Ali Raza

448.8K posts

Ali Raza banner
Ali Raza

Ali Raza

@AliRazaTweets

ICivil EngineerI ICricket FreakI Offshore account @AliRazaWrites

Hyderabad, Pakistan Katılım Nisan 2010
1.5K Takip Edilen87.8K Takipçiler
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐋𝐞𝐭 𝐮𝐬 𝐧𝐨𝐭 𝐟𝐨𝐫𝐠𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐨𝐯𝐞𝐫 𝟏𝟎𝟎 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐢 𝐜𝐢𝐯𝐢𝐥𝐢𝐚𝐧𝐬 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐥𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐭𝐫𝐢𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐭𝐬, 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫𝐦𝐚𝐭𝐡 𝐨𝐟 #May9th_FalseFlag 𝐨𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 - a ruse perpetrated by Asim Munir’s authoritarian military regime in May 2023, in order to dismantle Pakistan’s largest and only federal political party, Imran Khan’s PTI. 𝐓𝐡𝐞 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐩𝐫𝐢𝐬𝐨𝐧𝐞𝐫𝐬 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐞𝐧𝐝𝐮𝐫𝐞𝐝 𝐢𝐧𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬: 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐩𝐡𝐲𝐬𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞, 𝐩𝐬𝐲𝐜𝐡𝐨𝐥𝐨𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐚𝐛𝐮𝐬𝐞, 𝐟𝐨𝐫𝐜𝐞𝐟𝐮𝐥 𝐬𝐢𝐠𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐟 𝐟𝐚𝐤𝐞 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐞𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬. Some prisoners lost their family members but were not allowed to attend funeral prayers. *𝑰𝒏 𝑫𝒆𝒄𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 2024, 𝒂𝒇𝒕𝒆𝒓 𝒐𝒏𝒆 & 𝒂 𝒉𝒂𝒍𝒇 𝒚𝒆𝒂𝒓𝒔 𝒐𝒇 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍, 𝒃𝒓𝒖𝒕𝒂𝒍 𝒎𝒊𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝒅𝒆𝒕𝒆𝒏𝒕𝒊𝒐𝒏, 85 𝒄𝒊𝒗𝒊𝒍𝒊𝒂𝒏𝒔 𝒘𝒆𝒓𝒆 𝒔𝒆𝒏𝒕𝒆𝒏𝒄𝒆𝒅 𝒕𝒐 𝒖𝒑𝒕𝒐 10 𝒚𝒆𝒂𝒓𝒔 𝒐𝒇 𝒓𝒊𝒈𝒐𝒓𝒐𝒖𝒔 𝒊𝒎𝒑𝒓𝒊𝒔𝒐𝒏𝒎𝒆𝒏𝒕 𝒃𝒚 𝒕𝒉𝒆 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝒂𝒓𝒎𝒚, 𝒂𝒄𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒔𝒋𝒖𝒅𝒈𝒆, 𝒋𝒖𝒓𝒚 & 𝒆𝒙𝒆𝒄𝒖𝒕𝒊𝒐𝒏𝒆𝒓, 𝒘𝒊𝒕𝒉𝒐𝒖𝒕 𝒂𝒏𝒚 𝒅𝒖𝒆 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍 𝒑𝒓𝒐𝒄𝒆𝒔𝒔.* *𝑰𝒏 𝑴𝒂𝒚 2025, 𝒂𝒇𝒕𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒓𝒂𝒄𝒐𝒏𝒊𝒂𝒏 26𝒕𝒉 𝒂𝒎𝒆𝒏𝒅𝒎𝒆𝒏𝒕, 𝒎𝒊𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝒂𝒑𝒑𝒐𝒊𝒏𝒕𝒆𝒅 𝒋𝒖𝒅𝒈𝒆𝒔 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑺𝒖𝒑𝒓𝒆𝒎𝒆 𝑪𝒐𝒖𝒓𝒕, 𝒊𝒏 𝒅𝒆𝒇𝒊𝒂𝒏𝒄𝒆 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑪𝒐𝒏𝒔𝒕𝒊𝒕𝒖𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒇 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏, 𝒓𝒖𝒍𝒆𝒅 𝒊𝒏 𝒇𝒂𝒗𝒐𝒓 𝒐𝒇 𝒎𝒊𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝒕𝒓𝒊𝒂𝒍𝒔 𝒐𝒇 𝒄𝒊𝒗𝒊𝒍𝒊𝒂𝒏𝒔.* *𝑻𝒉𝒆 𝒎𝒊𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝒄𝒐𝒖𝒓𝒕𝒔 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒔𝒊𝒏𝒄𝒆 𝒗𝒆𝒓𝒃𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒉𝒂𝒏𝒅𝒆𝒅 𝒐𝒖𝒕 𝒍𝒐𝒏𝒈 𝒕𝒆𝒓𝒎 𝒑𝒓𝒊𝒔𝒐𝒏 𝒔𝒆𝒏𝒕𝒆𝒏𝒄𝒆𝒔, 𝒃𝒖𝒕 𝒉𝒂𝒗𝒆 𝒇𝒂𝒊𝒍𝒆𝒅 𝒕𝒐 𝒑𝒓𝒐𝒗𝒊𝒅𝒆 𝒕𝒉𝒆 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍 𝒅𝒐𝒄𝒖𝒎𝒆𝒏𝒕𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝒐𝒓𝒅𝒆𝒓; 𝒆𝒇𝒇𝒆𝒄𝒕𝒊𝒗𝒆𝒍𝒚 𝒃𝒂𝒓𝒓𝒊𝒏𝒈 𝒕𝒉𝒆 𝒑𝒓𝒊𝒔𝒐𝒏𝒆𝒓𝒔 𝒇𝒓𝒐𝒎 𝒂𝒑𝒑𝒆𝒂𝒍𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒈𝒂𝒊𝒏𝒔𝒕 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒗𝒊𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒊𝒏 𝒄𝒊𝒗𝒊𝒍 𝒄𝒐𝒖𝒓𝒕𝒔, 𝒂𝒔 𝒑𝒆𝒓 𝒍𝒂𝒘, 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒉𝒆𝒊𝒓 𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍 𝒓𝒊𝒈𝒉𝒕.