Asif Alvi

60.1K posts

Asif Alvi banner
Asif Alvi

Asif Alvi

@AlviBoom56

no matter what happened i am always happy & make other happy respect others you will be respected proud muslim 20th. May TAURUS Youtube Baba ki diary asif alvi

Katılım Ağustos 2012
844 Takip Edilen8.4K Takipçiler
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
آج کا ویلاگ غیور قوم کے بہادر غیرت مند اور ایمان کے پختہ وزیراعظم عمران خان کا امریکہ کے ایک چینل HBO کو انٹرویو دینے Do more کے بجائے No more کہنے پر ہے کپتان کا اپنی قوم سے کیئے گئے وعدے نا کبھی خود جھکا اور نا کبھی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا کا ثبوت ہے۔ youtu.be/KwH7phK2il4
YouTube video
YouTube
اردو
9
14
71
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
آج کا ویلاگ گزرے ہفتے ایک میڈیا ٹاک شو میں ہونے والی ہاتھہ پائی ایک مرد جو اپنے آپ کو مندوخیل کہتا ہے اور ایک خاتون جو اعوان ہیں کے درمیان ہوا اور ریفری جاوید چوہدری صرف اپنی مکروہ مقبولیت کے لیئے کرائی ایک آگ لگا کر کونے میں کھڑی رہنے والی چھنال کی طرح۔ youtu.be/eZziRMhs3nk
YouTube video
YouTube
اردو
4
6
34
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@IKTiger19 جیتی رہیں خوش رہیں کچھ خاص نہیں وہی ہوگا جو حرام کھانے والا اگر حلال کھا لے تو ہیضہ جہاں تک تعلق رہا ان کے گھر کوئی نیک روح کا نا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہاں اگر کوئی باہر سے آجائے تو طلاق یقینی ہے کیونکہ تینوں وقت کا کھانا بغیر گالم گلوچ کے تڑکے کے یقینی موت جاری رکھو روحیل اصغر۔
اردو
1
0
5
0
AjKal_HouseWife
AjKal_HouseWife@IKTiger19·
وعلیکم السلام آمین اللھم آمین میں تواس دن سے یہ سوچ سوچ کر ششدر کہ اس بدزبان کے گھر کا ماحول کیسا ہو گا😱۔۔۔ سب میں ایک آدھا بھی انسان کا بچہ ہوا تو اس کے لئے تو یہ گھر جہنم کانمونہ رہا ہو گا تمام عمر ، استغفراللہ کیسا بدنصیب ہے،اپنے بچوں کو اخلاقیات کا درس بھی نہیں دے سکتا
Asif Alvi@AlviBoom56

السلام علیکم گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا بولیاں سنیں مختلف کھانے لباس تہوار تہذیب دیکھی پر دنیا میں ایک گھر ایسا بھی دیکھا جہاں ماں بہن بہو بیٹی کو گالیاں دینا سکون ملنا اور پنجاب کا کلچر کہلانا ہے الله تعلق ہم کو ایسے مکروہ انسان اور کلچر سے محفوظ رکھے آمین ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩

اردو
1
0
3
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@Hebe_23 جیتی رہیں خوش رہیں کھاتی پیتی بھاگتی دوڑتی صحت عزت او احترام کی دولت سے مالامال ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں
اردو
2
1
0
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
السلام علیکم گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا بولیاں سنیں مختلف کھانے لباس تہوار تہذیب دیکھی پر دنیا میں ایک گھر ایسا بھی دیکھا جہاں ماں بہن بہو بیٹی کو گالیاں دینا سکون ملنا اور پنجاب کا کلچر کہلانا ہے الله تعلق ہم کو ایسے مکروہ انسان اور کلچر سے محفوظ رکھے آمین ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩
اردو
42
53
231
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
ڈاکٹر مریض کی بیوی سے آپ کے شوہر کو مہلک بیماری ہے اس کا میڈیکل سائنس میں کوئی علاج نہیں سوائے دوسری شادی کے، بیوی الله خیر کرے اب میں الله نے ان کی اتنی ہی لکھی ہے تو میں اتنی ظالم بھی نہیں کے دوسری عورت کو بھی بیوہ کرا دوں🤔
اردو
3
6
63
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@amehmood63 جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
اردو
0
0
1
0
Arshad Mehmood
Arshad Mehmood@amehmood63·
@AlviBoom56 وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ آمین
اردو
1
0
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@A_Qadir_Baloch واہ ایک تو بلوچ اوپر سے سرحدوں کے محافظ اور گھٹ جوڑ چوروں ڈاکوؤں کرپٹ اور غداروں کے ساتھ میری طرف دونوں 🖐️🖐️ سے لعنت قبول ہو۔
اردو
10
11
75
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@tiyyob جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
اردو
0
0
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@AmmaraZahid4 جیتی رہیں خوش رہیں کھاتی پیتی بھاگتی دوڑتی صحت عزت او احترام کی دولت سے مالامال ہمیشہ ہنستی مسکراتی رہیں
اردو
1
1
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@KhanTheOfficial جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
اردو
1
0
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@TMunir63 جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
اردو
0
0
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@SiyasiParrot جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
اردو
0
0
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@ironshield23960 @ButtmotherProud جی یہ بہت بڑا المیہ ہے اور اس سے بڑا المیہ گے بغیر تصدیق کے کسی کے بھی ساتھ کھڑا ہونا پھر اس پر معزرت بھی نا کرانا یہاں یہ بات کہنا ضروری ہے انسان عمر سے بوڑھا اور پاگل تو ہو سکتا ہے پر بڑا نہیں وہ اپنے کردار گفتار سے بڑا ہوتا یہ عورت اور عمر کارڈ کمزور اور جھوٹے لوگ کھیلتے ہیں۔
اردو
1
0
1
0
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
@AlviBoom56 @ButtmotherProud Sir you are absolutely right. Use of abusive language cannot b a culture of any community. Rohail Asghar tried to cover up his Baigharti and stupidity
English
2
0
3
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@ButtmotherProud درست کہا کچھ رشتے تعلق ایسے ہوتے ہی جن سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی ہوتی پر اپنے اپنے سے لگتے ہیں پھر کچھ ایسا ہوتا ہے جو نھیں ہونا چاہیے اور سب کچھ چکنا چور ہوجاتا ہے بحرحال دعا ہے الله تعالیٰ ان سب لوگوں کو ہر دکھ درد تکلیف سے بچائے اور ہمیشہ خوش رکھے۔
اردو
2
0
8
0
🍃804 فائزہ بٹ♥️مرشد#BehindYouSkipper
@AlviBoom56 وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ آپ تو روحیل اصغر کی بات کر رہے ہیں میں نے تو یہاں ٹویٹر پر بہت کچھ دیکھ لیا .ایسے لوگ جنکا بہت احترام تھا انکی حقیقت یا کہہ لیں اصل چہرہ دیکھ لیا اور بہت افسوس بھی ہوا ۔سامنے اتنے مہذب مگر زبان اتنی گندی توبہ توبہ
اردو
1
0
3
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@mianijaz01 جیتے رہو خوش رہو ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو شہزادے۔
اردو
0
0
1
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@SIRFPAKISTAN2 جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں
اردو
0
0
1
0
SIRF PAKISTAN
SIRF PAKISTAN@SIRFPAKISTAN2·
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹💐 جناب من، محترم ڈاکٹر آصف الرحمن علوی صاحب بلکل درست فرمایا آپ نے،جب گھاٹ گھاٹ کا پانی پی ہی لیا ہے تو کسی مناسب موقع پر شیخ روحیل اجگر 🐍 کو بھی کسی گھاٹ پہ گھات لگا کہ گھاٹ چڑھادیں،یہ منحوس آدمی تو اپنے گھر کے ماحول کو پنجاب کا کلچر کھ 👇
Asif Alvi@AlviBoom56

السلام علیکم گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا بولیاں سنیں مختلف کھانے لباس تہوار تہذیب دیکھی پر دنیا میں ایک گھر ایسا بھی دیکھا جہاں ماں بہن بہو بیٹی کو گالیاں دینا سکون ملنا اور پنجاب کا کلچر کہلانا ہے الله تعلق ہم کو ایسے مکروہ انسان اور کلچر سے محفوظ رکھے آمین ⁧#باباکاپیار_دعائیں⁩

اردو
2
0
2
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@shahidali_2 جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
اردو
0
0
2
0
Asif Alvi
Asif Alvi@AlviBoom56·
@Mohamma58936786 جیتے رہیں خوش رہیں ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں۔
اردو
1
0
1
0