Bewildered007

102.9K posts

Bewildered007 banner
Bewildered007

Bewildered007

@AllAone4U

Canada Katılım Ocak 2023
119 Takip Edilen291 Takipçiler
Bewildered007 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
عمران کی خیرکن کامیابیاں شہزاد حسین (کراچی) کی تحریر عمران خان کے سیاسی مؤقف کی حمایت یا مخالفت اپنی جگہ، لیکن میں اسے اس کے لیڈرشپ رول اور اچیومنٹ کے حوالے سے بھی بے مثال سمجھتا ہوں۔ جو کچھ عمران خان نے حاصل کیا ہے، اس کی ماڈرن انسانی تاریخ میں مثال ملنا بھی محال ہے انسانوں کی اچیومنٹس دنیا کے کسی ایک شعبے میں ہوتی ہیں۔ عمران خان نے تین (یا دو کہہ لیجیے) شعبوں میں جو کچھ اچیو کیا ہے، اس کی شاید ہی کوئی مثال موجود ہو یا آئندہ قائم کی جاسکے۔ ان کا ذکر کرتا چلوں عمران خان نے بطور اسپورٹس مین، اپنے لیے اور ملک کے لیے، بلند ترین اعزاز حاصل کیا۔ وہ پاکستان کا واحد، ون ڈے ورلڈ کپ ونر کپتان ہے۔ لیکن یہ کوئی ایسی انہونی بات نہیں۔ دنیا میں بہت سے کھلاڑیوں نے اپنے ملک کے ورلڈ کپ جیت رکھے ہیں چاہے کرکٹ ہو، ہاکی، فٹبال یا دیگر اسپورٹس لیکن، ان سارے کھلاڑیوں کی زندگی کی یہ واحد اچیومنٹ رہی عمران خان ورلڈ کپ جیت کر آگے اگلی منزل کی طرف بڑھ گیا اس کے بعد اس نے اس وقت کا، پاکستان کا واحد کینسر ہسپتال قائم کرکے دکھایا جو ایک بہت بڑی اچیومنٹ تھی دنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے کینسر ہسپتال یا اس لیول کے ہیلتھ سسٹم بنائے ہوئے ہیں۔ کراچی میں واقع انڈس ہسپتال بھی ڈاکٹر باری کا ایک ناقابلِ یقین کارنامہ ہے لیکن، جن لوگوں نے ورلڈ کلاس لیول کے ہسپتال بنائے، وہ ان کی زندگی کی واحد اچیومنٹ تھی۔ کینسر ہسپتال عمران خان کی واحد اچیومنٹ نہیں ہسپتال قائم کرنے کے بعد عمران خان نے سیاست میں قدم رکھا اور 96 میں اپنی سیاسی پارٹی لانچ کی۔ 15 سال بعد وہ ایک صوبے میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوگیا اور 22 سال بعد، وہ پاکستان کا وزیراعظم بن چکا تھا۔ یعنی پارلیمانی سیاست کی معراج حاصل کرلی۔ کتنی ہی پارٹیاں، کتنے ہی عشروں سے سیاست کررہی ہیں لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سوا، کوئی اس مقام تک نہیں پہنچ سکا وزیراعظم تو دنیا میں بہت آتے اور جاتے ہیں۔ لیکن دنیا میں کتنے لوگ ہیں جو اسپورٹس ورلڈ کپ جیت چکے ہوں، عالمی معیار کا ہسپتال قائم کرچکے ہوں اور پھر کسی ملک کے وزیراعظم بن چکے ہوں؟ وزیراعظم بننے والوں کی اکثریت کی واحد اچیومنٹ، وزیراعظم بننا ہی ہوتی ہے۔ ان کی سیاسی اچیومنٹ پارلیمانی سیاست تک محدود ہوتی ہیں۔ وزیراعظم بننا، عمران خان کی واحد اچیومنٹ نہیں وزارت عظمیٰ کے بعد اس نے اس میدان میں قدم رکھا، جسے دنیا کا سب سے خطرناک عمل سمجھا جاتا ہے یعنی رائج نظام کے خلاف آواز اٹھانا۔ اس پاداش میں اس کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہونے کو آئے۔ جیل قید میں وہ 1000 دنوں سے زائد گزار چکا ہے۔ اس پر پریشر ڈالنے واسطے اس کی بیوی کو بھی سال سے زائد عرصہ قید میں ہوچکا۔ نظام کے وفادار صحافی بارہا بیان دے چکے ہیں کہ خان صاحب نظام سے لڑنا چھوڑ کر صلح اور مفاہمت کا راستہ اپنائیں۔ اس کے مخالفین کتنا ہی کہیں کہ وہ اپنے کیسز کی وجہ سے جیل میں ہے (مخالفین نے یہی کہنا ہے، مجبوری ہے) لیکن پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ سیاستدان ڈٹے رہیں تو جیل جاتے ہیں، نواز شریف کی طرح ڈیل کرلیں تو کیسز کھڑے کھڑے ائیرپورٹ پر ہی خارج ہوجاتے ہیں۔ نظام سے جنگ لڑنا اور اس کے خلاف جیت جانا ناممکن کی حد تک مشکل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج تک اس میدان میں کوئی کامیاب نہیں ہوسکا۔ لیکن عمران خان جس قسم کی مافوق الفطرت صلاحتیں اور قسمت لے کر پیدا ہوا ہے، اس نے اس مقابلے کو سنسنی خیز بنادیا ہے۔ جیت یا ہار اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن عمران خان کی ثابت قدمی نے اس نظام کا جو حال کیا ہے، وہ سارے ملک کے سامنے ہے۔ پاکستانیوں نے پہلی بار دیکھا کہ نظام کی حمایت یافتہ سیاستدانوں کی الیکشنز میں ضمانتیں ضبط ہوگئیں۔ الیکٹیبلز کی سیاست کا پہلی بار بھرکس نکل گیا۔ الیکشن سے کچھ دن پہلے نشان چھین لینے تک کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ لوگوں نے نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ کاسٹ کیے۔ بدترین دھاندلی بھی کسی کام نہ آسکی۔ آخرکار فارم 47 کا سہارا لینا پڑا جو پاکستان کی انتخابی سیاست میں گالی بن چکا ہے۔ اس کے بعد بھی نظام چلنے کی ضمانت نہ مل سکی تو شرمناک آئینی ترامیم کرکے، عدلیہ کھڈے لائن لگا کر نظام کو زندگی عطاء کی گئی۔ سارا بندوبست کرنے کے باوجود، معشیت کا برا حال ہے اور آئے روز ٹیکس میں اضافہ کیا جارہا ہے کہ نظام چلایا جاسکے۔ بہرحال، بات کہیں اور نکل گئی۔۔۔۔۔۔ ورلڈ کپ، کینسر ہسپتال، وزارت عظمیٰ اور اب نظام کے خلاف ڈٹ جانا، یہ تین چار ایسے شعبے یا میدان ہیں، کہ high achievers انسان کی اکثریت، کسی ایک ہی میدان میں ساری زندگی گزار دیتی ہے میں نے ماڈرن تاریخ میں، عمران خان سے زیادہ high achiever لیڈر نہیں دیکھا۔ ایسا انسان دنیا میں آنا ممکن بھی نہیں جو اتنے میدانوں میں، معراج تک پہنچا ہو. (حصہ دوم نیچے👇)
اردو
10
195
503
6.2K
Bewildered007 retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
سپریم کورٹ کی ہدایت تھی 45 دن کے اندر آرمی ایکٹ میں ترمیم کر کے سول قیدیوں کو اپیل کا حق دیا جائے۔ تین سال گزر جانے کے بعد بھی کوئی ترمیم نہ ہوئی، شہریوں کا فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانا عالمی قوانین کے خلاف ہے لیکن پاکستان کی حکومت کو نہ عالمی قوانین کی پرواہ ہے نہ عالمی برداری کی ،،،،،، The Supreme Court had directed that the Army Act should be amended within 45 days to give civil prisoners the right to appeal. Even after three years, no amendment has been made. Trying civilians in military courts is against international law, but the government of Pakistan does not care about international law or the international community.
