Syed Zafar Abbas

3.3K posts

Syed Zafar Abbas banner
Syed Zafar Abbas

Syed Zafar Abbas

@ZafarJdc

Social Activist (JDC Foundation) Account Managed By Team Zafar Abbas

Katılım Şubat 2020
87 Takip Edilen58.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
پاکستان بھر میں ایسے بغیر فیس کے اسکول مزید ہزاروں بنانے ہیں آئیں جے ڈی سی کا ساتھ دیجیے
اردو
34
37
48
667
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
دل بے چین تھاصبح صبح حضرت عبداللہ شاہ غازی رح کے مزار پر حاضری دی اور پوری قوم کے لئیے دعا کی
اردو
15
6
37
2.3K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
ذرائع نیوز کے بانی معروف صحافی عمیر دبیر جے ڈی سی فری خون ٹیسٹ کرنے والی لیب جا کر اپنا تجربہ شئیر کیا اس ویڈیو کو آپ لازمی دیکھئیے کمنٹس میں اپنی رائے دیجیے اور شئیر بھی کیجیے
اردو
36
38
53
1.6K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
میری مظلوم بہن ام رباب باپ چچا اور دادا کی لاشیں ایک ساتھ اٹھانے والی پاکستان کی بیٹی ہمت نہیں ہارنا ۔ ہم سب پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے۔ سال 2021 بہن کے دورہ جے ڈی سی کی فائل فوٹو ۔
Syed Zafar Abbas tweet media
اردو
15
209
1.3K
15K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
ایک عرصے بعد سیلفی لی وہ بھی رات چار بجے
Syed Zafar Abbas tweet media
اردو
4
3
104
2.8K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
انصاف کب ملے گا بھتہ خوروں سے کراچی کی عوام کو اور کب کراچی کی جان چھوٹے گی ان بھتہ خوروں سے ۔لازمی شئیر کیجیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجیے
اردو
35
78
138
16.3K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
تین نابینا بچوں کے والد کو ملی شھزاد بھائی افریقہ کی جانب سے کار ،ھینکیز ٹیشو پیپر کی جانب سے پانچ لاکھ ،رضوان بھائی سلور اسپون کینیڈا کی جانب سے پانچ لاکھ ،فرقان کاکا صاحب کی جانب سے پانچ لاکھ اور فرزند پاکستان جناب علی شیخانی صاحب کی جانب سے بھی پانچ لاکھ دئیے گئے جس سے فلیٹ بھی خریدیں گے اور یہ سب عید گفٹ ہے
اردو
6
7
33
756
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
کراچی کے اصل ھیرو جناب رضا بھائی سربراہ ھادی ٹرانسپورٹ نے رمضان میں کیا وعدہ پورا کر دیا jdcwelfare.org
اردو
3
9
30
1.1K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
جے ڈی سی قربانی برائے مستحقین سال 2026 قربانی کے جانوروں کی خریداری کا آغاز کر دیا شکریہ فرزند پاکستان جناب علی شیخانی صاحب شکریہ رضوان بھائی سلور اسپون کینیڈا اور فرقان کاکا صاحب
اردو
1
6
18
685
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
کب ملے گا سڑکوں پر بڑی بڑی ھیوی گاڑیوں کے نیچے کچل کر مرنے والوں کے لواحقین کو حکومت کی جانب سے معاوضہ اور ان ڈمپر ٹرک ٹرالر اور ٹینکر مالکان کی جانب سے خون بہا کب ہوگی مظلوم عوام کے لئیے قانون سازی ؟ لازمی کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی کیجیے اور ویڈیو حکمرانوں کو ٹیگ اور ری ٹوئیٹ بھی کیجیے۔ یکم جنوری سے ابتک روڈ حادثات میں جانبحق آپکے ہمارے رشتے دار شہری ہم وطن تقریبا شاید پچھتر 75 سے زائد جانبحق ہوچکے ہیں ابھی سال ختم ہونے میں نو ماہ باقی ہیں
اردو
66
203
246
23.8K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
ویڈیو شئیر کیجیے دس اپریل قرعہ اندازی میں کسی دو لوگوں کو آئی فون 17 پرو مکس حاصل کیجیے ۔اس ویڈیو میں وہ بزرگ ماں اور باپ ہیں جن کو ان کے پیاروں نے گھروں سے نکال دیا ۔لازمی ویڈیوز ری ٹوئیٹ کیجیے اور کمنٹس میں اپنی رائے بھی دیجیے
اردو
10
21
41
2.7K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
آج عید کے چوتھے دن پانچ خاندانوں کو ملا روزگار اسکیم میں لوڈنگ رکشہ ۔شکریہ فرزند پاکستان جناب علی شیخانی صاحب
اردو
5
10
35
969
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
کیا کراچی میں کوئی پارٹی ہو رہی ہے؟ کورنگی میں آج عید کے تیسرے دن دو سگے بھائیوں کے گھروں پر ان کے بیٹوں کی لاشیں پانی کے ٹینکر نے روند کے بھیج دی ۹ سالہ زوہیب اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی اور ۱۹ سالا زبیر بھی جاں بحق جو زوہیب کا چچا زاد بھائی تھا ویڈیو شیئر کریں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اردو
11
103
143
4.9K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
رضوان بھائی سلور اسپون کینیڈا 🇨🇦 کی جانب سے آپ سب کو عید مبارک
اردو
6
7
58
2.9K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
عید کے دوسرے دن ملی عیدی وہ بھی ابلے ہوئے زبردست انڈے ۔شکریہ نقیب بھائی
اردو
4
4
25
984
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
سندھ پولیس زندہ باد
اردو
3
8
31
854
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
پانچ لاکھ روپے عیدی ملی ناظم آباد کے رہائشی ھیرو کو فرزند پاکستان جناب علی شیخانی نے پانچ لاکھ روپے عیدی دی
اردو
9
10
48
1.6K
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
پانچ لاکھ روپے عیدی ملی ناظم آباد کے رہائشی ھیرو کو فرزند پاکستان جناب علی شیخانی نے پانچ لاکھ روپے عیدی دی
اردو
8
5
24
987
Syed Zafar Abbas
Syed Zafar Abbas@ZafarJdc·
پاکستان کے سب سے کم عمر ممبر صوبائی اسمبلی جناب معاز محبوب عید ملنے آئے اور مٹھائی لائے اور ہماری محبت میں چار گلاب جامن بھی کھائیں
اردو
1
9
69
6.3K