Ali Hassan

66.8K posts

Ali Hassan banner
Ali Hassan

Ali Hassan

@Ali_9128

‏‏بھائی بہنوں کے باڈی گارڈ ہوتے ہیں

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2017
8.4K Takip Edilen8.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ali Hassan
Ali Hassan@Ali_9128·
ایک چھوٹے بچے کے عام سے سوال نے ملعون اور مرتد قادیانیوں کی اصل حقیقت کھول دی۔ ملعون مرزا مسرور کی زبان گنگ، 💕خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕 کے منکر ہمیشہ ذلالت کی اتھاہ گہرائیوں میں گرے رہیں گے انشاءاللہ۔
اردو
152
531
1K
0
Ali Hassan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مکمل ویڈیو: آپ کو آپ کی فیملی کے سامنے سیاسی اختلاف کی وجہ سے کوئی سرکاری افسر تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے تو آپ کیا کریں گے؟؟ حیرت ہے کہ پی ٹی آئی، ایف آئی اے کے اس افسر کی بدتہذیبی کا دفاع کر رہی ہے جس کے ہر کارکن، ہر یوٹیوبر اور اُن کی فیملیز کے ساتھ ہونے والی ہر ناانصافی پر ہم نے ہمیشہ مذمت کی۔ خان صاحب کی اہلیہ اور بہنوں کے ساتھ ہونے والے سلوک کے خلاف ہمیشہ آواز بلند کی۔۔۔ کوئی دوسرا ادارہ یونیفارم میں سیاست کرے تو بجا طور پر قابل مذمت لیکن اقرارالحسن کے خلاف یونیفارم میں کوئی کچھ بھی کہے اُس کا دفاع؟؟
اردو
4.6K
1.7K
5.3K
535.3K
Ali Hassan
Ali Hassan@Ali_9128·
@Badass1ZQ1 میں سمجھا یہ آپ کی سٹوری ہے ۔
اردو
0
0
0
148
Ruthless ZQ
Ruthless ZQ@Badass1ZQ1·
سچی بات تو یہ ہے کہ میری شادی دنیا کے سست ترین انسان سے ہوئی ہے 8 سال ہو چکے ہیں، اور یہ 8 سال صرف اور صرف پچھتاوے کے ہیں وہ صبح بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے نہیں اٹھتے، مجھے اپنی ساس سے کہنا پڑتا ہے کہ وہ بچوں کو چھوڑ کر آئیں چونکہ مجھے ڈرائیونگ نہیں آتی اور ہمارے پاس مینوئل گاڑی ہے جو مجھے چلانی سمجھ نہیں آتی، اور ابھی آٹو گاڑی لینے کا بجٹ نہیں ہے الارم بجتا رہتا ہے اور میں ہی آ کر اسے بند کرتی ہوں انہیں تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ الارم بج بھی رہا تھا کوئی بھی کام کروانا ہو، ان کا جواب یہی ہوتا ہے " ہاں ہو جائے گا، کر لیں گے، دیکھ لیں گے " بس رونا ہی آتا ہے، بلکہ اب تو رونا بھی نہیں آتا ہم نے الگ کمروں میں سونا شروع کر دیا ہے میں بچوں کے ساتھ ان کے کمرے میں سوتی ہوں اور وہ ہمارے بیڈروم میں اکیلے سوتے ہیں وہ صبح 11 بجے کام پر جاتے ہیں اور رات 9 بجے دیر سے گھر آتے ہیں میں صرف انہیں کھانا سرو کرتی ہوں اور بچوں کو لے کر کمرے میں چلی جاتی ہوں اب میں نے انہیں کچھ بھی کہنا چھوڑ دیا ہے، ہر رات مجھے صرف یہی پچھتاوا ہوتا ہے کہ میں نے اس آدمی سے شادی کیوں کی میری 8 سالہ شادی کا سبق بس یہی ہے کہ کبھی کسی سست آدمی سے شادی نہ کریں آپ بس رُلتے ہی رہیں گے اک خاتون فالور کی آپ بیتی
اردو
213
18
548
90.3K
Ali Hassan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اگر تحریک انصاف کی حکومت آئی تو میں کبھی یہ بہانہ نہیں بناؤں گا کہ فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی، اگر فوج کچھ نہیں کرنے دے رہی تو میں نا اہل ہوں، میں اس قابل ہی نہیں کہ وزیراعظم بنوں” اور پھر عمران خان نے یہی بہانہ بنایا کہ مجھے فوج نے کچھ نہیں کرنے دیا۔ ہر تھوکا ہوا چاٹا ہے ان لوگوں نے۔
اردو
251
1.2K
2.4K
48.4K
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
