Amjad

2.9K posts

Amjad

Amjad

@Amjad31998752

Wah cantt Katılım Ekim 2018
199 Takip Edilen46 Takipçiler
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
ملک سے بآسانی باہر جانے اور لوٹی ہوئی دولت منتقل کرنے کے سوا بلیو پاسپورٹ کا اور کیا مقصد ہوسکتا ہے ؟
اردو
2
1
14
614
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
بھٹو + بے نظیر+ زرداری + بلاول + پیپلز پارٹی+ سندھ کی حکومت = انمول پنکی + اور کیا ؟
اردو
5
1
21
664
Amjad
Amjad@Amjad31998752·
Your death will come on an ordinary day,in the middle of unfinished plans,and the world will continue to live without you.. So live a little
English
0
0
0
2
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
Giorgia Meloni the Italian Prime Minister عورت کی حکمرانی کو ناجائز کہنے والوں کے لیے بطور خاص
10
9
77
3.1K
Jack~The~Ripper
Jack~The~Ripper@JackThe07417105·
یہ کس کی زندگی کو خوشبودار بنائے گی 🙂
اردو
2
0
26
5.4K
Amjad
Amjad@Amjad31998752·
@najam_ali and more secure to live too.
English
0
0
1
4
Najam Ali
Najam Ali@najam_ali·
We keep debating whether Lahore or Karachi has better food. When will we debate which city has more law-abiding citizens, more taxpayers, and more people willing to build the country instead of merely consuming it?
English
39
34
247
10.5K
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
Why do I, love America? I, have the freedom to do what I, want, believe in what I, want, and say what I, want and to do so without persecution.
English
13
4
39
1.1K
Prof.M.Ismail
Prof.M.Ismail@ProfMIsmail·
کچھ مسلمانوں کو جمائما کی مذہب کی بڑی فکر ہے۔ یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ ان بڑے لوگوں کا مذہب نہیں ہوتا۔ ان کا مذہبی اظہار مذہبی جنونیوں کو خوش کرنے، تسلی دینے اور رسم ورواج تک محدود ہوتا ہے۔
اردو
3
8
79
2.8K
Amjad
Amjad@Amjad31998752·
@soulat_pasha i believe in it . and i did .........
English
0
0
0
10
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
"سفارتکاری/Diplomacy ایسا فن ہے جس میں لوگوں کو جہنم بھیجنے کی بات اس طرح کی جائے کہ وہ خود وہاں جانے کا راستہ پوچھ بیٹھیں۔"
اردو
11
25
233
4.4K
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
عباسی صاحب مسجدوں مدرسوں میں بچے بچیوں کا مولوی ریپ کرتا ہے جو مسئلہ نہیں بلکہ گناہ کبیرہ ہے اور آپ لوگ اسے ہونے دے رہے ہیں .فوراً یا تو مسجدوں مدرسوں کو بند کروائیں یا حکومت سے کہہ کر 18 سال سے کم عمر کے بچوں کا داخلہ وہاں ممنوع کروائیں.آپ اپنے بچوں کی طرح ان بچوں کو سمجھیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
16
10
36
1.1K
Amjad
Amjad@Amjad31998752·
@soulat_pasha there are plenty .......she is no exception 😉
English
0
0
1
113
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
کوئی کہہ رہا تھا کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو میں حیا خلیفہ کا بھی فلیٹ ہے اس کی ہارڈ ایرنڈ ویلتھ بچانے کو کمیٹی بن گئی ہے سالی۔۔
اردو
13
15
182
6.5K
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
ہاہاہا جب موبائل نہیں تھا تب میاں بیوی بہت محبت کرتے تھے ایکدوسرے سے ہاہاہا . joke of the century
Maria Baloch@MariaBalochPK

