اداروں کے خلاف بے بنیاد الزامات پر تین روز کے اندر فوری قانونی کارروائی یقینی بنائیں تین روز میں کارروائی نہ کرنے والے متعلقہ افسران چوتھے روز فارغ ہو نگے۔۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا صوبائی محکموں کو حکم
اردو
5
8
66
3.3K