Amir Muqam

1.3K posts

Amir Muqam banner
Amir Muqam

Amir Muqam

@AmirMuqamAM

Federal Minister for SAFRON & KAGB,President PML (N) KP,Former Federal Minister for Water And Power.

Katılım Temmuz 2020
53 Takip Edilen16.4K Takipçiler
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
اس موقع پر معرکہ حق کی کامیابی کی پہلی سالگرہ پر کیک بھی کاٹا گیا۔۰ پروقار تقریب میں کارکنان، عہدیداران اور عوام کی بڑی تعداد نے بھرپور جوش، جذبے اور ولولے کے ساتھ شرکت کی۔
اردو
0
0
2
61
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
جشن فتح - معرکہ حق • بنیان مرصوص • ہمیشہ تیار ہیں ہم! معرکۂ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر وفاقی وزیر اور PMLN-KP انجینئر امیر مقام نے مردان میں منعقدہ گرینڈ جشنِ معرکۂ حق میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت اور خصوصی خطاب کیا۔ #BunyanUmMarsoos
اردو
1
1
4
156
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کی خصوصی ہدایات پر خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر سمیت گلگت بلتستان میں جشنِ فتح / معرکۂ حق کی کامیابی کے حوالے سے بڑے بڑے فلیکسز اور بینرز آویزاں کیے گئے ہیں، جبکہ مختلف شہروں اور مقامات کو قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔
اردو
0
0
1
36
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
تقریبات میں *غازیوں اور شہداء* کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا، جبکہ انجینئرامیرمقام اپنے خطابات میں ملکی سلامتی، قومی قربانیوں، افواجِ پاکستان کی خدمات اور قومی یکجہتی کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے
اردو
1
0
1
23
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
•*جشنِ فتح / معرکہ حق* معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا *انجینئرامیرمقام* مختلف مرکزی تقریبات سے خصوصی خطاب کریں گے۔ اسی سلسلے میں آج 9 مئی شام 6 بجے مردان میں گرینڈ جشنِ معرکۂ حق کا انعقاد کیا جائے گا
اردو
1
1
4
110
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
ایران کےصدرمسعود پزشکیان اورعوام نے بھی جنگ روکنےمیں پاکستان کےمؤثر اور ذمہ دارانہ کردار کو قابل ستائش قرار دیا۔ پاکستان کےکردار کو عالمی سطح پراقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل اوردیگر عالمی رہنماؤں نےسراہا ہے۔ یہ کوششیں خطےمیں پائیدار امن اورعالمی معیشت کےلیےمثبت پیش رفت ہیں ۔ 3/3
اردو
1
1
7
117
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
خلیجی ممالک کے سربراہوں، ترکیہ کے صدر، برٹش وزیراعظم سمیت عالمی رہنماؤں نے بھی خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کیا۔ 2/3
اردو
1
1
6
144
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھر پور کوششوں سے پاکستان عالمی امن کا علمبردار بنا ، ايران کا آبنائےہرمز کھولنےکا اعلان اورامريکی صدر کاشکريہ پاکستان کاپيغام، پاکستان کی بڑی سفارتی کاميابی ہے- 1/3
اردو
2
1
12
207
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
وزیراعظم شہباز شریف کا ٹوئٹ دنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ٹوئٹ کو دنیا کے تمام بڑے نیوز چینلنز اور اخبارات نے ٹاپ اسٹوری پر جگہ دی اور پاکستان کے کردار کو سراہا۔ پورے عالمی میڈیا پر وزیراعظم پاکستان چھائے رہے۔
اردو
0
3
10
152
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
دل کی گہرائیوں سے وزیراعظم @CMShehbaz اور فیلڈ مارشل سید عاصِم منیر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں, انہوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کو یقینی بنایا۔ پاکستان کی تعمیری سفارتکاری عالمی سطح پر مؤثر ثابت ہوئی ہے- امریکا اور ایران جنگ بندی پاکستان کی بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے
اردو
2
6
13
194
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
current Afghan govt regime keeps announcing imaginary“victories”through press statements,yet no credible evidence ever follows.Ground realities repeatedly expose these propaganda claims.If there is any truth in these announcements,perhaps the next one shd include verifiable proof
Fact Checker MoIB@FactCheckerMoIB

🔎 Fact Check | Ministry of Information & Broadcasting ◼️ This latest claim of the so called Ministry of Defence of Afghan Taliban Regime regarding capturing some post and made up damages etc is false as always, fabricated and designed to mislead Afghan internal public opinion, which are unfortunately first hand experiencing and suffering under these terror sponsors. ◼️Damages and losses incurred by Master Proxy Afghan Taliban and their extension Fitna Al Khawarij are being regularly updated by MOIB. Related video and pictorial evidence, where applicable, is also shared with media, rather than resorting to fake claims and propaganda. Great care is being exercised to provide credible and timely information about the ongoing targeted operations against terrorist and support infrastructure inside Afghan Taliban regime occupation area. ◼️Contrarily, beyond the amplification cycle of terrorists and Indian media / social media networks, there has been no credible and verifiable evidence of such repeated frivolous claims made by the Taliban outlets. These claims have in fact always fallen on their face once fact checked.

English
0
1
4
143
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
نہال ہاشمی کی قیادت اور تجربہ صوبہ سندھ میں سیاسی استحکام اور عوامی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ نومنتخب گورنر قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے ویژن کو آگے بڑھاتے ہوئے سندھ کے عوام کی خدمت کریں گے۔
اردو
0
0
4
155
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری ان کی سیاسی خدمات کا اعتراف ہے اور امید ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے صوبے کی ترقی اور وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی کے فروغ میں مثبت کردار ادا کریں گے۔
اردو
1
0
5
215
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔ نہال ہاشمی ایک تجربہ کار، مخلص اور نظریاتی سیاسی رہنما ہیں جنہوں نے طویل عرصے تک پارٹی کے لیے خدمات انجام دی ہیں۔
Amir Muqam tweet media
اردو
2
3
17
388
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
لکی مروت میں پولیس وین پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ کے پی پولیس نے قیامِ امن کے لیے ہمیشہ اپنے خون کی قربانی دی ہے، اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین۔
Amir Muqam tweet media
اردو
1
0
4
103
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
ساتھ ہی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے
اردو
0
0
3
61
Amir Muqam
Amir Muqam@AmirMuqamAM·
عالمی سطح پرایران سےمتعلق حالیہ صورتحال کےبعد تیل کی قیمت 78 ڈالر سےبڑھ کرتقریباً 106 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔یہ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کو درپیش مسئلہ ہے۔ حکومت نے عالمی قیمتوں کے مطابق 110 روپے اضافے کے بجائے عوامی ریلیف کو مدنظر رکھتے ہوئے تقریباً نصف اضافہ کیا ہے
Amir Muqam tweet media
اردو
1
0
5
109