عینک صاف کرتے ہوئے فضل صاحب نے مسکراتے ہوئے اپنی بیوی سے کہا: "ہمارے زمانے میں موبائل نہیں ہوتے تھے…" بیوی ہلکے سے مسکرائی اور بولی: "لیکن ٹھیک 5 بج کر 55 منٹ پر میں پانی کا گلاس لے کر دروازے پر آجاتی… اور آپ بھی اسی وقت آ پہنچتے تھے۔" شوہر نے ہنستے ہوئے کہا: "ہاں… میں نے 30 سال نوکری کی، مگر آج تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ میں اس لیے وقت پر آتا تھا کہ تم پانی لے کر کھڑی ہوتی تھی… یا تم اس لیے آتی تھی کہ میں آنے والا ہوتا تھا!" بیوی نے یادوں میں کھو کر کہا: "اور یاد ہے… ریٹائرمنٹ سے پہلے، جب آپ کو شوگر بھی نہیں تھی، میں آپ کی پسندیدہ کھیر بناتی… اور آپ کہتے کہ آج دوپہر میں ہی دل کیا تھا کہ کاش کھیر مل جائے…" شوہر نے سر ہلاتے ہوئے کہا: "بالکل… دفتر سے نکلتے وقت جو سوچتا تھا، گھر آ کر دیکھتا وہی بنا ہوتا…" بیوی نے شرماتے ہوئے کہا: "اور جب آپ میری آنکھوں میں دیکھ کر غزل کے دو شعر پڑھتے…" شوہر مسکرایا: "اور تم پلکیں جھکا لیتی… میں سمجھ جاتا کہ میری غزل کو داد مل گئی…" بیوی نے ایک اور یاد تازہ کی: "ایک بار چائے بناتے ہوئے میرا ہاتھ جل گیا تھا… اور اسی شام آپ برنول لے آئے تھے…" شوہر نے نرمی سے کہا: "ہاں… ایک دن پہلے ہی دیکھا تھا کہ ختم ہو گئی ہے… سوچا، نہ جانے کب ضرورت پڑ جائے…" بیوی نے ہنستے ہوئے کہا: "اور آپ کہتے کہ آج آفس کے بعد وہیں آ جانا… فلم دیکھیں گے اور باہر کھانا کھائیں گے…" شوہر بولا: "اور تم ہمیشہ وہی رنگ پہن کر آتی تھی… جو میں نے سوچا ہوتا تھا…" یہ کہتے ہوئے شوہر نے قریب آ کر بیوی کا ہاتھ تھام لیا اور دھیرے سے کہا: "ہاں… ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے… لیکن ہم دونوں تھے…" بیوی نے گہری سانس لی اور کہا: "آج بیٹا اور بہو ساتھ ہوتے ہیں… مگر باتیں نہیں، صرف واٹس ایپ ہوتا ہے… لگاؤ نہیں، صرف ٹیگ ہوتا ہے… کیمسٹری نہیں، صرف کمنٹ ہوتا ہے… پیار نہیں، صرف لائک ہوتا ہے… میٹھی نوک جھونک نہیں، بس اَن فرینڈ ہوتا ہے… نہ وہ احساس، نہ وہ اپنائیت…" "انہیں بچے نہیں چاہیے… انہیں پب جی، کینڈی کرش ساگا، ٹیمپل رن اور سب وے سرفرز چاہیے…" شوہر نے ہلکے سے مسکرا کر کہا: "چھوڑو ان باتوں کو… اب تو ہم وائبریٹ موڈ پر ہیں… اور ہماری بیٹری کی بھی ایک ہی ڈنڈی باقی ہے…" پھر اچانک چونک کر بولا: "ارے… کہاں چلی گئیں؟" بیوی کی آواز آئی: "چائے بنانے…" شوہر مسکرایا: "میں کہنے ہی والا تھا کہ چائے بنا لو…" بیوی نے ہنستے ہوئے جواب دیا: "مجھے پتا ہے… میں آج بھی کوریج میں ہوں… اور آپ کے میسجز اب بھی آ جاتے ہیں…" دونوں ہنس دیے… شوہر نے آہستہ سے پھر کہا: "ہاں… ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے…"

اردو
2
0
5
433
Nida Ahmed
Nida Ahmed@NidaAhm16105291·
مولوی صاب ٹیکسلا کے ایک مدرسے سے گرفتار ہوئے ہیں جُرم کیا ہے؟ آپ جانتے ہیں؟ جانتے ہیں تو کمنٹ میں ضرور بتائیں
Nida Ahmed tweet media
اردو
37
4
52
12.5K
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
مُلاٸیت کی سب سے خطرناک ایجاد گستاخی ہے ۔ اس نے معاشرے میں مکالمہ دلیل منطق اور سوال کرنے کا راستہ بند کر دیا ہے۔
اردو
42
83
421
5.6K
Amjad
Amjad@Amjad31998752·
@Aadiiroy2 leave them. they are just attention seekers
English
0
0
0
1
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
یقین کریں اگر یہ سب حرکتیں کسی بارلے ملک کر رہے ہوتے تو اگلوں نے مینٹل ہاسپٹل جمع کروا دینا تھا، مگر پاکستان میں انکو شِٹ ٹاکر کہا جاتا ہے 🤦
اردو
14
12
119
9.5K
Amjad
Amjad@Amjad31998752·
@yasminkhalid1 Old people irrespective of gender are denied rights of happiness. Old men are just supposed to occupy the first row in the mosque or to baby sit grand children.
English
0
0
1
7
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
پاکستانی قوم میں خوش رہنے کا کوئی تصور نہیں ہے خصوصاً اگر آپ خاتون ہیں اور زور دار قہقہہ لگا لیا تو آپ تیز یعنی خراب عورت ٹھہرائیں گی . بڑی عمر میں تو آپ کے لیے عبادت کے علاوہ کوئی کام نہیں رکھا گیا make up تو گناہ ہے آپ کے لئے . کبھی سنا ہے بڈھا گھوڑا لعل لگام .
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟@Sughrasadafdr