* 𝐀𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐀𝐦𝐧𝐞𝐬𝐭𝐲 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 @amnesty: “Trying civilians in military courts is contrary to international law. Article 14 of the International Covenant on Civil and Political Rights (ICCPR), which Pakistan has ratified, guarantees the right to a trial before a ‘competent, independent, and impartial tribunal established by law. Amnesty International has documented a catalogue of human right violations stemming from trying civilians in military courts in Pakistan, including flagrant disregard for due process, lack of transparency, coerced confessions, and executions after grossly unfair trials. Therefore, any indication that the trial of civilians could be held in military courts is incompatible with Pakistan’s obligations under international human rights law. This is purely an intimidation tactic, designed to crack down on dissent by exercising fear of an institution that has never been held to account for its overreach. The right to a fair trial, guaranteed by Pakistan’s constitution, is severely undermined by this move and cannot be justified. It must be struck down immediately.” #FascismUnderAsimLaw #IllegalMilitaryTrials
PTI tweet media
English
30
299
623
10.6K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں قائم فارم 47 حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے ناکام اور غیر آئینی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حکومت ملک کو بدترین معاشی اور انتظامی بحران میں دھکیل چکی ہے، عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس رہی ہے اور سنجیدہ سرمایہ کاروں بالخصوص چینی سی پیک شراکت داروں کو دور بھگا رہی ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اس نام نہاد حکومت کا دعویٰ کردہ “استحکام” 25 کروڑ پاکستانیوں کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔ چار سال گزرنے کے باوجود کوئی اصلاحات نہیں ہوئیں اور مہنگائی پوری شدت سے واپس آ چکی ہے۔ ماہانہ سی پی آئی مہنگائی 11 فیصد، ہفتہ وار ایس پی آئی میں 15 فیصد اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 400 روپے فی لیٹر کے قریب، بجلی کے نرخ 60 سے 80 روپے فی یونٹ، کراچی میں روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ جبکہ پنجاب سے باہر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2500 روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے “مہنگائی مارچ” کے ذریعے اقتدار حاصل کیا مگر تاریخ کی بدترین مہنگائی دی، جس سے روپے کی قوت خرید 50 فیصد سے زائد کم ہو چکی ہے۔ انہوں نے پنجاب حکومت کی صوبوں کے درمیان گندم کی نقل و حرکت پر پابندی کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل 151 کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ غیر منتخب وزیراعلیٰ کو وفاقی اکائیوں کا احترام نہیں جبکہ وزیراعظم “تخت لاہور” کے زیر اثر ہونے کے باعث مداخلت سے گریزاں ہیں، جس سے خیبرپختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں آٹے کا بحران شدید ہو گیا ہے۔ شیخ وقاص اکرم نے غذائی تحفظ کی بگڑتی صورتحال کو مجرمانہ غفلت قرار دیا۔ دریائے چناب میں پانی کی کمی خریف سیزن کے لیے خطرہ بن چکی ہے جس سے کپاس، چاول اور باغات متاثر ہو رہے ہیں۔ گندم کی خریداری کا نظام ناکام ہو چکا ہے، خوراک کی درآمدات میں 2 ارب ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان دنیا کے 10 سب سے زیادہ غذائی عدم تحفظ والے ممالک میں شامل ہو چکا ہے اور 1 کروڑ 10 لاکھ افراد شدید بھوک کے خطرے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس نہ غذائی پالیسی ہے، نہ توانائی منصوبہ، نہ معاشی ترقی کا روڈ میپ اور نہ ہی برآمدات یا سرمایہ کاری بڑھانے کا کوئی پلان۔ مالی بدانتظامی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارتوں کو غیر استعمال شدہ فنڈز واپس کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ پی ایس ڈی پی میں 173 ارب روپے کی کٹوتی کی گئی جو کل بجٹ کا تقریباً 20 فیصد ہے۔ ترقیاتی منصوبوں کو اشرافیہ کی عیاشی پر قربان کیا جا رہا ہے۔ ٹیکس پالیسی پر انہوں نے کہا کہ یہ حکومت دستاویزی معیشت کو سزا اور طاقتوروں کو تحفظ دینے کی پالیسی پر چل رہی ہے۔ 18 فیصد جی ایس ٹی سے ڈیری سیکٹر 27 فیصد سکڑ چکا ہے جبکہ 98 فیصد شعبہ غیر رسمی ہے۔ ٹیکسٹائل برآمد کنندگان پر بھاری ٹیکسز سے 40 فیصد سے زائد صنعتیں بند ہو چکی ہیں۔ صرف آٹھ ماہ میں تنخواہ دار طبقے سے 365 ارب روپے ٹیکس وصول ہوئے جو دیگر شعبوں سے زیادہ ہیں جبکہ ایف بی آر کو 684 ارب روپے کا شارٹ فال درپیش ہے۔ توانائی شعبے میں 1.25 کھرب روپے قرض لے کر گردشی قرضہ ختم کرنے کے فیصلے کو ناکام حکمت عملی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی کا گردشی قرضہ 1.7 کھرب اور گیس کا 2.6 کھرب روپے تک پہنچ چکا ہے مگر حکومت اصلاحات کی بجائے بوجھ عوام پر ڈال رہی ہے۔ سرمایہ کاری کے حوالے سے انہوں نے ایک چینی کمپنی کے ساتھ پیش آنے والے حالیہ واقعے کو قومی شرمندگی قرار دیا۔ سرمایہ کار بدانتظامی، کرپشن، پالیسی عدم تسلسل اور بیوروکریسی کی رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں۔ حکومت صرف عوامی شرمندگی کے بعد حرکت میں آتی ہے۔ آخر میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا موقف واضح ہے کہ حقیقی معاشی ترقی شفاف جمہوری نظام، مضبوط اداروں، کاروباری آسانی اور میرٹ پر مبنی فیصلوں سے ممکن ہے۔ پاکستان میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے مگر موجودہ نظام ملک کو مواقع اور وقار دونوں سے محروم کر رہا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے فوری احتساب، حقیقی جمہوری مینڈیٹ کی بحالی اور نظام کی مکمل اصلاح کا مطالبہ کیا ہے۔ جاری کردہ: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ، پاکستان تحریک انصاف
اردو
9
53
216
6.4K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐉𝐮𝐧𝐚𝐢𝐝 𝐉𝐚𝐡𝐚𝐧𝐠𝐢𝐫: 588 days of illegal incarceration in UAE 𝐒𝐚𝐥𝐦𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐳𝐚: 585 days of illegal incarceration in UAE Two former members of former Prime Minister Imran Khan’s digital media team remain under illegal detention in UAE. The unlawful incarceration is at the behest of Asim Munir’s authoritarian military regime, notorious for violently strangling free speech and engaging in transnational repression. Both men have been denied their basic rights: Complete isolation, no legal help, no family visitation. DropSite News report: dropsitenews.com/p/pakistan-uni… 𝑻𝒉𝒆 𝒒𝒖𝒆𝒔𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒓𝒆𝒎𝒂𝒊𝒏𝒔: 𝑾𝒉𝒚 𝒊𝒔 𝑼𝑨𝑬 𝒂𝒊𝒅𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒏𝒅 𝒂𝒃𝒆𝒕𝒕𝒊𝒏𝒈 𝒂𝒓𝒃𝒊𝒕𝒓𝒂𝒓𝒚 𝒅𝒆𝒕𝒆𝒏𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒕𝒓𝒂𝒏𝒔𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒓𝒆𝒑𝒓𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏? @UNHumanRights @amnesty @AJEnglish @hrw @MarioNawfal @BBCWorld @cnni @UAEmediaoffice @mofauae @MohamedBinZayed @HHShkMohd @HamdanMohammed @mariammalmheiri @HHShkDrSultan @HHmansour @LadyVelvet_HFQ #JusticeForJunaidAndSalman #TransnationalRepression
PTI tweet media
English
29
67
136
4.7K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
#MandateThieves doing what they know best - Theft !
