Altaf hussain moriswals

29.2K posts

Altaf hussain moriswals banner
Altaf hussain moriswals

Altaf hussain moriswals

@Altafmoris2669

صرف پاکستان

Katılım Eylül 2021
525 Takip Edilen324 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Altaf hussain moriswals
Altaf hussain moriswals@Altafmoris2669·
🌻🌼🌻 ”اور اس نے سات سمندر پیدا کیے، مگر محبت تیرے ایک آنسو سے کی، اور تُو وہ بھی نہ بہا سکا۔“ (الفوائد لابن القيم : ٩٥)
اردو
0
0
2
336
Altaf hussain moriswals retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
جنہوں نے ہماری دوڑائی تھی آج انکی اپنی دوڑ گئی ہے
اردو
38
397
1.5K
32.3K
Altaf hussain moriswals retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر اور ناظرین پختونخوا حکومت نے جمائما گولڈ سمتھ کے ویاہ پر عام تعطیل کا اعلان کردیا شادی کی تقریبات کے تینوں دن پختونخوا سرکاری عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا ولیمہ کے دن سہیل آفریدی بقلم خود دیگوں پر “ ورتاوہ “ فرائض انجام دیں گے جبکہ کیمرون کے گھر ناشتہ عمران ریاض اور صابر شاکر پہنچائیں گے اور علیمہ باجی ڈولی کے ہمراہ جائیں گی رسم گوڈا پھڑائی اور دودھ پلائی کیلئے قاسم سلمان بھی موجود ہوں گے اور مولانا طارق جمیل دلہن کا نقشہ کیمرون کو تھمائیں گے جبکہ سرتاج گُل داغ مفارقت والی ٹاکی پھڑائیں گی کیونکہ کیمرون ہینڈسم تو ہے یوتھیو مما کا نیا “ جوکی “ مبارک ہو
اردو
79
525
1.8K
21.4K
Altaf hussain moriswals
Altaf hussain moriswals@Altafmoris2669·
نیازی کی طرح پہلے ناجائز تعلقات رکھے اور پھر متعہ نما شادی کا ارادہ ھے
Zafar Naqvi@ZafarNaqviZN

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی دوسری شادی کی تیاریاں جمائما گولڈ اسمتھ (Jemima Goldsmith) کی زندگی میں ایک بار پھر محبت نے جگہ بنا لی ہے اور وہ مبینہ طور پر کیمرون او ریلی (Cameron O'Reilly) سے منگنی کر چکی ہیں، جو 62 سالہ ارب پتی فنانسر اور سرمایہ کار ہیں، رپورٹ کے مطابق دونوں تقریباً 12 ماہ سے تعلق میں ہیں اور اپنی زندگی سوئٹزرلینڈ اور ویسٹ لندن کے درمیان گزارتے ہیں، کیمرون او ریلی (Cameron O'Reilly) معروف میڈیا شخصیت سر انتھونی او ریلی (Sir Anthony O'Reilly) کے بیٹے ہیں، انہوں نے اپنے والد کے میڈیا گروپ میں کام کرنے کے بعد 2003 میں Bayard Capital قائم کیا اور سوئس کمپنی Landis+Gyr کو خرید کر بعد میں 2.3 ارب ڈالر میں فروخت کیا، دونوں کی ملاقات ڈاکیومنٹری اور فلمی منصوبوں کے دوران ہوئی جہاں ابتدا میں دوستی رہی جو بعد میں تعلق میں بدل گئی، قریبی ذرائع کے مطابق دونوں ایک دوسرے کے ساتھ بہت خوش ہیں اور جمائما گولڈ اسمتھ (Jemima Goldsmith) ان کی نجی زندگی کو محفوظ رکھنا چاہتی ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ (Jemima Goldsmith) کے خاندان بشمول ان کے بھائی رابن برلے (Robin Birley) بھی کیمرون او ریلی (Cameron O'Reilly) سے مل چکے ہیں اور اس رشتے سے مطمئن ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ (Jemima Goldsmith) 52 سالہ ایوارڈ یافتہ اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر ہیں جنہوں نے “The Clinton Affair” اور “The Case Against Adnan Syed” جیسے پراجیکٹس پر کام کیا جبکہ 2022 کی فلم “What’s Love Got To Do With It?” بھی ان کی نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے، وہ اس وقت اپنے سابق شوہر عمران خان (Imran Khan) کی رہائی کے لیے بھی سرگرم ہیں جو 2023 سے قید میں ہیں اور مزید سزاؤں کا سامنا کر رہے ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ (Jemima Goldsmith) اس سے قبل 1995 میں عمران خان (Imran Khan) سے شادی کر چکی تھیں جو 2004 میں ختم ہوئی اور ان کے دو بیٹے قاسم اور سلیمان ہیں، بعد ازاں ان کے تعلقات ہیو گرانٹ (Hugh Grant) اور رسل برانڈ (Russell Brand) سمیت دیگر معروف شخصیات سے بھی جوڑے گئے، حال ہی میں ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ (Lady Annabel Goldsmith) کا 91 سال کی عمر میں انتقال ہوا جبکہ مارچ میں انہیں لندن میں ایک ٹریفک خلاف ورزی پر £1000 جرمانہ بھی ہوا www-dailymail-co-uk.zproxy.org/tvshowbiz/arti…

