Ali Rehmani
70.4K posts

Ali Rehmani
@AliRehmanipti
"Passionate about resolving national issues through political engagement. Advocating for informed discourse and pragmatic solutions. Let's shape a better tomorr
Faisalabad, Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2022
7.3K Takip Edilen9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ،
ایم پی اے جنید افضل ساہی کی عیادت اور طبیعت دریافت کرنے کے لیے تشریف لائے۔
اس موقع پر نیک تمناؤں اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کا اظہار کیا گیا
فیصل آباد یوتھ ونگ نائب صدر علی رحمانی
@salmanAraja
اردو

ویر جی خاموش نہیں ہے اپ کی زندگی اور ہے ان بیچاروں کی زندگی اور ہے کبھی سمجھو تو اپ کو پتہ چلے سوشل میڈیا پر بیٹھے لوگوں کو تنخواہ پر کام کرنے والے لوگ سمجھتے ہیں کبھی پورا سچ لکھو جن لوگوں نے قربانیاں دی ہیں کبھی ان کے بارے میں بھی لکھو
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan
میں حیران ہوں جو لوگ عمران خان کے ساتھ وفاداری کے حلف اُٹھاتے رہے، بھری محفلوں میں قرآن اُٹھاتے رہے وہ اب عمران خان کی قیدِ تنہائی اور آنکھ ضائع ہونے کے باوجود خاموش کیسے ہیں؟؟؟
اردو

سلمان اکرم راجہ جنرل سیکٹری تحریک انصاف فیصل آباد آمد اور جنید افضل ساہی کی خیریت دریافت کرنا محبت اور وفاداری کی خوبصورت مثال ہے۔
علی رحمانی سٹی نائب صدر یوتھ ونگ فیصل اباد
اللہ پاک جنید افضل ساہی کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے۔
@AbuzarFurqan
اردو

@Matlabi_Meh @AbuzarFurqan @AmirSalar_Wazir @ALISAJJAD_ @AAltaf2010 @Bakhtt_PTI @chaudhry_khaula @FarhatAbbas_PTI @Hassanzakaniazi آپ کا دیکھنے کا نظریہ الگ ہو سکتا ہے اور ہمارا الگ، لیکن ہم گراؤنڈ سے جڑے لوگ ہیں۔ جب تک کوئی بات کنفرم نہ ہو ہم کسی پر الزام نہیں لگاتے۔ اگر کوئی ہم پر الزام لگاتا ہے تو وہ اس کی اپنی رائے ہے، وقت آنے پر حقیقت خود سامنے آ جائے گی۔
اردو

@AliRehmanipti @AbuzarFurqan @AmirSalar_Wazir @ALISAJJAD_ @AAltaf2010 @Bakhtt_PTI @chaudhry_khaula @FarhatAbbas_PTI @Hassanzakaniazi Ish paid propagandist ko q tag kia hai ?
Filipino

بھگانے موٹے جو ہوتے ہیں صرف دفنانے کے لیے ہوتے ہیں سہارا دینے کے لیے نہیں ہمارے پی ٹی ائی لوگوں کو پہلے ہی پتہ ہے
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan
اٹھائیسویں ترمیم رُکوانے کے لیے پی ٹی آئی کے جِن لیڈرز نے پیپلزپارٹی سے اُمیدیں لگائی تھی اُنہیں کوئی بتائے پیپلز پارٹی اہتمام کے ساتھ مُکمل لیٹ چُکی ہے
اردو

لطیف نظر گجر فیصل اباد کے مخلص پی ٹی ائی کارکن ہے اللہ نے ان کو عزت دی اور کچھ لوگوں کو وہ ہضم نہیں ہوتی اسی لیے پروپگینڈا کرتے ہیں کل بھی ایم پی اے تھے اج بھی ہیں کل بھی خان کے ساتھ کھڑے تھے اج بھی کھڑے ہیں
@LatifNazarPTI
اردو

فیصل اباد کے ایم پی اے جنید افضل ساہی جنہوں نے خان سے وفا کرتے کرتے بہت بڑی قربانی دی ہے اللہ نے ان کو ثابت قدم رکھا
@PTIofficial
اردو

اگر کوئی بڑے گھر کے لوگ ہوں اس کو ہنی ٹریپ کہتے ہیں اگر کوئی غریب گھر کا لڑکا ہو اس کے نیفے میں پستول چلتا ہے یہ ہمارا پاکستان
دایان ملک@MalikDayyan5
سلیم اللہ بمقابلہ کلیم اللہ ،بال دونوں میں سے کس کے کورٹ میں جاۓ گی تاحال فیصلہ نہیں ہو سکا۔ایک پارٹی سے مال کھا چکی ہے ،دوسری پارٹی کے مال پر نظر ہے اور خیر سے ان کی ریڈ لائن بھی ہے جو پہلے ہی کراس بھی ہو چکی ہے 😆
اردو



