Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ

53.2K posts

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ banner
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ

@AliLion0

Stay rare.

United States Katılım Ocak 2012
17.3K Takip Edilen20.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ@AliLion0·
خودی سے اس طلسم رنگ و بو کو توڑ سکتے ہیں یہی توحید تھی جس کو نہ تو سمجھا نہ میں سمجھا
اردو
12
69
124
3.4K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
TeamLegends
TeamLegends@TeamLegend804·
عمران خان نے نہ صرف عوام کو شعور دیا بلکہ انہیں اپنےحقوق کےلیےآواز اٹھانا بھی سکھایا۔ آج بھی نوجوان، بزرگ،ہر طبقہ اسی امیدکےساتھ کھڑا ہے کہ ملک کو ایک مضبوط خودمختار، باوقار ریاست بنایاجاسکے عوام کی آواز واضح کہ ہمیں احتجاج نہیں خان چاہیے۔ #نو_مئی_احتجاج_نہیں_خان_چاہیے
اردو
7
12
11
60
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
جب تک کچھ کرو گے نہیں کچھ نہیں ہوگا سب ایکدوسرے کی طرف دیکھے جا رہے ہیں خود کیوں کچھ نہیں کرتے؟ #releaseimrankhan
رنگیلا tweet media
اردو
4
37
59
464
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
بس #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو ✊✊ اب دیکھتے ہیں …………… 🔥🔥
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب) tweet media
اردو
0
35
45
233
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
QME
6
73
155
1K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
سوال باقی ہے، جواب تو دینا پڑے گا۔ آج نہیں دیں گے توکل سود کے ساتھ دیں گے، فقط آپ اکیلے نہیں دیں گے جواب، نسلیں جوابدہ ہونگی۔
باغی tweet media
اردو
2
35
60
475
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
میرے لوگو! خُوف کے سائے سے ڈَرتے لوگوں بُزدِل لوگوں گر چاہو سب بدل بھی تو سَکتے ہو حشر اُٹھا بھی تو سَکتے ہو؟ ڈَر کی زَنجِیر کاٹ بھی تو سکتے ہو؟
باغی tweet media
اردو
3
67
99
693
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ@AliLion0·
ظالم کامیاب نہیں ہوں گے: قرآن میں اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ ظلم کرنے والے کبھی فلاح نہیں پائیں گے (سورۃ الانعام: 135)۔
اردو
2
13
14
127
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے علیمہ خانم
Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK

ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ: 1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔ 2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ 3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے

اردو
1
45
47
1.3K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
باغی
باغی@Baaghiee·
میرے لوگو! قیامت، قیامت شور مچاتے لوگوں زخم اپنے بڑھ بڑھ دکھاتے لوگوں اپنے ماس سے بھوک مٹاتے لوگوں اپنی قبروں میں خود اُترتے لوگوں کب تک رہو گے خاموش لوگوں خوف کے سائے سے ڈرتے لوگوں ڈر کی زنجیر کاٹ بھی تو سکتے ہو؟ گر چاہو حشر اُٹھا بھی تو سکتے ہو؟
باغی tweet media
اردو
7
54
89
812
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
ان شاءاللہ 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
121
2.6K
9.1K
55.3K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Geet
Geet@Peaceful248·
اللہ کی مدد ضرور آئيگی انشاللہ !! #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
7
39
60
762
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
مُرشد دل آپکی جدائی میں نڈھال اور اُداس رہتا ہے 🥲💔🙏
اردو
4
104
262
2K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
🚨پارٹ 13: یہ کلپ پی ٹی آئی کی ساری قیادت سُنے اور خان کی بہنوں سے سیکھیں کہ حقیقی لیڈرشپ کیا ہوتی ہے اور کیسے کی جاتی ہے 🔥 ۱: لیڈر پھَٹو نہیں ہوتے جو جیل جانے سے ڈریں ۲: لیڈر کا نظریہ بڑا ہوتا ہے جیسے خان کا ہے ۳: لیڈر چھپتا نہیں فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے ۴: یہ MNAs, MPAs, سینیٹرز کو کوئی نہیں پکڑ سکتے ۵: لیڈر کہتا ہے آزادی یا موت ✊ عظمہ آپا ، نورین آپا 🔥🔥 #خان_کی_پی_ٹی_آئی #پی_ٹی_آئی_نظریاتی #قیادت_کی_منافقت #KRBT @ImranKhanPTI
اردو
4
65
90
911
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Ayesha Khan
Ayesha Khan@ayeshakhanik·
💙 سوشل میڈیا کے دوستوں سے درخواست ہے کہ اس ویڈیو میں 3:38 منٹ پر جا کر لازمی دیکھیں ... جن ساتھیوں کی آئی ڈیز مس ہو گئیں اُن سے معذرت۔ #ReleaseImranKhan @Aleema_KhanPK @Noreen_KhanPK @DrUzma_KhanPK @agentjay2009 @AliHasnainMalik 💙 جو مکر و فریب کے ہتھیاروں کو لے کر ہم پر وار کریں...ہمیں خوب نمٹنا آتا ہے....باطل کے ان شیطانوں سے....منزل کی خاطر لوگوں ہم.....ٹکراتے ہیں طوفانوں سے... #1000DaysKhanUnbroken #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
11
42
73
1.9K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Maya
Maya@maya_rz_a·
It's is for whole Askari pti leadership
English
0
14
21
180
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
English Subtitles version of “He Will Return” video! #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
English
34
1.1K
2.2K
20.4K
Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈ retweetledi
𝓟𝓪𝓻𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ
قدر ہمیشہ احساس سے ہوتی ہے جو آپ کے لئے وقت نکالتا ہے وہی اصل میں آپ کو اہم سمجھتا ہے ورنہ مصروف تو ہر کوئی ہوتا ہے @TeamLegend804
اردو
7
10
12
106