

Amber Rajput
631 posts

@AmberRaana
Pakistani 🇵🇰 Software Engineer,Art-lover , PMS officer, Virgo




Meer Taqi Meer, the legendary Urdu poet of the 18th century, continues to enchant hearts with his soul-stirring verses. His words transcend time, evoking emotions that resonate even today. 🖋️✨ #MeerTaqiMeer #UrduPoetry #LiteraryLegend Voice by: Aamir Azher

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ایسی خوشیاں پاکستان میں بھی آجائیں-عوام کو حق رائے دہی استعمال کرنے کا اختیار دیا جائے اور نئی حکومت عوام کی امنگوں کے مطابق صاف و شفاف انتخابات کے زریعے آکر عوامی مسائل حل کرنے کو اپنی اولین ترجیح بناے- آمین


سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کے اندرونی مناظر۔ ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے۔ یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے۔ اگر یے سچ ہے تو پھر اس سونے اور تانبے کا پیسہ کہاں جا رہا ہے اور ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟وہ یوں کہ پاکستان کے سارے وسائیل پر کمپنی سیاستدان اور ان کے دو أقا امریکہ اور اس کا باپ امریکہ سب غریب کا خون نچوڑ رھے ھیں اور تمام قیمتی وسائیل خاموشی سے چوری ھو رھے ھیں عوام میڈیا اور دیگر اداروں کو تو پتہ ھی نہیں ملک کو کس کس طرح سے لوٹا جارھا ھے جو أواز اٹھاتا ھے ان چیزوں کے خلاف وہ غدار قرار دے کر مار دیا جاتا ھے یاپابند سلاسل ھو جاتا ھے بلوچستان کو ھم نے خود غدار بنایا ھے گیس ان کی معدنیات ان کی وہ اپنا حصہ یا نوکری مانگی تو غدار بنا کر کتنے أپریشن کر ڈالے لیکن سچ کبھی عوام کے سامنے نہیں أنے دیایہ ھے خطرناک حقائق جو اب چھپانا ناممکن ھے