سب کو سرینا کا بتایا لیکن اصل میں وفود وہاں تھے ہی نہیں ہماری اطلاعات کے مطابق امریکی و ایرانی وفود کی ملاقات ہوئی ہی نہیں ایران کے جو لوگ یہاں آئے ان کو یہ کہہ کر بلایا گیا کہ امریکہ راضی ہے آپ آ جاؤ اور امریکہ کو کہا آؤ ایرانی بالکل تیار ہیں، وہ تو وفود یہاں پہنچے انہوں نے جیو نیوز پر خبریں دیکھیں کہ مذکرات اب ہوں گے، تب انہیں احساس ہوا کہ ہمارے ساتھ تو دھوکا ہوا ہے تب وہ بس اپنے اپنے سفارتخانوں میں چلے گئے وہیں ٹھہرے رہے اور واپس چلے گئے، حامد میر
اردو
83
47
303
52.3K
Ali Hassan retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
ایک دفعہ بھی پی ٹی آئی والوں نے فلسطینیوں کے حق میں بیان نہیں دیا، صرف ایک بیان دکھا دیں۔ خواجہ آصف نے لائیو شو میں عمران خان کے قریبی دوست میر حامد میر منافق سے سوال کردیا۔ جواب آئیں۔ شائیں۔ بائیں
اردو
55
1.1K
3.3K
57.9K
Ali Hassan retweetledi
Fayaz ul Hassan Chohan
Fayaz ul Hassan Chohan@Fayazchohanpk·
یہ میری تحریر نہیں ہے۔۔کسی نے بھیجی ہے اور من وعن اِسے اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔: اپنے بچوں کو بتائیں کہ یوتھیوں کی 12 مختلف اقسام ہیں 1) *ڈھکن یوتھیا* : 😁 جسے پتہ کسی چیز کا کُچھ نہیں ہوتا لیکن باتیں ایسی کرے گا جیسے آئن اسٹائن کا بچہ ہو.. 2) *نفسیاتی یوتھیا* : 😲 وہ یوتھیا جس کے نزدیک ہر اچھا کام نیازی کنجر کا اور ھر بُرا کام نواز شریف کا. ایسا یوتھیا اپنی پیدائش کا ذمہ دار بھی نواز شریف کو سمجھتا ہے 3) *ٹوئٹری یوتھیا* : 🙄 جس کی نزدیک معلومات کا سارا منبع سیاست ڈاٹ کام اور کاپی پیسٹ کی پوسٹوں کے گرد گھومتا ہے.. 4) *خیراتی یوتھیا* : 😆 وہ یوتھیا جو بات بات پر شوکت خانم۔۔۔ اور صحت کارڈ کے حوالے دے جیسے اس نے اکیلے سارا ہسپتال کی اینٹیں بھی خود لگائی ہوں.. 5) *باہر آلا یوتھیا* : 😅 جو مُلک سے باہر رہتا ہے اور اس کو پاکستانی مسائل اور سیاست کی الف ب کا بھی پتہ نہیں اور وہ نیازی کنجر کو ہی تمام مسائل کا حل سمجھتا ہے... 6) *منافق یوتھیا*: 😡 یہ یوتھیا نیازی کنجر کو فرشتہ سمجھتا ہے اور اسے اس کی کوئ غلطی دکھائی نہیں دیتی اور باقی سب کو گناھگار سمجھتا ہے ... 7) *چول یوتھیا*:😂 یہ یوتھیا ۔۔ نیازی کنجر اور اس کے سارے سابقہ وزیروں سمیت پوری آل یوتھ اور پنکی پیرنی کو کرپشن سے پاک اور بے باک سمجھتا ھے 😎 *ھٹ دھرم یوتھیا*: 🤣 اس یوتھیئے کو سبھی باتوں کی حقیقت کا پتہ ھوتا ھے لیکن صرف اک بات ھی کہتا ھے کہ نیازی نے ہمیں شعور دیا ہے بس۔۔۔ 9) *بائولا یوتھیا*:😝 یہ یوتھیا دور سے کسی ن لیگی ورکر کو دیکھ کے پونکنا شروع کر دیتا ھے، 10) *لسوڑا لوتھڑا یوتھیا* : 🙃 یہ یوتھیا کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ھے ایسے یوتھیئے کو دلیل سے جواب دینا ھر گز نہیں آئے گا اس یوتھیئے سے بحث ہو جائے تو کلئیر ھو جاتا ھے کہ تربیت ھوئی ہے یا فقط پیدا کر کے ڈی چوک پھینک دیا گیا ھے، ماں بہن کی گالیوں کے علاوہ کوئی بات نہیں ڈھنگ سے کرے گا.. 11) *ڈھیٹ یوتھیا :🙈 یہ یوتھیا آل نیازی اور آل پنکی پیرنی اور فرح گوگی کےخلاف کرپشن کےسو دلائل ۔۔۔سوثبوت کےبعد بھی نیازی کنجر کو چورنہیں مانےگا جبکہ نیازی خود چوری کے الزام میں جیل میں ہے اسکو نہیں پتہ ھوتا کہ نیازی نے اپنے دور حکومت میں کوئی عوامی اصلاحی کام نہیں کیا جس صحت کارڈ کو اپنا نام دیتا ہے وہ بھی 2014 میں نواز شریف کا پروجیکٹ ہے۔ 12) *وقتی اندھا بہرہ گونگا یوتھیا :🧐 ایسا یوتھیا سب سےعجیب وغریب ھوتا ہے جب اسکے پاس کوئی جواب نہیں ہوتا تووہ غلیظ گالیوں پر اتر آتا ہے اور جب سب اسکی بے عزتی بھول جاتےہیں تو اچانک ۔۔ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا کر نمودار ہو جاتا ہے 😂