Muhammed Faisal tweet media
اردو
12
55
102
833
Bewildered007 retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔ آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
اردو
9
367
769
8.7K
Bewildered007 retweetledi
Rodium-A
Rodium-A@RodiumInsights·
پاکستان کے پاسپورٹ کی تیزی سے گرتی ساکھ، وہ بھی بغیر کسی خانہ جنگی کے، عاصم منیر اور فارم 47 حکومت کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے۔
اردو
0
64
119
1.1K
Bewildered007 retweetledi
Ahmad Noorani
Ahmad Noorani@Ahmad_Noorani·
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان غیر قانونی طور پر اوگرا جیسے اہم ترین ادارے کے سربراہ بنے بیٹھے ہیں۔ یہ آئین اور قانون کا کھلا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ نبیل اعوان بطور سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ خود مختلف کیڈرز کے تمام افسران کی ترقی کے عمل کی نگرانی اور سربراہی کے ذمہ دار ہیں، وہ خود اپنی ہی بطور چئیرمین اوگرا تقرری کے معاملے میں مبینہ طور پر اوگرا ایکٹ اور دیگر قواعد کی مسلسل خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ہوتے ہوئے موصوف کو چئیرمین اوگرا کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ جو کہ نہ صرف اوگرا آرڈیننس کی دفعہ 3(3) اور 3(4) کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے معروف عدالتی فیصلوں، خصوصاً “توقیر صادق چیئرمین اوگرا تقرری کیس” (محمد یاسین بنام فیڈریشن، PLD 2012 SC 132) اور سردار محمد بنام فیڈریشن (پی ٹی اے کیس)—کی روشنی میں دیکھا جائے تو واضح ہوتا ہے کہ حکومت کے صوابدیدی اختیارات قانون کے دائرے میں محدود کیے جا چکے ہیں۔ اوگرا ایک ریگولیٹری باڈی ہے جو اس شعبے ماہر ترین افراد پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کے کام سے انتظامیہ (ایگزیکٹیو) کا کوئی تعلق نہیں ہو سکتا۔ ایک بیوروکریٹ کی اوگرا جیسی اتھارٹی کے سربراہ کے طور پر تعیناتی اتھارٹی اور اوگرا قانون کی روح کی ہی خلاف ورزی ہے۔ یہ اوگرا کی خودمختاری میں حکومت اور ایگزیکٹو (انتظامیہ) کی کھلم کھلا مداخلت بھی ہے۔ ***اوگرا آرڈیننس کی دفعہ 3(13) کے مطابق، چیئرمین کی اسامی خالی ہونے کی صورت میں صرف وائس چیئرمین ہی قائم مقام چیئرمین کے طور پر ذمہ داریاں سنبھال سکتا ہے۔ اس کے برعکس “لُک آفٹر ممبر” کا معاملہ الگ ہے، جس کا ذکر دفعہ 10 میں کیا گیا ہے۔*** مزید برآں، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو چیئرمین اوگرا کا اضافی چارج دینا دفعہ 3(2) کی بھی خلاف ورزی ہے، جو ادارے کی خودمختاری اور مقررہ مدت (ٹینیور) کو یقینی بناتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اوگرا کی انتظامی وزارت کابینہ ڈویژن ہے اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن بھی کیبنٹ سیکریٹیریٹ کا ہی حصہ ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ بطور اوگرا چئیرمین سیکرٹری کابینہ ڈویژن کے ماتحت کیسے کام کر سکتا ہے؟ یاد رہے کہ نبیل اعوان صاحب کو نوازنے کی جڑیں ماضی قریب کے ایک “اربوں روپے کے ریٹیننگ وال اسکینڈل” المعروف احد چیمہ کرپشن سکینڈل سے بھی جڑی ہیں۔ جس میں موجودہ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ، جو اس وقت چئیرمین پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ تھے جب انھوں نے بہک احمد یار (حافظ آباد) میں احد چیمہ کی زمینوں پر بند باندھے جانے کے لئے چراسی کروڑ اسی لاکھ منظور کئے۔
Ahmad Noorani tweet mediaAhmad Noorani tweet media
اردو
8
64
236
14.7K
