Shan Ali🇵🇰

46.8K posts

Shan Ali🇵🇰 banner
Shan Ali🇵🇰

Shan Ali🇵🇰

@Ali_Insp

Alhmdulilah Hussani(A.s) Nature Lover, Prime Minster @Imrankhanpti Fan of lord @babarazam258

قذافی اسٹیڈیم لاہور 25 مئی2025 Katılım Haziran 2019
4.2K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shan Ali🇵🇰
Shan Ali🇵🇰@Ali_Insp·
پوچھا گیا سب سے بڑا رسک کیا ہے جواب ملا توبہ کیے بغیر سو جانا، پلیز ہر رات توبہ کر کہ سویا کریں !
اردو
37
17
142
20.2K
Shan Ali🇵🇰
Shan Ali🇵🇰@Ali_Insp·
تاریخ نے ایک بر خود کو دہرا دیا 1400سال پہلے علی نے خط کھینچا تھاتو کوئی مائی کا لال کراس نہیں کر سکا تھا آج علی والو نے علی کی سنت پہ عمل کر کہ آبنائے ہرمز بند کر دیا ہے اب کوئی کراس کر کے دکھائے.ہر بندے کو اس کی سمجھ نہیں آئے گی #TumIsrealJao
🌹حسینہ🌹@HaseenaNoor313

وقت بدلتے دیر نہیں لگتا 👇

اردو
0
1
3
60
Shan Ali🇵🇰
Shan Ali🇵🇰@Ali_Insp·
ہزاروں سال جیو ببر شیر کے بیٹے کیا عاصم خنزیر ایسا انڈیا مودی کو امریکہ اسرائیل کو جواب دے سکتا ہے یا بس پی ٹی آئی عمران خان کو دھمکیاں بس؟ #TumIsrealJao
Shan Ali🇵🇰 tweet media
اردو
0
0
3
16
Shan Ali🇵🇰 retweetledi
🌹حسینہ🌹
🌹حسینہ🌹@HaseenaNoor313·
وقت بدلتے دیر نہیں لگتا 👇
🌹حسینہ🌹 tweet media
اردو
24
802
3.1K
24.7K
Shan Ali🇵🇰 retweetledi
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
ایران نے جو انڈیا کو چا بہار اور دیگرعلاقوں میں ڈویلپمنٹ کےنام پر بٹھا رکھا ہے جہان انڈیا اپنے را کے ایجنٹ پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے ۔۔۔ اینکر کے سوال پر فیصل رضا عابدی نے جو تسلی بخش کمال جواب دیا ہے آپ بھی سنیے ۔۔
اردو
33
252
898
51.9K
ملک_ایلیا
ملک_ایلیا@MalikA1194·
مجھے لگتا ہے اپنی پرموشن مجھے خود کرنی پڑیں گی🤦 یہ لڑکیات لوک تو اُجرتیں سمیٹنے میں مصروف ہیں فراز 🤧😭😂😜 ہاں بھئی مہمانو رحمت بن کر نازل ہوتے رہو رواں ہفتہ آپ کی خدمات کےلئے ہے گجرانوالہ کے مہمانو سہاگتم 🥰🥰 لگتا ہے رمضان والی ڈائیٹ ایک ہفتے میں وڑنے والی ہے 🤦🤧
ملک_ایلیا tweet mediaملک_ایلیا tweet media
Mrs Humayun@hi03708476

ہاں بھئی لڑکیوں کتنی مزدوری مطلب عیدی ملی 🙈🙈😂😂😂😂 @malihajavaiddar @N00_Ray @Paaaaroooojiii @ZariiWrites @mw_233 @foziatahir32 @MariaBalochPK @Neena_Alli @beenishji

اردو
2
1
8
510
ملک_ایلیا
ملک_ایلیا@MalikA1194·
@Ali_Insp اسی لئے تیرے کو سمجھاوت بھاگ ارجن بھاگ اسی میں بھلائی اے 😂😂
اردو
1
0
1
2
Shan Ali🇵🇰 retweetledi
Shan Ali🇵🇰
Shan Ali🇵🇰@Ali_Insp·
, ماشاءاللہ دل خوش ہو گیا میری تو عید ہو گی شکریہ #ایران #TumIsrealjao
اردو
1
1
10
62
Shan Ali🇵🇰
Shan Ali🇵🇰@Ali_Insp·
الحمدللہ میں پاکستانی ہوں، شیعہ مسلمان ہوں اور مجھے ایران سے محبت ہے۔ اور جس نے کہا ہے کہ جس کو ایران سے محبت ہے وہ ایران چلا جائے، تو پھر جس کو امریکہ، اسرائیل اور سعودیہ سے محبت ہے وہ بھی وہاں چلا جائے، چاہے وہ آرمی چیف ہی کیوں نہ ہو۔ #TumIsrealJao
Shan Ali🇵🇰 tweet media
اردو
1
0
5
41
Shan Ali🇵🇰 retweetledi
Syed Fakhar Alam Zaidi
Syed Fakhar Alam Zaidi@FakhreA53444051·
وَ اِنۡ تَتَوَلَّوۡا یَسۡتَبۡدِلۡ قَوۡمًا غَیۡرَکُمۡ ۙ ثُمَّ لَا یَکُوۡنُوۡۤا اَمۡثَالَکُمۡ محمد:38 تمہاری جگہ اللہ ایک قوم کو لے آیا وہ تمہاری طرح بزدل نہیں ہیں وہ اللہ سے محبت کرتے ہونگے مومنین کے ساتھ نرمی اورکافروں کے ساتھ سختی سے پیش آنیوالے راہ خدا میں جہادکرنے والے ہیں
Syed Fakhar Alam Zaidi tweet media
اردو
6
91
224
1.8K
Shan Ali🇵🇰
Shan Ali🇵🇰@Ali_Insp·
#ایران نے #اسرائیل کو نانی یاد کروا دی
اردو
0
1
1
68
Shan Ali🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
بریکنگ نیوز 🚨 گلگت بلتستان سے عاصم منیر کو پیغام جاری! عاصم منیر اگر تم اسرائیل کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے ہو تو ہم بھی ایران کی حمایت میں کھل کر آئیں گے, اب دیکھتے ہیں تم ہمیں ایران بیجھتے ہو یا ہمیں تمہیں اسرائیل!! عاصم منیر نے غلط جگہ پنگا کیا ہے!!🔥
اردو
186
4.8K
12.3K
88.8K
shagufta
shagufta@st_590·
آپ کو اس عید پر کتنی عیدی ملی ہے؟ مجھے 5×5
shagufta tweet media
اردو
22
1
34
738