علی باکسر

58.2K posts

علی باکسر banner
علی باکسر

علی باکسر

@Aliboxer16

عشق حقیقی ہویاں عشق مجازی دونوں میں ہی شرک کی گنجائش نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔ #جابری

Katılım Ekim 2016
28 Takip Edilen2.9K Takipçiler
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مخترم جناب وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب عمران نیازی کیخلاف سائفر کےمعاملےپر فلفور سیکریٹ ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کیاجائےاب تو ثبوت خود حکومت کےپاس اگئےہیں امریکی خبررساں ادارےنےاسےچھاپ دیاہے
اردو
0
1
2
6
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
میڈم سی ایم پنجاب مخترمہ @MaryamNSharif صاحبہ اور جناب @RashidNasrulah صاحب احساس پروگرام ایک اچھااور قابل ستائش پروگرام ہے اس کو انلائن اپلائی کرنےکاطریقہ کار برائےمہربانی بھی سینڈکریں دوسرا اسکی ویب سائٹ کو کم از کم اردو میں شائع کریں تاکہ عام لوگ اسےپڑھ کرمعلومات لےسکیں
اردو
0
1
2
26
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
اگر حکومت سے ٹیکس ریونیو اکٹھا نہیں ہورہا تو پٹرول کیساتھ ساتھ بجلی اور گیس کےبلوں میں بھی ٹیکس تین گناہ کردیں ٹول ٹیکس بھی تین گناہ کردیں شارٹ کٹ میں میاں جی تن کےرکھو @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif
اردو
0
1
2
15
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مخترم @OfficialDGISPR صاحب اور مخترم وزیرداخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب افغانی ابھی بھی بڑی تعداد میں پورےپاکستان میں کتوں کی طرح گشت کرتےنظرارہےہیں انکو نکالنےکاکام اتنا سست روی کاشکارکیوں ہوگیاہے؟ پاکستان کو ان بدنسل احسان فراموش مخلوق سےفلفور پاک کیاجائے۔شکریہ
اردو
0
1
2
14
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا سنن ابن ماجه پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
3
46
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
غرض پرست جہاں میں وفا تلاش نہ کر یہ شےبنی ہےکسی دوسرےجہاں کےلئے تیرا وجود ہے اب صرف داستان کےلئے نہ تو زمیں کےلئے نہ ہے اسماں کےلئے
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
2
8
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مخترم وزیراعظم @CMShehbaz صاحب اور میڈم وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ پٹرول ریٹس 500تک کرنےپر چھوٹےسرکاری کاجنازہ ایوان وزیراعظم میں پڑھایاجائیگا یاں ایوان وزیراعلی میں؟ رہنمائی فرمادیں پلیز۔ شکریہ
اردو
0
2
3
109
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
جنگی خالات میں انےوالےسنگین گیس بحران سےبچنےکیلئےمیری ایک ناقص رائے حکمران طبقے جناب وزیراعظم @CMShehbaz وزیراعلی پنجاب میڈم @MaryamNSharif صاحبہ کیلئےہے گذارش ہےکہ اپ بائیوگیس کی طرف اگاہی مہم شروع کرہں ہرگھراپنےلئےخود گیس پیدا کرے جو انتہائی سستاہے اس پر غور کریئےگا۔شکریہ
اردو
0
1
3
43
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
لاہور میٹرو کا روزانہ کا نقصان چار کروڑ روپے ہے یعنی سالانہ چودہ ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، اس طرح کے تباہ کن منصوبے نون لیگ حکومت کی پہچان ہیں !!
اردو
609
1K
4.6K
270.4K
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مخترم @OfficialDGISPR صاحب مخترم وزہرداخلہ @MohsinnaqviC42 صاحب مخترم وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ یہ عورت بغیر یتھکڑی میک اپ کئے کیساتھ عدالت میں پیش ہونےکےدوران ایک میجرصاحب پرالزام لگارہی ہےکہ اس نےاسےگرفتار کیاہے اتنی سہولت اور پروٹوکول کی مجھےتوسمجھ نہیں ارہی
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
3
15
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مخترم وزیراعظم @CMShehbaz مخترم @MohsinnaqviC42 میڈم وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور مخترم @OfficialDGISPR صاحب کون ہےجواس انتشاری فسادی کاسہولت کار ہے اگرجج ابھی اسکی سہولت کاری کررہےہیں تو پھر ایسےججوں کو کہہ دیں ائین اسکی اجازت نہیں کہہ کر شیٹ اپ کال دیں
اردو
0
1
2
145
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
اسطرح کےخواب تم جیسی اور تم جیسے گدھوں کو روز اتےہیں اور اتےرہیں گے مگر تم جیسوں پر افسوس بھی نہیں ہوتا اور خیرت بھی نہیں ہوتی
Sara Mir@SaraMirGilgity

الرٹ ۔۔۔🚨 پاکستان میں بہت بڑی بغاوت ہونے جا رہی ہے ارمی کے اندر بھی اور لوگ جو ایت اللہ منائی کے دیوانے تھے وہ اب خاموش نہیں بیٹھیں گے ⁠

اردو
0
1
2
11
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مخترم @OfficialDGISPR صاحب اگرپاکستان میں کوئی بھی خودکش حملہ ہوتو اس کا جواب افغانستان میں انکےٹھکانوں پر ہوائی حملےسےجواب دیاجائے پاکستان نےبہت سفرکرلیااب بس
اردو
0
1
2
16
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
میڈم سی ایم پنجاب مخترمہ @MaryamNSharif صاحب اور وزیرداخلہ جناب @MohsinnaqviC42 صاحب یہ عورت کھلےعام سرکاری افیسرکو دھمکیاں دےرہی ہےکیاان جیسی عورتوں پرقانون بھنگ پی کرسویاہوتاہےیاں اپ لوگ ۔۔۔۔۔۔ ؟
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
2
12
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
مسٹر @HamidMirPAK صاحب ذرہ بھاگ کربلوچستان جانا جن کو اج سیکورٹی فورسیز کےکتےکی موت مارا ہے ان میں سےکوئی مسنگ پرسن تونہیں اور جن عورتوں کو مارا ہےوہ بھی دیکھ کہیں ان میں ایمان مزار یاں ماہرنگ لانگو نہ ہو
اردو
0
1
2
18
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
ہم عام دماغموں کا اثاٹہ ہی نہیں تھے یاقوت طبعیت تھےتجھے راس نہ ائے
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
2
37
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
غنچہ اے شوق لگا ہے کھلنے پھر تجھےیاد کیاہے دل نے داستان ہیں لب عالم پر ہم تو چپ چاپ گئےتھےملنے
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
2
10
علی باکسر
علی باکسر@Aliboxer16·
کیادن دیکھارہی ہےسیاست کی دھوپ چھاوں جوکل سپوت تھےوہ کپوتوں میں اگئے تھےاس قدر عظیم کےپیروں میں تاج تھے اتنےہوئےذلیل کے جوتوں میں اگئے
علی باکسر tweet media
اردو
0
1
2
24