Bewildered007 retweetledi
Fayyaz Raja
Fayyaz Raja@mfayyazraja·
کیا بنیان مرصوص کی ترکیب جنرل یحیی خان نے بھی استعمال کی ؟ تحریر و تحقیق : فیاض راجہ پاکستانی اداروں کی جانب سے بھارت کے خلاف حالت جنگ میں، قرآن پاک میں مذکور ایک عربی ترکیب " بنیان مرصوص " کا استعمال پہلی بار آج سے کوئی 54 برس پہلے جنوری 1972 میں کیا گیا یہ وہ وقت تھا جب پاکستان پر تیسرے فوجی آمر جنرل یحیی خان کی ناجائز، غیر آئینی اور غیر قانونی حکومت کے سائے لہرا رہے تھے۔ اس دوران مشرقی پاکستان میں ہمیں بھارتی افواج کے ہاتھوں شکست ہوئی اور 90 ہزار پاکستانی فوجی قیدی بنا لئے گئے۔ جنرل یحیی خان کے دور میں ہونے والے انتخابات کے بعد اس وقت کی پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت عوامی لیگ اور مقبول ترین سیاسی رہنما شیخ مجیب کا مینڈیٹ تسلیم نہ کیا گیا جس کے نتیجے میں بالآخر پاکستان ٹوٹ گیا کیا یہ محض اتفاق ہے کہ بھارت کے خلاف حالت جنگ میں جب یہ ترکیب ایک بار پھر استعمال کی گئی تو اس وقت بھی پاکستان کے مقتدر حلقوں کی جانب سے ، ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف اور ملک کے مقبول ترین رہنما عمران خان کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا گیا تھا سوال تو یہ ہے کہ ایک ایسے آپریشن میں جب پاکستان کی بہادر مسلح افواج نے بھارت کو تاریخی اور عبرتناک شکست دی ، ایک ایسی ترکیب کیوں استعمال کی گئی جس ترکیب کے استعمال سے قبل پاکستان دولخت ہوگیا تھا۔ کیا یہ محض اتفاق ہے ؟ اللہ کرے یہ محض اتفاق ہی ہو پاکستان ہمیشہ زندہ باد ، آمین نوٹ : فروری 1972 میں اردو ڈائجسٹ میں شائع ہونے والا اشتہار پوسٹ کے ساتھ منسلک ہے اردو ڈائجسٹ کا یہ شمارہ میری ذاتی لائبریری میں محفوظ ہے
Fayyaz Raja tweet media
اردو
5
30
55
2K
Bewildered007 retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
اسکا باپ تنخواہ نہیں لیتا تھا پہلے ٹنیور میں صرف پندرہ ملیں بنائیں اس کا چاچا بھی تنخواہ نہیں لیتا تھا پاپڑ والے کے اکاؤنٹ سے 15 ارب کی منی لاونڈرنگ کرتا تھا۔ اسکا بھائی کام بھی نہیں کرتا تھا لندن میں فلیٹ خرید بیٹھا😑
اردو
39
334
794
10.3K
Bewildered007 retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
آج اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کو ان کی بہنوں سے ایک بار پھر نہیں ملنے دیا جا رہا۔ عاصم منیر ایک فاشسٹ ہے، اور فاشسٹ اندر سے کمزور اور کھوکھلا ہوتا ہے۔ اس وقت ملک میں مہنگائی کی شرح ڈبل فگرز میں پہنچ چکی ہے، اور اس فاشسٹ اور اس کے کارندوں کی اولین ترجیح یہ ہے کہ بہنیں اپنے بھائی سے نہ مل سکیں۔ بزدلی، نااہلی اور ڈر کی انتہا ہے۔
اردو
31
1.6K
5.1K
43.9K
Bewildered007 retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
شہباز شریف کے بعد اسحاق ڈار نے بھی امارات کے محمد بن زاید کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے اور کہا پاکستان (یعنی فارم 47 کی حکومت) امارت کے ساتھ کھڑا ہے۔ افسوس اس چیز کا ہے کہ دونوں نے اماراتی حکمرانوں کے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے خلاف جرائم اور ہزاروں ایرانیوں کی شہادت اور سیکڑوں اربوں ڈالرز کے نقصان پر شیطان العرب کی مذمت نہیں کی۔
اردو
13
87
307
3.9K
Bewildered007 retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
سرکاری ہسپتال ختم، سرکاری اسکول ختم، یوٹیلیٹی اسٹورز ختم، سٹیل ملز ختم، پی آئی اے ختم، ریلوے ختم، ٹیکسٹائل ختم، زراعت ختم، اور ملک ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے 🤔
اردو
8
76
162
1.2K