اردو
104
414
1.1K
30.9K
Ali Hassan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اسلام آباد سے شاندار مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ایک عالمی جنگ رکوانے میں سب سے اہم کردار ادا کرنا پاکستانی تاریخ کی نہیں بلکہ عالمی تاریخ کی بھی ایک بڑی کامیابی ہے۔ اللہ اس ملک کے پرچم کو اقوامِ عالم میں ہمیشہ سربلند رکھے۔ پاکستان کے بیرونی اور خاص طور پر اندرونی دشمنوں پر لعنت۔
اردو
257
833
4.2K
54.3K
Ali Hassan retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster. This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah. A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation. May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
English
877
3.6K
11.1K
150.6K
Ali Hassan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ڈرافٹ کے معاملے پر یا بھارتی بکواس کر رہے ہیں یا پی ٹی آئی والے۔۔۔ عالمی جنگ روکنے میں سب سے اہم کردار والے ملک کے وزیراعظم کے ٹوئیٹ کا ڈرافٹ یقیناً پہلے ہر فریق سے شئیر کیا گیا ہو گا تاکہ سب اس پر متفق ہوں اور کوئی غلط فہمی نہ رہے۔ اس میں پرابلم کیا ہے حرامخورو؟ پاکستان زندہ باد
اردو
983
2.1K
8.6K
173.6K
Ali Hassan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨 بہت بڑی خبر ٹرمپ نے لکھا ہے کہ اس نے شہباز شریف اور عاصم منیر کے ساتھ گفتگو کے بعد ان کی دو ہفتے کی جنگ بندی کی تجویز قبول کر لی ہے بشرطیہ ایران بھی آبنائے ہرمز کھول دے ٹرمپ کا کہنا ہے ایران کا دس نکاتی امن فارمولا بھی اسے ملا ہے اور اس پر بھی کام ممکن ہے پاکستان کی سفارتی محاذ پر یہ بہت ہی بڑی کامیابی ہے پاکستانیو آپ کو بہت مبارک ہو آپ کے ملک نے وہ کام کر دیکھایا جو کوئی نہی کر سکتا تھا ❤️🇵🇰
RAShahzaddk tweet media
اردو
77
787
2K
35.2K
Ali Hassan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
جو شخص کرسی کے لالچ میں اندھا ہو کر ایک عورت کے بہکاوے میں آ کر قبر پر سجدہ کر سکتا ہے وہ کُرسی کے لیے کس کس کے آگے نہیں جھکا ہو گا؟ (باجوہ کے آگے تو لیٹ گیا تھا)۔ اخے عمران خان خدا کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتا۔
اردو
771
781
2K
61.2K
Ali Hassan retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
تحریک انصاف کا GSP plus سٹیٹس پر جھوٹ بے نقاب! یہ لوگ پاکستانی ریاست سے بدترین غداریاں کر رہے ہیں۔ اس غداری کی وجہ سے 40 فیصد مزدوروں کا روز گار ختم ہوسکتا ہے، پاکستان کی لیدر، ٹیکسٹائل اور گارمنٹ انڈسٹری بند ہوسکتی ہے۔ غداریاں کرکے اب یہ بول رہے ہیں کہ ہم نے ایسا نہیں کیا
اردو
90
494
817
11.5K
Ali Hassan retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ شخص جمائمہ خان نے عمران نیازی کی رہائی کے لئے وکیل بھرتی کیا ہے۔ اس نے اسرائیل میں یونیورسٹی آف یروشلم سے تعلیم حاصل کی ہے اور صیہونی ریاست کے مفادات کے متعلق اسکے ٹویٹ میں ساتھ لگا رہا ہوں تم بولتے ہو کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے 30 سال پہلے غلط بولا تھا؟
Dr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet media
Jared Genser@JaredGenser

Today my client @imrankhanpti’s son @kasim_khan_1999 delivered a powerful message to the @UN #HumanRightsCouncil in #Geneva demanding the release of his Dad and all political prisoners in #Pakistan.

اردو
47
1.1K
1.9K
29.8K
Ali Hassan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اور یہ بدبخت توہین رسالت کا واقعہ ایسا ہنس ہنس کر بیان کر رہا ہے؟؟؟ (اوریا مقبول جان نے خواب بیان کیا کہ جنرل باجوہ کو دربارِ رسالت ﷺ سے فائل ملی جو انہوں نے الٹے ہاتھ سے لینا چاہی تو حضرت عمر نے انہیں ٹوکا۔ جب پی ٹی آئی اپنے والد کے خلاف ہو گئی تو کہنے لگے کہ فائل الٹے ہاتھ سے لینا توہین رسالت تھی، تو بھائی آپ یہ قصہ اتنا مسکرا مسکرا کر کیوں بیان کر رہے تھے، خواب کو ہنس ہنس کر بیان کرتے ہوئے موصوف نے یہ بھی فرمایا تھا کہ لگتا ہے کہ اللہ جنرل باجوہ سے کچھ بڑا کام لینا چاہتا ہے۔ حرامخوروں کے اس ٹولے نے اپنے مفادات کے لیے حرمت رسول ﷺ تک کو بیچا ہے، ملک تو کوئی بات ہی نہیں)
Mubashir 🍁 مبشر@mkw72

تم تو باجوہ کو ابا بنانے سے بدل گئے تھے

اردو
102
546
1.5K
61K
Ali Hassan retweetledi
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Pakistan welcomes and fully supports ongoing efforts to pursue dialogue to end the WAR in Middle East, in the interest of peace and stability in region and beyond. Subject to concurrence by the US and Iran, Pakistan stands ready and honoured to be the host to facilitate meaningful and conclusive talks for a comprehensive settlement of the ongoing conflict. @realDonaldTrump @SteveWitkoff @araghchi
English
3.1K
6.5K
26.8K
3.7M
Ali Hassan retweetledi
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif@NawazSharifMNS·
عیدالفطر مبارک
اردو
3.8K
3.2K
15K
960K
Ali Hassan retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے آخر میں ڈرامائی ماحول کچھ یوں بنا کہ چیف جسٹس نے آرڈر لکھوایا اس سے پہلے کہ سلمان صفدر اور بیرسٹر اعتزاز احسن بولتے دونوں ججز چیمبر جانے کے اپنی کرسیوں سے اٹھ کھڑے ہوئے اس دوران سلمان صفدر آئندہ کی تاریخ لینے کے لئے بولتے ہی رہ گئے ججز آٹھ کر چیمبر چلے گئے پھر کمرہ عدالت سے موجود عمران خان کے وکلا بہنیں ایک دوسرے کا منہ ہی دیکھتے رہ گئے کیونکہ سلمان صفدر دوران سماعت بار بار کہہ رہے تھے آج میں دلائل دوں گا کل ان سے دلائل لیکر عید سے پہلے فیصلہ کریں ۔۔۔ اب جب ججز چیمبر چلے گئے تو اعتزاز احسن ، لطیف کھوسہ ، سلمان راجہ سلمان صفدر ، عمران خان کی بہنیں بھی چیف جسٹس کے سیکرٹری کے آفس پہنچ گئیں ہیں کہ ہمیں آئندہ کی تاریخ دے دیں اس وقت بھی یہ معاملہ جاری ہے
اردو
48
1.4K
5.9K
170.8K