سینیٹر عابد شیر علی ، ایم این اے کھیئل داس کوہستانی اور سابق میئر کراچی وسیم اختر کا میری والدہ کی عیادت کے لیے تشریف لانا اور اُن کے حق میں دعا کرنا ان کے خلوص کا مظہر ہے۔ میں ان کا تہہ دل سے بے حد شکر گزار ہوں۔ پروردگار، آپ سب کی دعاؤں کے صدقے میری والدہ کو جلد از جلد مکمل صحتِ یابی عطا فرمائے۔
@ZafarJdc عمیر دبیر کا خود جا کر تجربہ شیئر کرنا ایک مثبت قدم ہے۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن پاکستان کی مفت سروس عوام کے لیے بڑی سہولت ثابت ہو رہی ہے۔ ایسے اقدامات امید بڑھاتے ہیں۔
ذرائع نیوز کے بانی معروف صحافی عمیر دبیر جے ڈی سی فری خون ٹیسٹ کرنے والی لیب جا کر اپنا تجربہ شئیر کیا اس ویڈیو کو آپ لازمی دیکھئیے کمنٹس میں اپنی رائے دیجیے اور شئیر بھی کیجیے
ویشوگرو کے دن واقعی اچھے نہیں چل رہے 😄
ایک طرف ایل پی جی کی قیمتوں نے عوام کو نہیں، بلکہ عوام نے مودی کو پریشان کر رکھا ہے،
اور دوسری طرف شہباز شریف عالمی سفارتکاری میں ایران اور امریکہ کے درمیان پل بنانے میں مصروف ہیں۔
لگتا ہے اب ویشوگرو کو بھی ٹینشن ہو رہی ہے
اصل سوال پی ٹی آئی کی حکمتِ عملی پر ہے
کیا پارٹی اپنے بیانیے کے لیے بیرونی آوازوں پر انحصار کر رہی ہے؟
یہ حکمتِ عملی کم اور کمزوری زیادہ لگتی ہے—اور یہ تاثر دیتی ہے کہ معاملہ انصاف سے بڑھ کر دباؤ بنانے کا ہے
دس سال حکومت کے بعد بھی فتنہ خان کی جماعت KP میں سڑکیں اور نکاسی آب ٹھیک نہ کر سکی—دعوے بڑے، کارکردگی زیرو!
پشاور میں شیر شاہ سوری پل بارش کے بعد جھیل بن گیا، یہی ان کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ “رہائی تحریک” سے پہلے عوام کو اس بدحالی سے تو نجات دو!
اب پاکستان ثالث بن کر کھڑا ہے،
دو بڑی طاقتوں کے درمیان امن کا پرچم اٹھائے۔
جہاں دنیا جنگ کی آگ بھڑکا رہی تھی،
وہاں پاکستان امن کی روشنی پھیلانے نکلا ہے۔
یہ ہے ہمارا نیا سفر، یہ ہے ہماری نئی پہچان۔
@BSWarraich
حالیہ الزامات نے کئی سنجیدہ سوالات کو جنم دیا ہے، مگر ایسے معاملات میں ذمہ داری یہی ہے کہ صرف مصدقہ اور مستند معلومات پر ہی بات کی جائے۔ قومی سلامتی جیسے حساس موضوعات پر غیر تصدیق شدہ دعووں کے بجائے شفاف تحقیقات اور حقائق کا سامنے آنا ضروری ہے
عاصم منیر صاحب انتہائی سخت اور ناموافق حالات میں نظام کی درستگی اور پاکستان کی فلاح کیلئے بیک وقت کئی محاذوں پر لڑائی لڑ رہے ہیں اللہ رب العزت انہیں سرخروئی نصیب فرمائیں آمین
پاکستان ایک حساس وقت میں متوازن اور قابلِ اعتماد سفارتی کردار کے طور پر ابھر رہا ہے۔ ایران، سعودی عرب اور امریکہ سے مضبوط روابط اسے کشیدگی کم کرنے اور خاموش مگر مؤثر سفارتکاری کے ذریعے مکالمہ آگے بڑھانے کی منفرد حیثیت دیتے ہیں۔