Sabitlenmiş Tweet
Ambreen756
49.5K posts

Ambreen756 retweetledi

والدہ کو نہایت تشویشناک حالت میں دیکھا، انکی آنکھوں پر پٹیاں بندھی تھیں اور سیاہ چشمہ لگا ہوا تھا، والدہ نے بتایا کہ انہیں آنکھ مین شدید درد ہے،، بیٹوں کا والدہ سے ملاقات کے بعد انکشاف
youtu.be/Wxn3XnuTeqs

YouTube
اردو
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi

ہم صرف یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ ہمارے والد کو بنیادی ضروریات فراہم کی جائیں۔ کم از کم انہیں انسانی اور باعزت حالات میں رکھا جائے، قاسم خان
@Kasim_Khan_1999
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

اردو
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi

Ambreen756 retweetledi

اسلام نے تو جنگ کے دوران بھی خواتین بچوں اور بزرگوں کو نشانہ بنانے سے منع کیا یے، مگر عاصم منیر اور ہمارے حکمران اتنے ظالم ہو چکے ہیں کہ انہیں اسلامی روایات کا بھی کوئی خیال نہیں.
سیاسی انتقام کی آگ میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ عمران خان کو کمزور کرنے کے لئے ایک خاتون کو نشانہ بنا رہے پہلے انکی کردار کشی کرتے تھے اب قید میں رکھ کر علاج سے محروم کر کے آنکھ کو نقصان پہنچا دیا. یہ ظلم کی انتہا ہے. مگر بشریٰ بی بی نے ثابت کیا کہ وہ عمران خان کی کمزوری نہیں بلکہ ہر مشکل میں ان کی سب سے بڑی طاقت بن کر کھڑی رہیں۔ نذر عباس
@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi
Ambreen756 retweetledi

















