AltafShah (SMT PP5 Attock)

13.7K posts

AltafShah (SMT PP5 Attock) banner
AltafShah (SMT PP5 Attock)

AltafShah (SMT PP5 Attock)

@AltafSh6

President PML.N social media Team P.P 5 Attock

Attock, Pakistan Katılım Eylül 2020
0 Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AltafShah (SMT PP5 Attock)
آج صبح سویرے مجھے خوشی ملی💚 ٹویٹر پر آنے بعد میری سب سے پہلی خواہش تھی کہ میری شیر دل نڈر اور بہادر لیڈر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ مجھے فالو بیک دے میری لیڈر نے میری خواہش پوری کر دی شکریہ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ🙏🙏 آج میری خوشی کی انتہا نہیں 💚💚💚 @MaryamNSharif
AltafShah (SMT PP5 Attock) tweet mediaAltafShah (SMT PP5 Attock) tweet media
اردو
41
51
232
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
چیف کا فیصلہ اب بھی یوٹیوبر کے ھاتھ میں ھے ۔۔۔
اردو
31
118
599
0
AltafShah (SMT PP5 Attock)
حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔ صبح بخیر
اردو
0
1
2
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Shirmeen Khurram
Shirmeen Khurram@KhurramShirmeen·
شاہزیب خانزادہ نے آج پھر عمران نیازی کی لتر پریڈ کردی @shazbkhanzdaGEO
اردو
1
26
67
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Syed Kousar Kazmi
Syed Kousar Kazmi@SyedKousarKazmi·
تسنیم شاہ کے ناصر بٹ صاحب سے ذاتی اختلافات پی ٹی آئی برطانیہ نے کیش کرنے کی ناکام کوشش کی تسنیم شاہ کی میڈیا ٹاک سے پہلے عمران خان صاحب کو آگاہ کیا گیا اور تسنیم شاہ سے فیس بک ٹوتٹر پر نواز شریف کے حق اور عمران مخالف پوسٹ لگوائیں گئیں بہت کچھ بہت جلد سب کچھ تسنیم شاہ بتائیں گے
اردو
1
418
1.4K
0
AltafShah (SMT PP5 Attock)
Surat No 72 : سورة الجن - Ayat No 20 قُلۡ اِنَّمَاۤ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۰﴾ آپ کہہ دیجئے کہ میں تو صرف اپنے رب ہی کو پکارتا ہوں اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا ۔
اردو
0
0
0
0
AltafShah (SMT PP5 Attock)
Surat No 11 : سورة هود - Ayat No 56 میرا بھروسہ صرف اللہ تعالٰی پر ہی ہے جو میرا اور تم سب کا پروردگار ہے جتنے بھی پاؤں دھرنے والے ہیں سب کی پیشانی وہی تھامے ہوئے ہے یقیناً میرا رب بالکل صحیح راہ پر ہے ۔
اردو
0
0
0
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
صدر بے شک سمری دو ہفتے اپنے پاس رکھ کر بیٹھ بھی جائے وقت ضائع کرلے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑیگا کیونکہ جس کو پروموشن سمری کے بعد مل گئی عہدہ مل گیا وہی مانا جائیگا
اردو
26
458
1.5K
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Rana Mashhood Ahmad khan
Rana Mashhood Ahmad khan@ranamashhood·
تسنیم حیدر کی پریس کانفرنس لندن میںARYکےنیوز چینل پہ دکھائی ہی نہیں گئی کیونکہ وہاںARYجھوٹ بولنے پر پہلے ہی اربوں روپے جرمانہ ادا کر چکا ہے ۔اگر ARY اور تسلیم شاہ میں ہمت ہےتواس خبر کو لندن میں نشرکریں,دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہو جائے گاجھوٹ اور پروپیگنڈہ سب بےنقاب ہو جائے گا۔
Rana Mashhood Ahmad khan tweet mediaRana Mashhood Ahmad khan tweet mediaRana Mashhood Ahmad khan tweet media
اردو
4
15
44
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Rabia Farooqi MPA
Rabia Farooqi MPA@RabiaMpa·
تسنیم حیدر تحریک انصاف کا مہرہ ہے ارشد شریف قتل کیس اور توشہ خانہ کیس سے توجہ ہٹانے کے لیے اس کارڈ کو استعمال کیا گیا اس کا نون لیگ سے کوئی تعلق نہیں۔۔ #گھڑی_چور_فتنہ
Rabia Farooqi MPA tweet mediaRabia Farooqi MPA tweet mediaRabia Farooqi MPA tweet media
اردو
1
11
40
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Pir Adnan Bodla
Pir Adnan Bodla@PirAdnanBodla·
عمران خان کے ماضی کے بیانات اس فتنے کی منافقت کے بہت بڑے ثبوت ہیں۔ یہ شخس اپنی زبان کے بوجھ تلے آکر ہی مرے گا۔ سیاست میں فوج کی مداخلت پر اس پرانے اور آج کے بیانات کو لیکر شاہزیب خانزادہ نے بینڈ بجادی.
اردو
0
14
47
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
wajahat Abbasi میرا عشق نواز شریف (RWP)
بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کیخلاف سیشن کورٹ میں فوجداری کارروائی کا آغاز ہو گیا ، کل کے لیے نوٹس جاری ایڈیشنل سیشن جج سماعت کریں گے عمران خان پر ایک اور حقیقی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ایکشن کمیشن نے Complaint میں عمران خان کو سزا کی استدعا کردی #گھڑی_چور_فتنہ
wajahat Abbasi میرا عشق نواز شریف (RWP) tweet mediawajahat Abbasi میرا عشق نواز شریف (RWP) tweet mediawajahat Abbasi میرا عشق نواز شریف (RWP) tweet media
Rawalpindi, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
6
12
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Shehbaz Digital Media
Shehbaz Digital Media@ShehbazDigital·
From raising his voice on Global Warming to pressing the case for a ‘loss and damage’ financial mechanism, PM Shehbaz Sharif led the campaign for Climate Justice from the front. His relentless efforts are reaping results not only for Pakistan but for all the developing countries.
Shehbaz Digital Media tweet mediaShehbaz Digital Media tweet mediaShehbaz Digital Media tweet mediaShehbaz Digital Media tweet media
English
3
36
126
0
AltafShah (SMT PP5 Attock) retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
@KhawajaMAsif اگلے 2 سے 3 دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کرکے عمران نیازی سے بھی دو دو ہاتھ کرکے نمٹ لیں گے
اردو
0
3
22
0