Amir Altaf
14.3K posts


@KhizarKahloon What is the benchmarking for colour switching between the indicators?
English

The KSE-100 Crash You Could Have Seen Coming: Every Cycle Looked Like This
Eight years of data. Four complete cycles. Five indicators that have called every turn in Pakistan's stock market. Here is what they are saying now, and what I think you should do about it.
portfolio360.app/journal/the-ks…

English

اگر مذاکرات اسلام آباد میں نتیجہ خیز ہوتے ہیں تو یہ بہت خوش آئیند بات ہے۔ عمران خان کا ہمیشہ سے یہی موقف ہے کہ پاکستان کو کسی جنگ کا حصہ نہیں بننا ہے۔ لیکن چند چیزیں تھوڑی سمجھ سے باہر ہیں۔ امریکی صدر جو بار بار ایران کو دھمکیاں اور کبھی انکی تعریف کر رہا تھا کا کہنا ہے اسکی ایران سے بات ہوئی ہے اور ۵ روز کے لئے اس نے ان کے پاور پلانٹس پر بمباری کا ارادہ موخر کر دیا ہے۔ ایران نے تردید کی ہے کہ اسکی کسی امریکی عہدیدار سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
دوسرا اہم پہلو، پاکستان کبھی بھی امریکہ کی رضامندی /اجازت کے بغیر ایران سے کوئی رابطہ کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اسکی وجوہات ہم سب جانتے ہیں۔ تیسرا یہ کہ اسلام آباد مذاکرات کی خبر اسرائیل کی طرف سے جاری کی گئی ہے۔ سب سے اہم سوال یہ ہے کہ ایران کو اس سے کیا فائدہ ہو گا اور اسرائیل جو ایک دہشت گرد ریاست ہے اسکی اس سب کے پیچھے کیا چال ہے؟
دنیا مشکل ترین حالات سے گزر رہی ہے، یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ٹرمپ، عاصم منیر، سی سی اور نیتن یاہو جیسے لوگوں کے ہاتھ میں اہم ترین خطوں کی باگ دوڑ ہے۔
اردو

According to reports, countries like Egypt, Turkey, and Pakistan are helping to defuse the tension between America and Iran.
Imagine a terror state like Pakistan being the go-to player during Trump’s crisis with Iran!
But where is India in all of this? Why don’t we have a seat at this high-stakes table?
Or are we too busy promoting Dhurandhar or making red-laser-eyed reels to care about being part of conversations that are reshaping the global world order?
If this isn’t an abject failure of our foreign policy under Modi and his minions, then what is?
I can’t wrap my head around the fact that a terror haven like Pakistan is involved while we aren’t! This is not acceptable.
English

The ironies of life!
Last year, Trump mediated ceasefire btw India and Pak, and now it seems our illegal hybrid regime may be mediating ceasefire btw Trump and Iran.
So, even peace deals are now in the hands of wolves in sheep clothes!!
Meanwhile our own ceasefire in our own illegal war on AFG was set to expire tonite. Will we be fighting that war while mediating peace among others?
English

@Nasir_dar101 Moving average crosses are mostly laggard indicators. Bulk of the directional movement has already happened by the time these crosses actually happen. Look at what the stock did when last time in July-25 this cross was about to happen.
English

Systems Ltd Update:
After hitting almost 100 and is back in the 20s.
Some would say it,s 40% from top like many other stocks between 30-50% while index is down 25% a normal crash, there is a war, Right?
No,
Sys started comming down in december-January, way before the war was even in sight.
Sys came down with high speed more then any other stock with directional index over 50 & near 60
RSI is comming down almost vertical and is going for a death cross.
so, the question is:
is there a long term down trend has started in sys?
#systems #kse100 #psx #sys

Nasir Dar@Nasir_dar101
Hey, what is going on in SYS? chart is saying somethig, but I don,t know what is happening behind curtains. #SYSTEMS #KSE100 #PSX
English

@Asadrchaudhry @INSTANewsTv7 بھائی جان آپ بھی آج کل حکومت سے کچھ کھچے ہوئے لگ رہے ہیں
اردو