PTI tweet media
English
2
112
249
6.1K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
28
572
2.1K
14.3K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
۹ مئی فالس فلیگ آپریشن کو ۳ سال ہو گئے، جب اس بھونڈے ڈرامے کو بنیاد بنا کر سینکڑوں سیاسی کارکنوں اور لیڈروں کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا۔ چادر اور چار دیواری کو پامال کیا گیا، خواتین کے سر سے چادر کھینچی گئی، رات گئے دروازے توڑے گئے اور پڑھے لکھے نوجوانوں کے کیریئر تباہ کر دیے گئے۔ ۹ مئی کا جھوٹا بیانیہ تو ۸ فروری ۲۰۲۴ کو عوام نے ووٹ سے دفن کر دیا، مگر ناحق قید میں اسیر ابھی تک انصاف کے لیے عدالتوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ #May9th_FalseFlag
اردو
36
510
1K
8.6K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 8/n “یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
3
26
70
3.8K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 7/n “یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
1
39
98
4.4K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 6/n “یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
1
24
65
2.6K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 5/n “یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
1
15
52
3.2K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
🧵Part 4/n “یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
PTI tweet media
اردو
1
28
68
2.5K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔” - عمران خان #FreeImranKhan #FreePoliticalPrisoners
اردو
11
196
455
6.6K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلانے ہیں مگر ڈیزائنر سوٹ اور ٹائی لگا کر، تاکہ دینے والے کو لگے کہ وہ کسی فقیر کو نہیں بلکہ "برانڈڈ ماسی" کو خیرات دے رہا ہے۔ پہلے یہ کام بڑے میاں صاحب کرتے تھے، اب کشکول چچا بھتیجی کے ہاتھ میں ہے۔ مقصد ایک ہی ہے: "مانگنا مگر ٹھاٹھ سے"۔ ملک دیوالیہ ہو رہا ہے مگر حکمرانوں کی ترجیحات جیبیں بھرنا اور دوسروں کے بوٹ چمکانا ہیں۔ یہ 500 بچیوں کی شادیوں جتنا مہنگا سوٹ بھی اخلاقی پستی نہیں چھپا سکتا۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1000_دن
PTI tweet media
اردو
15
654
1.5K
14.2K
Ali Raza retweetledi
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
9 مئی 2023ء کے دن کی درجنوں ویڈیوز کارکنان کی طرف سے وائرل ہوئیں جن میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نامعلوم افراد کو ہجوم میں شامل کروا کر یہ سازش کروائی گئی۔ ویڈیوز میں یہ بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت تحریک انصاف کی تمام قیادت اپنے کارکنان کے ہمراہ غیر مسلح اور پرامن احتجاج کر رہے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے سارا زور 9 مئی کے جھوٹے بیانیے کو میڈیا پر پھیلانے پر لگایا اور تحقیقات سے راہ فرار اختیار کرتے رہے۔ جس دن 9 مئی کی آزاد تحقیقات ہوں گی، سچ سامنے آ جائے گا کہ جس نے فوٹیج چرائی اسی نے 9 مئی کی سازش رچائی۔ #خان_کی_مزاحمت_کے_1000_دن #May9th_FalseFlag
اردو
51
1.9K
3.4K
27K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“The report highlights a marked deterioration in judicial independence, particularly following the passage of the 27th Constitutional Amendment. Key court decisions during the year further narrowed democratic space, raising serious concerns about due process and the separation of powers through judgements that enabled the military trials of civilians and effectively delegitimised the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) by denying the party the reserved seats it had been granted in 2024.”