اردو
0
0
0
3
Altaf hussain moriswals retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
سلمان قاسم اور ٹیرن وائٹ نے خفیہ طور پر ملتے ہوئے یوتھیوں کی والدہ ماجدہ جمائما گولڈ سمتھ کو رنگے ہاتھوں پکڑا جس کے بعد جمائما نے اعتراف کیا کہ اس نے 12 ماہ میں پیری مریدی سیکھ کر ایک نئی منگنی کھڑکا دی ہے اور جلد شادی کی تیاری کر چکی ہے 62 سالہ بوائے فرینڈ آئرش آسٹریلوی ارب پتی فنانسر کیمرون ہے۔وہ گزشتہ 12 ماہ سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں دونوں کی پہلی ملاقات دستاویزی فلموں کے کام کے دوران ہوئی تھی۔دونوں کبھی لندن اور کبھی سوئٹزرلینڈ میں کیمرون کے گھر پر وقت گزارتے ہیں۔قاسم، سلمان نے ساری واردات کے متعلق جب اپنے ماموں کو اور باقی اہل خانہ کو بتایا تو سب 12 ماہ کے رشتے سے بہت خوش ہوئے۔اب جمائما اور کیمرون دونوں کی شادی سوئٹزرلینڈ میں جلد متوقع ہے۔ذرائع دعویٰ کر رہے ہیں کہ شادی کے بعد جمائما اپنے شوہر کیمرون اور سلمان، قاسم، اور ٹیرن کے ہمراہ پاکستان آ کر خاور مانیکا سے ملاقات کے بعد عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کی قیادت کرے گی۔ یوتھیوں کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
32
108
380
18.8K
Altaf hussain moriswals retweetledi
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
بی آر ٹی کوریڈور اپ ڈیٹ ۔ ہم نے بہت پہلے کہا ہے کہ جس دن یونیورسٹی روڈ مکمل ہوگیا کراچی پر ماتم کرنے والے ریت میں منہ چھپائیں گے ۔ پٹواریوں کی پلاننگ خاک میں مل جائے گی ، وجیہہ ثانی کا راتب بند ہو جائے گا ، الطافی گٹکے خور بے نامی اکاؤنٹس کو سانپ سونگھ جائے گا ۔
اردو
10
27
59
2K
Altaf hussain moriswals retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
پانچ بچوں کی ماں ایک اوباش بوڑھے کے ساتھ دوڑ گئی ہے جبکہ اوباش کھلنڈرے کے بھی تین آفیشل بچے ہیں دوسری جانب باون سالہ مائی نے بارہ ماہ ایک شخص کے ساتھ گزارنے کے بعد اب شادی کا اعلان کردیا ہے جبکہ مائی کے تین اور باسٹھ سالہ بابے کے چار پچھلگ ہیں جب پاکستان جاتے ہیں تو نئی مما دکھائی دیتی ہے اور جب برطانیہ واپس اتے ہیں تو مما ایک نئے ابو کو تولیہ پھڑا رہی ہوتی ہے تحریک انصاف کو کیمرون کا گھوڑی چڑھنے پر مبارک باد
اردو
22
358
1.2K
16.4K
Altaf hussain moriswals retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
عمران ریاض صدیق جان زیشان عزیز جیسے جتنے بھی ہیں جو عمران کو مہاتما بھگوان بنا کر پوجتے ہیں یہ صحافی نہیں مراثی ہیں ۔ اقرار الحسن 😂😂 رانا ثنااللہ خان کا مشہور زمانہ جملہ تھا کہ جو بھی نیازی کا مراثی ہوتا ہے کتا ہوتا ہے چینل مالکان اُس کے ماتھے پر صحافی لکھ کر بٹھا دیتے ہیں
اردو
25
432
1.3K
31.3K
Altaf hussain moriswals
Altaf hussain moriswals@Altafmoris2669·
فوٹو شاپ کرنا کیا مشکل ھے تم لوگوں کیلئے
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar

رضی دادا نے ولاگ میں فرمایا کہ عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک نہیں تھے دوسرا الزام۔لگایا انکی والدہ اور ننھیال قادیانی ہیں اسکے بعد عمران خان کے ننھیال نے اس بےشرم جھوٹے کو “ڈنڈا “ دیا تو اس نے ولاگ میں معافی تو نہی مانگی لیکن یہ مانا کہ اس نے جھوٹا الزام لگایا ولاگ دیکھیں “فرما رہا ہے جو ڈیمج ہونا تھا وہ تو ہوگیا اب دوسرے کی باری ہے وضاحت کرے عمران کے ننھیال نے وضاحت دی کہ “ یعنی عمران خان کا ننھیال سنی العقیدہ مسلمان ہے اور عمران خان اپنی والدہ کے جنازہ میں شریک تھا : عمران خان کی والدہ کی نماز جنازہ مجاہد ختم نبوت مولانا عبدالستار نیازی نے پڑھائی تھی کاش ایسا بھونڈا الزام پٹواری مولانا کی زندگی میں ان پر لگاتے تو انکو لگ پتہ جاتا آپ تصویر دیکھیں مولانا عبدالستار نیازی کے ساتھ جمعیت علماء پاکستان کے جنرل سیکریٹری اور پی سی بی کے سابق چیئرمین جنرل ریٹائرڈ خواجہ محمد اظہر مرحوم کھڑے ہیں پٹواریوں کو عمران خان کی والدہ کے جنازہ کا کیڑا کاٹتا ہے ؟؟؟ آپکو اس وقت کیڑا کیوں نہیں کاٹا جب نواز شریف شہباز شریف عباس شریف مرحوم نے اپنے والد میاں شریف کا تابوت سعودیہ سے کارگو کردیا جنازہ میں نہیں آیے جیل کے خوف سے نواز شریف صاحب نے اپنی والدہ کا کفن لندن سے کارگو کردیا لیکن جنازہ میں پاکستان نہیں آئے جیل کے خوف سے اور نواز شریف کے برٹش نیشنل بیٹوں حسن نواز حسین نواز نے تو کمال ہی کردیا نہ دادا نہ دادی اور نہ ہی ماں کلثوم نواز کے جنازہ میں آئے۔

اردو
0
0
0
6