چین نے پاکستان کو جنگ روک کر افغانستان سے بات چیت کرنے کا کہہ دیا؟
ٹرمپ کی ضرورت سے زیادہ تعریفوں کے پل باندھنے اور اس کے ساتھ بار بار ملاقاتوں اور اس کی طرف جھکاو پر
چین۔۔۔پاکستان
سے کھچا ہوا لگتا ہے۔
کیونکہ
چین کے دوسرے طاقتور ترین سیاستدان وزیرخارجہ وانگ ای افغان وزیرخارجہ ملا متقی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور
دونوں ممالک کو آپس میں بات چیت کرنے کا کہا ہے۔
اس کا واضح مطلب ہے کہ پاکستان کو حملے روکنے کا کہا گیا ہے۔
حالانکہ۔۔چین کو پتا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے۔
اور اسی چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے وزیرخارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ مل کر متقی سے مزاکرات بھی Host کیے تھے۔
جس میں مانی گئی کسی بھی بات پر افغانستان نے عمل نہیں کیا مگر
چین۔۔۔پھر بھی
پاکستان کو افغانستان سے بات چیت کرنے کا کہہ رہا ہے۔
یہ رویہ ظاہر کرتا یے کہ چین اور
پاکستان کے درمیان"گرمجوشی"میں کمی ہوئی ہوئی ہے ورنہ
افغانستان کی طرف سے پاکستان دشمنی میں ہر حد کراس کر جانے کے بعد چین کو پاکستان کی مکمل اور غیر مشروط حمایت کرنی چاہیے تھی۔
(اسد آر چوہدری)
اردو

Just a friendly reminder.
We have done a phenomenal job of privatising PIA. But let's not forget that for every 1b jump in price 925 mn is still going into the company that the winning conrtium will get.
This is not a bad thing, infact its great. But 133b or whatever the final bid is not going into gov coffers. 7.5 percent of it is.
English

The Pakistan Stock Exchange remains the only neutral barometer of the country’s key developments.
Let’s see how it responds to the proposed constitutional amendments and the shift in governance.
Investors, unlike political partisans, cut through the noise. They focus on impact, especially economic, not ideology.
English

@HarmeetSinghPk افغانی کتوروں کو کتے کی موت مارنا چائیے اس کا صرف یہی حل ھے
اردو

@SharafatPTIReal بیٹا صبر کر ذرا تجھے بھی اچھی طرح سمجھانے کا وقت آ گیا ھے
اردو

@HarmeetSinghPk ہاں ہم سوچتے رہیں اور وہ ہمارے بندے مارتے جائیں یہ سوچنے کا کام آپ کو مبارک ہو سردار جی۔ Enough is enough
اردو

افغانستان کے پاس روایتی فوج، فائٹر جیٹس، جدید دفاعی سازوسامان یا مؤثر ائیر ڈیفنس سسٹم نہیں، اگر پاک فوج چاہے تو افغانستان پر فوقیت حاصل کر سکتی ہے۔ مگر یہی کمزور حیثیت افغانستان کو گوریلا وارفیئر کی طرف دھکیل سکتی ہے جہاں دشمن براہِ راست نہیں لڑتا بلکہ تکلیف اور نقصان ہمیں اندر سے پہنچاتا ہے۔ شادیانے بجانے والے، ذرا ہوش کے ناخن لیں: کیا یہ جشن منانے کا وقت ہے یا عقل سے سوچنے کا؟ ہمیں واضح طور پر دیکھنا ہوگا کہ یہ جنگ کس کی ایماء پر لڑی جا رہی ہے اور کیا واقعی لڑائی ضروری ہے، جب معاملہ آخرکار میزِ مذاکرات تک آنا ہے؟ افغانستان کے ساتھ تنازعہ کا حل سیاسی ہے، وہی سیاست دان جن کی عوام میں مضبوط جڑیں ہیں، وہی اس مسئلے کو پائیدار طور پر حل کر سکتے ہیں۔ دیرپا امن سیاسی گفتوشنید، باہمی احترام اور خطے کے مفادات کے متوازن حل سے ہی ممکن ہے۔ سوچیں، بات کریں، اور اس قوم کو ایسی راہ دکھائیں جو خون کے بدلے ڈائیلاگ لائے۔
اردو

@enkidureborn خوش فہمی کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا 😅🤣😂
اردو

فوج کی اجازت سے اڈیالہ جیل کا دورازہ کھلتا ہے اور پروٹوکول کیساتھ وزیراعلی کی گاڑی جیل جاتی ہے لہذا فوج ہی کے کسی کام کی غرض سے علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل بھیجا گیا ہے۔
فوج کا آج کل کونسا کام پھنسا ہوا ہے؟
ٹرمپ / اسرائیل / سعودی عرب
فوج کو ایسے مسائل میں کس کا خطرہ ہے؟
عوامی ردعمل کا
عوامی ردعمل کیسے کنٹرول کیا جاسکتا ہے؟
عمران خان کو استعمال کرکے
عمران خان کی رہائی کی خبریں چلا کر
تحریک انصاف کو مذاکرات کا لالی پاپ دے کر
لہذا جاگتے رہیں اور دھوکہ کھانے سے گریز کریں۔
اردو