Human Rights Commission of Pakistan@HRCP87

🔴 Freedom of expression, rule of law under stress: HRCP launches 2025 report 4 May 2026, Islamabad. The Human Rights Commission of Pakistan (HRCP)’s annual report, State of Human Rights in 2025, documents a year marked by a severe contraction of civic space, the erosion of judicial independence, and deepening insecurity. The report observes with alarm that the right to freedom of expression—particularly to question authority and demand accountability—was deeply suppressed in 2025, with far-reaching consequences for the rule of law and the protection of fundamental freedoms. Worryingly, legal and institutional mechanisms were increasingly used to curb dissent. Amendments to the Prevention of Electronic Crimes Act, alongside the use of sedition and anti-terrorism laws, led to the widespread targeting of journalists, political workers, activists, and lawyers. Reports of intimidation, enforced disappearances, and restrictions on movement contributed to a climate of fear and self-censorship, limiting public discourse and obscuring human rights violations. Amendments to the Anti-Terrorism Act 1997 at the federal and Balochistan levels, allowing law enforcement agencies and even the armed forces to detain any person for up to three months without charge or judicial oversight, expanded the scope for undermining fundamental rights of liberty, due process, and protection from arbitrary detention. In particular, the report highlights a marked deterioration in judicial independence, particularly following the passage of the 27th Constitutional Amendment, which reconfigured judicial appointments and expanded executive influence. Key court decisions during the year further narrowed democratic space, raising serious concerns about due process and the separation of powers through judgements that enabled the military trials of civilians and effectively delegitimised the Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) by denying the party the reserved seats it had been granted in 2024. Security challenges compounded rights violations. Militancy and counterterrorism operations disproportionately affected Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan, resulting in significant civilian and law enforcement casualties. Enforced disappearances, extrajudicial killings, and collective punishments persisted, while vulnerable groups—including women, children, religious minorities, and transgender persons—continued to face violence and discrimination without adequate redress. Miners and sanitation workers in particular remained vulnerable to accidents with little reported progress in improving their safety. While climate-related disasters, particularly in Gilgit-Baltistan, caused multiple deaths and destroyed infrastructure, the government’s response remained reactive rather than long-term. The report notes several positive developments. The passage of the National Commission for Minorities Act represents a long-awaited step toward institutional protection for religious minorities. The Child Marriage Restraint Acts for Islamabad Capital Territory and Balochistan marked progress in safeguarding children’s rights, while the higher courts issued important judgments advancing women’s rights in areas such as inheritance and marriage. Targeted welfare initiatives and institutional reforms at provincial levels also offered relief, but incrementally. Chairperson Asad Iqbal Butt, former chairperson Hina Jilani, co-chair @MunizaeJahangir, vice-chair Nasreen Azhar and secretary-general Harris Khalique presented the report’s findings earlier today and took questions from the press. Farah Zia Director The report can be accessed here: tinyurl.com/yewzk8tu

English
26
56
157
6.1K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”ہینلے پاسپورٹ انڈیکس 2026 کے مطابق، پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس میں چوتھے نمبر پر آ گیا۔ انڈیکس میں نیچے سے عراق، شام اور افغانستان کے بعد پاکستان کا پاسپورٹ ہے۔ یہاں ٹائوٹس نے پروپیگنڈہ کیا کہ جیسے پاکستان دنیا میں کہاں نکل گیا ہے مگر صورتحال ان کرپٹ عناصر نے یہاں پہنچا دی ہے۔ گویا ملٹری اسٹیبلشمنٹ پاکستان کو تنزلی میں مزید پہلے نمبر پہ پہنچانے کے بھی درپے معلوم ہوتی ہے۔“ عمران ریاض خان
اردو
17
334
927
18.1K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
11
375
2K
14.9K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”علیمہ خانم نے تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، کارکنان، ممبران اسمبلی اور اپوزیشن لیڈران کو اڈیالہ جیل کے باہر پہنچنے کی کال دی ہے۔ جو لوگ یہ تاثر دیتے ہیں کہ عمران خان سے کوئی بات چیت ہو رہی ہے، ان کی رہائی ہو جائے گی وغیرہ، وہ صرف وقت کا ضیاع کرتے ہیں۔ اس وقت عمران خان کسی غیر جمہوری غیر آئینی طاقت سے بات کرنے کو تیار نہیں ہے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
42
922
2K
14.9K
Ali Raza retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”القادر ٹرسٹ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں کو خارج کر دیا گیا، کیونکہ عدالت کو خدشہ تھا کہ اگر یہ درخواستیں سن لی جاتیں تو چند منٹس میں سزا معطل ہو جاتی۔ باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ بیرسٹر سلمان صفدر پر عدالت نے پریشر ڈالا کہ وہ سزا معطلی کی بجائے مین اپیل پر جرح کریں۔ ظاہر ہے جسٹس سرفراز ڈوگر کو ذیلی عدالت سے پندرہویں نمبر سے اٹھا کر لایا گیا ہے، انہوں نے اس احسان کا بدلہ تو چکانا ہی ہے۔“ شہباز گل @SHABAZGIL #ShameOnJudges
اردو
17
449
1.2K
24.7K