Bewildered007 retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#فراڈ #الرٹ شارجہ UAE میں مقیم دوست اس فراڈیے تک پہنچنے میں مدد کریں ۔ اس شخص کا نام ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری ہے ۔ یہ گزشتہ کئی دہائیوں سے شارجہ میں مقیم ہے ۔ کافی ساری اینجیوز سے بھی وابستہ ہے ۔ بظاہر یہ پاکستانیوں کی مدد کا ڈرامہ رچاتا ہے لیکن پھر اسی ڈرامے کی آڑ میں ان کو خوب لوٹتا ہے ۔ خلاصہ احوال یہ ہے کہ چار سال پہلے میرا کزن محمد عارف جو دبئی میں ایک ہوٹل پر ملازمت کرتا تھا اپنے چند دوستوں کی وجہ سے قید ہو گیا ۔ الزام سنگین تھا ۔ قید ہونے کے بعد اس نے جب رابطہ کر کے بتایا تو ہمارے پاؤں تلے زمین نکل گئی ۔ میں نے ذاتی طور پر ہاتھ پاؤں مارنے شروع کر دیے کہ اگر ممکن ہے تو عارف کو کسی طرح نکالا جا سکے ۔ اسی کوشش کے دوران میری دبئی میں کافی سارے دوستوں سے بات چیت ہوئی جن میں ایک ہمارے قبیلے کا نوجوان محمد یونس بزدار جو چوٹی زیریں سے تعلق رکھتا ہے سے بھی بات ہوئی ۔ اس نے بتایا کہ ایک شخص ہے جو یہ سب کر سکتا ہے اور اس کا نام ہے ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری جو شارجہ میں رہتا ہے ۔ اس نے مجھے اس کا نمبر دیا اور کہا آپ ان سے میرے حوالے سے بات کر لینا ۔ میں نے ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری سے بذریعہ وٹس ایپ بات کی تو موصوف نے کہا پہلے میں عارف کا کیس سٹڈی کروں گا ۔ اگر عارف بے گناہ ہوا تو جیل سے رہائی دلا دوں گا ورنہ معذرت میں نے کہا ٹھیک ہے ۔ دراصل یہ شخص مجھے آہستہ آہستہ اپنے دام میں پھنسا رہا تھا ۔ تقریباً ایک ہفتے بعد اس نے مجھے وٹس ایپ پر کال کی اور بتایا کہ عارف تو بے گناہ ہے اور میں اسے آسانی سے چھڑا دوں گا لیکن اس کے لئیے آپ کو فی الحال تقریبآ پانچ یا چھ لاکھ کا بندوبست کرنا پڑے گا ۔ فی الحال آپ ڈاکومنٹس نکلوانے کا خرچہ مبلغ تین ہزار درہم بھیجیں تا کہ میں کوئی وکیل بھی ہائیر کر لوں اور کیس فائل بھی نکلوا لوں مرتا کیا نہ کرتا ۔۔۔ یونس بزدار کی یقین دہانی اور گارنٹی پر میں نے تین ہزار درہم اس کے بتائے ہوئے اس کی بیٹی جس کا نام عائشہ اکرم ہے کے اکاؤنٹ میں دبئی سے بذریعہ دوست ٹرانسفر کر دیے جس کی پاکستانی رقم میں نے یہاں اس کے بھائی کو دے دی جس کی رسید میرے پاس اب بھی موجود ہے ۔ پھر اس کے اس نے 1450 درہم اور منگوائے ۔ پھر تین ہزار درہم اور پھر 2 لاکھ پچاس ہزار اور منگوائے اور کہا کہ یہ رقم آپ ڈی جی خان میں ایک ہنڈی والا ہے جو میرا جاننے والا ہے اسے دے دیں میں یہاں سے درہم لے لوں گا ۔ المختصر یہ شخص روز وٹس ایپ پر کال اور میسج کرتا اور عارف کی رہائی کا یقین دلاتا ۔ اور پھر پیسے کی بھی ڈیمانڈ کرتا ۔ تقریبا 9 لاکھ روپے کے تک رقم میں اسے بھیج چکا ہوں اور جب مزید پیسے ۔ میں نے دینے سے انکار کیا تو اس نے رابطہ بھی کرنا چھوڑ دیا ۔ اور پھر آہستہ آہستہ رابطہ ختم کر دیا ۔ اس فراڈیے کی تمام وٹس ایپ چیٹ اور ثبوت میرے پاس محفوظ ہیں ۔ میری شارجہ ، دبئی میں مقیم دوستوں سے گزارش ہے کہ اس فراڈیے کو پکڑنے میں میری مدد کریں اور اس کے قانونی کاروائی میں بھی مدد کریں شکریہ اس کے کوائف درج ذیل ہیں نام ۔۔۔۔ ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری اس کی بیٹی کا نام ۔۔۔ عائشہ اکرم رہائش ۔۔۔۔۔ شارجہ متحدہ عرب امارات وٹس ایپ نمبر +971 56 831 5239 Botím no 00971568315239 نیز جو رقم میں نے اس کی بیٹی کے نام ٹرانسفر کروائی تھی ان میں سے ایک کا ثبوت بھی تصویر کی صورت میں موجود ہے
Israr Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet mediaIsrar Ahmed Rajpoot tweet media
