Sabitlenmiş Tweet
باغی
10.3K posts

باغی
@Baaghiee
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ Ai X satire exposing the army's fascism in PK. Associated with truth and justice doesn’t mean I belong to PTI.
Near you! Katılım Mart 2008
574 Takip Edilen43K Takipçiler
باغی retweetledi
باغی retweetledi

سوال عوام کا!
شاہد خٹک صاحب عوام کا سوال ہے: کس کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے آپ نے دھرنے ختم کروائے تھے؟ اور کونسے ڈاکٹر سے آپ نے اپنی ٹانگ کا علاج کروایا جو ایک ہفتے کے اندر اندر جڑ گئی اور آپ چھلانگیں لگاتے ہوئے کراچی جلسے میں پہنچ گئے؟
آپکی اپنی اڈیالہ والی بلی!!
@shahidkhattaksk
اردو
باغی retweetledi
باغی retweetledi

@enkidureborn مزاج پہ گراں بار نا گزرے تو پوچھوں؟
پاکستان جیسے سعودیہ کو ایٹمی چھتری فراہم کرتا ہے
ہمارے KPK کے نئے بلونگڑے وفاق کا ساتھ دیتے ہیں
کم و بیش ویسے ہی آپ ان رنگروٹوں کی تمبی گرنے سے بچاتے ہو
رنگروٹ تو کھسروں کے ساتھ پکڑے گئے تھے، مگر بھائی آپکی کیا مجبوری ہے؟
اردو

پختونخواہ کے مشیر خزانہ جناب مزمل اسلم فرماتے ہیں:
تیل کی قیمتیں بڑھنے پر “ وفاق” کا ساتھ دیا جائے۔ اس پریس کانفرنس میں جناب شفیع جان بھی جناب مزمل اسلم کے ساتھ بیٹھے تھے۔
سب سے پہلا سوال تو یہ ہے کہ آپ بار بار “وفاق” کا ساتھ دیتے ہیں “وفاق” کبھی آپ کا ساتھ کیوں نہیں دیتا؟
آپ نے عسکری منرلز بل میں “وفاق” کا بھرپور ساتھ دیا۔
آپ نے عمران خان کی منظوری کے بغیر بجٹ پیش اور پاس کرنے کے لیے “ وفاق “ کا بھرپور ساتھ دیا۔
آپ نے “ وفاق” کی آئی ایم ایف ڈیل کے لیے 150 ارب روپے کا سرپلس رکھا اور اسے پختونخواہ کے غریب عوام پر خرچ نہیں کیا۔
اب آپ تیل کی قیمتیں بڑھنے پر “ وفاق “ کا ساتھ دیتا چاہتے ہیں۔
یہ جو “وفاق” کا ساتھ ہے جب جب یہ دیا جائے تو بدلے میں “وفاق” کا ساتھ لیا جائے۔ ورنہ پھر عوام الناس کو بار بار یاد دہانی کروائی جائے گی کہ تحریک انصاف کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفائی ہونے سے قبل آپ معیشت کے میدان میں تحریک انصاف کے حق میں ٹویٹس وغیرہ کیا کرتے تھے اور تیمور جھگڑا کو روکنے کے لیے آپ کو ایک دوسرے صوبے سے لاکر پختونخواہ کی معیشت پر بٹھایا گیا ہے اور شاید اس کا مقصد یہی ہے کہ آپ “وفاق” کا ساتھ دیتے رہیں۔
اردو
باغی retweetledi
باغی retweetledi

@thebilal_a واہ یہ والا چینل مہینے میں ایک دو بار ہی کیوں پکڑتے ہو؟ روزانہ بھی تو پکڑا جا سکتا ہے؟
اردو
باغی retweetledi

@zaynyusufzai waaaah yeh tu kamaal hee kar diya ... true reflection of DG ICE Payar
Indonesia

@Shararti_Ai @shehzad_mian ہاں سوچ رہا ہوں، جوجو مائینڈ کر جاتا ہے ایسے امیجز پہ 😂😂😉
اردو

@Baaghiee @shehzad_mian اسکو کچھا ضرور پہنائیں ورنہ تیز ہوا اس سے بھی زیادہ اندھی ہوتی ہے
اردو



















