Sohaib 🇵🇰

74.7K posts

Sohaib 🇵🇰 banner
Sohaib 🇵🇰

Sohaib 🇵🇰

@ironshield009

Diehard Pakistani, optimistic and try to remain positive even under negativity.

Punjab, Pakistan Katılım Ağustos 2020
707 Takip Edilen1.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
ہر بِناے کُہنہ کآباداں کنند” می ندانی “اوّل آں بنیاد را ویراں کنند” کسی پرانی جگہ پر خود کو دوبارہ آباد کرنا ہو تو ضرورت اس بات کی ہے کہ پہلے والی بنیاد کو سرے سے مٹا فیں Re-establishing oneself in an old place requires erasing the previous foundation completely مولانا روم
اردو
3
1
12
6.2K
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
یاد آئے تو دل منور ہو دید ہو جائے تو نظر مہکے وہ گھڑی دو گھڑی جہاں بیٹھے وہ زمیں مہکے وہ شجر مہکے #نواز_دیوبندی
اردو
0
0
1
7
Ali Lodi
Ali Lodi@AAKLodi·
@mmalikx7 @ironshield009 Where is the US delegation? I told you Asim+Criminal showbaz just make a cheap drama for self-promotion
English
1
0
1
20
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
کسی لباس کی خوشبو جب اڑ کے آتی ہے ترے بدن کی جدائی بہت ستاتی ہے ترے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبو کو تری سفید چنبلی تجھے بلاتی ہے ترے بغیر مجھے چین کیسے پڑتا ہے مرے بغیر تجھے نیند کیسے آتی ہے #جون_ایلیا
اردو
0
0
1
12
joy
joy@AraiaJoy·
انکے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پہ رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے۔۔۔
joy tweet media
اردو
1
0
16
326
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
خدا کرے کہ ہماری قبریں، ہمارے بستروں سے زیادہ آرام دہ ہوں. آمین ثم آمین
اردو
65
28
323
20.7K
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
جب سمندر تری آواز سے بھر جاتا ہے دیر لگتی ہے کنارے کی طرف آنے میں ظفر اقبال
اردو
0
0
0
15
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
جب سمندر تری آواز سے بھر جاتا ہے دیر لگتی ہے کنارے کی طرف آنے میں #ظفر_اقبال
اردو
0
0
1
14
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
احباب نے ، رقیب نے ، دِل نے ، رفیق نے یہ بھی رہا نہ یاد کہ کس کس نے مات دی #ساحر_لدھیانوی
اردو
0
0
1
12
کنیز زینب
کنیز زینب@kaniz_e_zanib·
ابھی ابھی ایک پوسٹ دیکھی جس میں والدہ کے رشتہ داروں کو مانگنے والوں سے تشبیہہ دیا عیدی دینے کی وجہ سے تو میں سوچ رہی ایسا دینے کا بھی کیا فائدہ ہوا بھلا 😐 @Anayia_3 #ادب_کا_سفر
اردو
2
1
3
72
Sohaib 🇵🇰 retweetledi
Khokhar
Khokhar@MNS_N3·
یوتھیا صحافی کا پہلا سوال "اگر خان باہر ہوتا تو یہ جنگ نہ ہوتی" پھر مہمان نے خان کی مقبولیت والی بتی بنا کر ایسی دی کہ مزہ آ گیا 😂👏
اردو
26
275
576
7.7K
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
شیعہ سنی اتحاد ہی امتِ مسلمہ کی اصل طاقت ہے۔✊❤️
Abdul Rehman tweet media
اردو
235
3.3K
12.2K
58.9K
Asmaa
Asmaa@asmaa_cheema·
کیا آپ نے روسی مصنف لیو ٹالسٹائی کا ناول war and peace پڑھا ھے ؟
اردو
26
2
78
7.3K
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
ایک سناٹا دبے پاؤں گیا ہو جیسے دل سے اک خوف سا گزرا ہے بچھڑ جانے کا بلبلہ پھر سے چلا پانی میں غوطے کھانے نہ سمجھنے کا اسے وقت نہ سمجھانے کا
اردو
0
0
0
9
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
پھولوں کی طرح لب کھول کبھی خوشبو کی زباں میں بول کبھی الفاظ پرکھتا رہتا ہے آواز ہماری تول کبھی #گلزار
اردو
0
0
1
13
World Affairs
World Affairs@World_Affairs11·
BREAKING: Iran rejected all demands of the US for ending war through Pakistan.
World Affairs tweet media
English
131
1.3K
5.6K
97.9K
Sohaib 🇵🇰
Sohaib 🇵🇰@ironshield009·
@AAKLodi @ajmaljami Reality is Pak is hosting the peace talks. Let’s hope for the best and prey that thus war end. Things are developing
English
0
0
1
14
Ajmal Jami
Ajmal Jami@ajmaljami·
کچھ اہم شخصیات اسلام آباد پہنچنے کو ہیں۔ نوٹ فرمائیں
اردو
113
120
1.9K
179.9K