اردو
37
193
340
44.7K
Bewildered007 retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
اۤج بجلی صارفین کیلئے تاریخ ساز دن ہے۔۔نیپرا کی جانب سے بجلی 0.0102 روپے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے۔۔۔اۤسان الفاظ میں فی یونٹ بجلی پر پورے ایک پیسے کا ریلیف دیا گیا ہے۔۔۔اب مصلے پر بیٹھ جائیں اور دعا کریں کہ اس عظیم ریلیف کی "مشہوری" کیلئے کہیں میڈیا میں اربوں کے اشتہارات نہ دے دیئے جائیں۔۔ایسا ہوا تو ایک پیسے کے ریلیف کی خوشی میں مدہوش عوام کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے
Kismat Khan tweet media
اردو
8
145
295
5.4K
Bewildered007 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
کراچی والوں کا سندھ حکومت کو پیغام!! کراچی پیرس نہیں ہے, شرمیلا فاروقی نے شاید پیرس دیکھا نہیں ہوگا, کراچی میں گٹر اور بدبو ہے! کراچی کو PPP نے تباہ کردیا, کراچی جو پاکستان کا بہترین شہر ہؤا کرتا تھا, آج بدترین شہر بنا دیا, پی پی نے!!
اردو
4
298
550
6.5K
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
On behalf of the people and Government of Pakistan, as well as on my own behalf, I wish to extend our heartfelt condolences to my dear brother H.E. Recep Tayyip Erdoğan and to the brotherly people of Türkiye, on the devastating floods and extreme weather disturbances, that have struck the provinces of Gaziantep, Şanlıurfa, Adiyaman and surrounding regions, resulting in loss of precious lives and property. Pakistan stands in full solidarity with our brothers and sisters in Türkiye in this hour of grief. Our sincere thoughts and prayers are with the families of the victims, and all those affected by this natural calamity. Pakistan stands ready to render any humanitarian or material assistance that Türkiye may require in its relief and recovery efforts. @RTErdogan
English
180
763
4.9K
176.1K
Bewildered007 retweetledi
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
شریف خاندان کا تیسرا پاور پلانٹ اتحاد پاور جنریشن لمیٹڈ ہے. لائسنس 2014 میں دیا گیا۔ 2047 تک پاکستانیوں تجھے نوچیں گے ۔
اردو
6
273
696
5.3K
Bewildered007 retweetledi
Taha Siddiqui
Taha Siddiqui@TahaSSiddiqui·
#BREAKING 🔴 Military insiders report that Pak Army Chief General #AsimMunir is seeking American passports for his family who are currently in the US for settling down and investing in the US economy. Is Munir preparing for his exit strategy?
English
76
148
605
24.8K
Bewildered007 retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ن لیگ کے سب سے ایماندار شخص سے ملیے یہ خواجہ سعد رفیق صاحب اس ایماندار شخص کے کانسٹیٹیوشن ایونیو میں 8 فلیٹ ہونے کا انکشاف ہرفلیٹ کی مالیت 75 کروڑ روپے بنتی ہے موصوف کا کہنا ہے منیجر نے تمام فلیٹ انکے شناختی کارڈ پر خریدے اور انکے بینک سے پیمنٹ کی اور انکو پتہ تک نہیں چلا 👏
Syeda Zahra tweet media
اردو
7
216
411
3.4K
Bewildered007 retweetledi
Barrister Abuzar Salman Niazi
If it is ever legally established that the 2024 general elections were blatantly rigged, with overwhelming evidence from ROs, polling staff and Form 45s, then every law and amendment passed by that parliament would stand on illegitimate ground Status: Void ab initio.
English
6
130
378
4.6K