Sabitlenmiş Tweet
Ali Ahmad Asad
41.7K posts

Ali Ahmad Asad retweetledi

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجراء ریاست کی بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرپرستی کی جانب ایک بڑا قدم ہے جس کا مقصد ان خاندانوں کو باوقار مستقبل فراہم کرنا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے پنجاب بھر کے 50 ہزار مستحق خاندانوں کا انتخاب کیا جا رہا ہے جہاں ہر بیوہ خاتون اور یتیم بچے کو ایک ایک لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے گی۔
اہلیت کے لیے ضروری ہے کہ درخواست گزار پنجاب کا مستقل رہائشی ہو، اس کا تعلق کم آمدنی والے طبقے سے ہو اور وہ کسی سرکاری ملازمت یا پینشن کی سہولت سے فائدہ نہ اٹھا رہا ہو۔ بیوہ خواتین کے لیے نادرا ریکارڈ میں بیوہ سٹیٹس اور بچوں کے لیے بے فارم کی موجودگی بنیادی شرط ہے۔
خواہشمند افراد رجسٹریشن کے لیے "CM Rahmat Card" ایپ یا ویب سائٹ rahmatcard.punjab.gov.pk کا استعمال کریں اور یقینی بنائیں کہ موبائل نمبر اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔ کسی بھی معلومات یا شکایت کے لیے ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ یہ اقدام اس عزم کا مظہر ہے کہ پنجاب کا ہر مستحق شہری اب ریاست کی ذمہ داری ہے۔
اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi

جیسا یہ خود چ ہے ویسا ہی ساری قوم کو چ سمجھتا ہے.
جس کے گھر کے کچن کا خرچہ، کپڑوں کا خرچہ، ملازمین کا خرچہ، گاڑیوں کا خرچہ، تک علیم خان، عون چوہدری اور جہانگیر خان ترین کے پلے سے ہوتا تھا وہ بجلی کا بل اپنی جیب سے دیتا ہو گا.
Mazhar Barlas@mazhar_barlas
ہمارے ادارے،عدالتیں اور سرکاری لوگ عمران خان کو سمجھ ہی نہیں سکے، وہ سمجھتے بھی کیسے؟؟ وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ جب وہ وزیراعظم تھا تو اُس کے بنی گالا والے گھر کا بجلی کا بل دو لاکھ اسی ہزار آگیا تو اُس نے خود فون کرکے ایس ڈی او کو بلا کر کہا کہ ” بل بہت زیادہ آگیا ہے،اس کی قسطیں کردیں“ ایس ڈی او حیران تھا کہ یہ وزیراعظم پاکستان ہے اور ذاتی گھر کے بجلی کے بل کی قسطیں کروا رہا ہے،دراصل سرکاری لوگوں نے ایسا وزیراعظم دیکھا ہی نہیں تھاکیونکہ یہاں تو وزیراعظم ایسی باتیں کرتے ہی نہیں تھے ، یہاں تو حکم ہی کچھ اور ہوتا تھا۔
اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi

شاندانہ گلزار نے کہا تھا کہ خدانخواستہ، "خان نہیں تو پاکستان نہیں" اسی گندی نسل کے دانشور @SdqJaan نے پاکستان..... زندہ باد... کا نعرہ لگانے سے انکار کر دیا، یہ وہ گندی نسل ہے جو "جے شری رام" کا نعرہ لگانے میں فخر محسوس کرتی ہے.
اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi

ون کانسٹٹیوشن ایونیو کےمرکزی کردار، عبدالحفیظ شیخ پاشا جنہوں نے ظفراللہ خان جمالی سے شہبازشریف تک کئی حکومتوں کو بیوقوف بنایا۔بعض لوگ انہیں سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ سے کنفیوژ کررہے ہیں تو کچھ لوگ اس معاملے کو عبدالحفیظ پاشا سے جوڑ رہے ہیں جو عائشہ غوث پاشا کے شوہر ہیں مگر عبدالحفیظ شیخ پاشا اس اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں۔فیصل آباد سے تعلق ہے بسم اللہ ٹیکسٹائل مل کے مالک جبکہ ستارہ ٹیکسٹائل والوں کے داماد ہیں۔ باقی تفصیلات اگلی قسط میں

اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi

کانسٹی ٹیوشن ون کی اشرافیہ کا غصہ محسن نقوی پر کیوں؟
بات سیدھی ہے۔
محسن نقوی نے انہیں غیر قانونی زمین پر اپارٹمنٹس بنانے کو نہیں کہا تھا۔ سی ڈی اے کے نوٹس پڑھ کر بھی انہوں نے خریداری کی۔ عدالتی فیصلوں کو نظرانداز کر کے یہاں سرمایہ لگایا۔ اور اب جب قانون اپنا کام کر رہا ہے تو وزیر داخلہ کو کوس رہے ہیں۔
اصل مسئلہ کچھ اور ہے۔
یہ اشرافیہ ایک متوسط طبقے سے آنے والے شخص کو برداشت نہیں کر پا رہی۔ انہیں ثاقب نثار اور اعجاز الاحسن جیسا کوئی چاہیے جو آئین و قانون کو روند کر ان کے غیر قانونی فلیٹس لیگلائز کر دے اور سب خوش ہو جائیں۔
لیکن اس بار ایسا نہیں ہوا۔
یہ محسن نقوی کا فیصلہ بھی نہیں تھا۔ یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا۔
قانون نے کام کیا تو تکلیف ہوئی، کیونکہ یہ طبقہ صرف اسی قانون کو مانتا ہے جو ان کے حق میں جھک جائے۔
@MohsinnaqviC42

اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi

پیارے ہندوستانیو
جان لو، پاکستان کا Nuclear Doctrine بہت واضح ہے دنیا کہتی ہے پاکستان کا نیوکلئیر ڈاکٹرائن مبہم (ambiguous) ہے، ہم نے کبھی کمٹمنٹ نہیں دی کہ پاکستان First Strike نہیں کرے گا، ہمارا ایٹمی حملے کے حوالے سے پیغام واضح ہے، جب بھی ہماری سالمیت کو خطرہ ہوا ہم پٹاخے چلا دیں گے، ہم تباہ ہو بھی گئے تو آدھی دنیا ساتھ لے کے ڈوبیں گے.
کوئی شک؟؟؟
اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi

پی ٹی آئی اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ھے اور اس بحران کے بڑے ذمہ داران بیرسٹر گوھر اور سہیل آفریدی کو سمجھا جا رہا ھے کیونکہ بیرسٹر تنظیمی امور چلانے میں ناکام ہیں جبکہ سہیل کے عزیز و اقارب اور ساتھیوں کے حوالے سے بد ترین کرپشن کے معاملات ہیں!
اگر عمران خان کے دو قریبی اور قابل اعتماد لوگوں کی خان سے آزادانہ ماحول میں ملاقات ہو تو (عمران خان اور کارکنوں کی یکساں اعتماد کو مدنظر رکھتے ہوئے )اس بات کا امکان ھے کہ اسد قیصر نئے پارٹی چیئرمین شاھد خٹک یا عاطف خان پختونخوا کے صدر اور پنجاب سے نوجوان نعیم حیدر پنجوتھہ جنرل سیکرٹری کی حیثیت سے سامنے آئیں گے!
اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi

پانچ بچوں کی ماں ایک اوباش بوڑھے کے ساتھ دوڑ گئی ہے جبکہ اوباش کھلنڈرے کے بھی تین آفیشل بچے ہیں
دوسری جانب باون سالہ مائی نے بارہ ماہ ایک شخص کے ساتھ گزارنے کے بعد اب شادی کا اعلان کردیا ہے جبکہ مائی کے تین اور باسٹھ سالہ بابے کے چار پچھلگ ہیں
جب پاکستان جاتے ہیں تو نئی مما دکھائی دیتی ہے اور جب برطانیہ واپس اتے ہیں تو مما ایک نئے ابو کو تولیہ پھڑا رہی ہوتی ہے
تحریک انصاف کو کیمرون کا گھوڑی چڑھنے پر مبارک باد
اردو
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi

Punjab gears for new and innovative projects under the directions of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif.
Chief Minister Maryam Nawaz has approved a series of groundbreaking initiatives aimed at uplifting the people of Punjab.
1. The plan includes the export of 10,000 cattle to boost the livestock sector and enhance economic activity.
2. Establishment of a state-of-the-art Film City to promote the creative industry and attract investment.
3. Distribution of Ration Cards, Himmat Cards, and Minority Cards to 1.6 million beneficiaries to strengthen social welfare support.
4. Allocation of Rs. 23 billion for development projects in the Kacha areas to improve infrastructure and security.
5. Introduction of the Rehmat Card to provide financial assistance and support to widows and orphans.
#govtofpunjab #maryamnawazsharif #developingpunjab
English
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi
Ali Ahmad Asad retweetledi





