Ali Ayub
8.2K posts

Ali Ayub
@Alii_Ayub
Advisor To Governor KP @FKkundi

With over 60,000 homes completed in Shikarpur, the district stands as a powerful reflection of the Government of Sindh’s commitment to building back better, restoring hope and transforming the lives of flood-affected families. #SindhPeoplesHousing

گر تُو بُرا نہ مانے ۔۔۔۔ بات بلدیاتی انتخابات کی ھو تو جناب بلاول بھٹو کا مطالبہ درست ھے لاھور اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جلد از جلد ھونے چاھئیں ۔۔ لیکن کراچی کے پچھلے بلدیاتی انتخابات کے سٹائل پر الیکشن کروانے سے انتخابات نہ کروانا بہتر ھو گا پلیز !! لاھور پر کراچی جیسا بلدیاتی نظام نافذ نہ کیا جاۓ 🙏۔۔ کوئ تفصیل جاننا چاھے تو حافظ نعیم الرحمٰن صاحب یا خالد مقبول صدیقی صاحب سے پوچھ لے

ھمیں بلدیاتی انتخاب ضرور کرانے چاہئیں لازم ھے۔ مگر ان انتخابات کے نتیجے میں ایسے ادارے وجود میں آنے کی ضرورت ھے جو با اختیار ھوں۔ جو صوبائی حکومتوں کے مرہون منت نہ ھوں۔ جسمیں مئیر اور نمائندے بلدیاتی نظام پہ تہمت نہ ھوں۔ عوام کے ووٹ کی قدروقیمت سمجھتے ھوں ۔ ورنہ اس گناہ بے لذت کی ضرورت نہیں۔ ۔

انا للہ و انا الیہ راجعون! بھائ، مصطفیٰ ہارون، کی نماز جنازہ انشاء اللہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد سلیمانیہ بلاک 6، پی ای سی ایچ ایس، کراچی میں ادا کی جائے گی۔ تدفین: عیسی نگری قبرستان، نزد حسن اسکوائر، گلشن اقبال، کراچی۔ سوگواران: عامر ہارون, سعد مصطفیٰ، حمزہ مصطفیٰ و دیگر اہل خانہ رابطہ کیلئے: 03212406713 03040454093 03142025041 g.co/kgs/FFuYEX Sulemania Masjid g.co/kgs/FFuYEX Qabristan: Essa Nagri, near Hassan square g.co/kgs/STP4QQ

Thank you @fkkundi for your visit today. Great to see your interest in cricket and other sports. With quality facilities and proper platforms pakistan will get the best future stars. Looking forward to contributing to the vision of youth development.

ڈھونڈوگے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم