Aman Orkzai

5K posts

Aman Orkzai banner
Aman Orkzai

Aman Orkzai

@AmanOrkzai

👈نواز ؛ کا مسلم لیگی👉 ہر پشتون خان ہے لیکن ہر خان پشتون نہیں

ماں کے دعاوں میں الحمداللہ Katılım Ocak 2021
1.5K Takip Edilen818 Takipçiler
Aman Orkzai retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
مقبولیت کا عالم یہ ہے کہ آج اڈیالہ کے باہر ٹوٹل چار افراد جمع ہوئے جن میں دو کیمرہ مین ہیں اور ابھی دو دن پہلے بتلایا جارہا تھا کہ 99 فیصد عوام ہمارے ساتھ ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
اردو
89
1.1K
3.4K
43K
Aman Orkzai retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
میرے شیروں جس جس کو یہ ٹویٹ نظر آئے آس کو بس شئیر کر دیں باقی یہ اپنا کام خود کر دے گی ۔۔ باقی یہ ویڈیو دیکھ لیں رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے فخر سے ۔
اردو
22
538
1.1K
10.7K
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
@K4mi_i پھر اسی حساب سے جو اپنا گھر سنبھال سکا ملک کیا سنبھالے گا
اردو
0
0
2
84
K A M I
K A M I@K4mi_i·
شوکت خانم کی گندی گھٹیا غلیظ حرام زادی اُولاد
اردو
74
92
419
9.6K
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
مہمانوں کے لیے حمامات اور ان تک جانے والے راستوں کی صفائی کے لیے اڈیالہ جیل کے بامشقت قیدیوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، خدمات” فراہم کرنے والوں کی فہرست میں سزا یافتہ عمران خان کا نام بھی شامل بتایا جا رہا ہے۔
اردو
0
0
0
5
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
@AzazSyed ⛽ اسکے علاوہ کوئی اور نہیں مانگتے
اردو
0
0
0
164
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Surprise …
English
226
68
1.3K
601K
Aman Orkzai retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آخر تک دیکھیں مزہ نہ آئے تو پیسے واپس
اردو
41
535
1.7K
28.6K
Aman Orkzai retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression. They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel. The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel. The whole world is spitting on the Zionists . The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell. The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
English
462
4.8K
17.5K
432.4K
Aman Orkzai retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
سنا ہے اسرائیل بہت بڑا بدمعاش ہے نتن یاہو سے کہو ایک باپ کی اولاد ہے تو اس ایرانی طیارے کو نشانہ بنائے جسے پاکستانی ائیرفورس اپنی حفاظت میں لا رہی ہے 72گھنٹوں میں اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ نا گیا تو پھر کہنا 🇵🇰🇮🇷🙌✌️✌️✌️
اردو
286
1.7K
8.6K
272.3K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سٹرابیری کے نرخ بڑھ گئے ابھی دو سو روپے کلو کا بورڈ دیکھا ہے
اردو
141
141
1K
13.2K
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
@RShahzaddk اگر واقعی ایران۔کے پاس جوہری بم۔نہیں تو عین وقت ہوسکتا ہے فی الحال تک زیرو چانسز
اردو
0
0
0
309
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ کو کیا لگتا ہے ایران اور امریکہ کا آج رات تک کوئئ معاہدہ ہو جائے گا ؟
اردو
205
18
269
19.7K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اللہ سب کی مائیں سلامت رکھے وہ دعاوں والے ہاتھ سلامت رکھے آمین
اردو
422
409
3.1K
28.5K
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
@realrazidada اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
العربية
0
0
0
4
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
انا للہ و انا الیہ راجعون والدہ محترمہ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو پاکپتن شریف میں نماز عصر کے وقت، بابا فرید مسعود الدین گنج شکر کے مزار سے ملحقہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور قرآن خوانی او پی ایف ہاوسنگ سوسائٹی فیز ون بی بلاک لاہور کی جامعہ مسجد میں بعد از نماز جمعہ کی جائے گی۔ احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
اردو
4.4K
1.2K
6.6K
416.3K
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
ایران ابھی تک ڈٹ کر کیوں کامیاب ثابت ہورہا ہے کیونکہ ادھر ڈی چوک زمان پارک عدت میں شدت سے پیدا شدہ بچے نہیں ہیں
اردو
0
0
0
5
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
تو ہمارے ایمان کا تقاضا ہے کہ یا تو تیری زبان کھینچ لیں یا ایران کی حمایت ترک کردیں پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اردو
0
0
0
11
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
اپ دعا کرتے ہے ایران کو فتح نصیب فرما ہم امین کہتے ہے ایران کا کوئی بڑا حملہ اسرائیل پر ہوجاتا ہے اپ کے ساتھ ہم بھی جھوم اٹھتے ہیں یہ سب اس قیمت پر ہر گز نہیں کہ ہم۔پاکستان میں اگ لگانے کی حمایت کرے اپنے اداروں کو برا بھلا کہہ ڈالیں اگر اپ پاکستان کا برا چاہتے ہیں تو ہمارے +
اردو
1
0
1
10
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
موجودہ صورتحال میں صرف پاکستان کی بات بغیر اگر مگر کی ہوگی اس سے اگے پیچھے اوپر نیچے بات غداری ہوگی
اردو
0
0
0
5
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
حافظ دواخانہ سے موثر علاج کی بدولت سوئی بھی نظر ان لگی اچوک زئی 👏👏
اردو
0
0
0
6
Aman Orkzai
Aman Orkzai@AmanOrkzai·
😉 شورتحال
العربية
0
0
0
5
Aman Orkzai retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
چوں کہ بلال غوری یوتھڑ نہیں ہے اس لئے یوتھڑوں کے لئے راتوں رات حاضر ہو کر ان کے روزگار کا بندوبست کرنے والے جناب عطا اللہ تارڑ کو ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ بیس گھنٹے سے زائد گذر گئے بلال غوری کو گرفتاری پر۔
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
26
262
623
6.1K