پچھلے دنوں ایک شادی میں پاکستان کی ھم عمر ایک بے حد نفیس عورت جس نے گہرے گلابی رنگ کی ساڑھی اور میچنگ جیولری پہن رکھی تھی، جب دلہا دلہن کے ساتھ سٹیج پر بیٹھی نظر آئی تو میں نے بے ساحتہ اُس کی تعریف کر دی جس پر ہماری میز پر بیٹھی ایک جاننے والی نے فورا بُڈھی گھوڑی لال لگام والا محاورہ تمسخر سے بولا اور ہنسنے لگی جب کہ باقی سب حیرت زدہ رہ گئے،. میں نے یورپ خصوصاً یُو کے میں اسی نوّے برس کی خواتین کو اعتماد کے ساتھ لال ہیل، شوخ لپ اسٹک اور اپنی پسند کے لباس میں دیکھا ہے اور معاشرہ اسے سراہتا ہے،شاید اس لیے کہ وہاں لوگ جینے کا ہنر جانتے ہیں، جبکہ ہم اکثر زندگی پر طنز کر کے خود کو مطمئن کر لیتے ہیں۔ “بڈھی گھوڑی لال لگام” جیسے جملے سن کر حیرت بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی

اردو
9
3
35
1.6K
yasmin qazi
yasmin qazi@yasminkhalid1·
ہیومن سائکولوجی میں خواتین شامل نہیں کہ وہ بھی ہینڈسم مردوں سے پانچ منٹ بات کرکے صحت مند رہ سکتی ہیں . ( یہ الگ بات کے سائکولوجیسٹ سمجھتے ہیں کہ 60 سال کی عمر تک پہنچے والی خاتون اتنا شعور رکھتی ہے کہ کسی احمق ہینڈسم سے پانچ کیا دو منٹ بات نہیں کی جاسکتی .
Muhammad Arif@ArifRetd

ہیومن سائیکالوجی کے مطابق (60 سال سے زیادہ عمر) کے مرد اگر 2 گھنٹے ورزش کرنے کی بجائے 5 منٹ کسی خوبصورت خاتون سے بات کر لیں یا انکا رقص دیکھ لیں تو ذیادہ صحت مند رہتے ہیں. 💫🤣🤣🤣🤣🤣

اردو
7
1
42
2.4K
Amjad retweetledi
Soulat Pasha
Soulat Pasha@soulat_pasha·
لڑکوں تم بڑے ہوگے تو تمھیں افسوس ہوگا، جوں جوں تمہارا تجربہ بڑھتاجائے گا تمہارے خیالات میں پختگی آتی جائے گی اور یہ افسوس بھی بڑھتا جائے گا یہ خواب پھیکے پڑتے جائیں گے تب تم اپنے آپ کو فر یب نہ دے سکو گے۔ بڑے ہو کر تمہیں معلوم ہو گا کہ زندگی بڑی مشکل ہے ، جینے کے لیئے مرتبے کی ضرورت ہے ، آسائش کی ضرورت ہے اور اس کے لیے روپیے کی ضرورت ہے اور روپیہ حاصل کرنے کے لیے مقابلہ ہوتا ہے ، مقابلے میں جھوٹ بولنا پڑتا ہے ، دھوکا دینا پڑتا ہے ، غداری کرنی پڑتی ہے ، یہاں کوئی کسی کی پرواہ نہیں کرتا. دنیا میں دوستی، محبت، انس، سب رشتے مطلب پر قائم ہیں۔محبت آمیز باتوں، مسکراہٹوں، مہربانیوں، شفقتوں ان سب کی تہ میں کوئی نہ کوئی غرض پوشیدہ ہے. یہاں تک کہ خدا کو بھی لوگ ضرورت پڑنے پر یاد کرتے ہیں اور جب خدا دعا قبول نہیں کرتا تو لوگ دہریے بن جاتے ہیں اس کے وجود سے منکر ہو جاتے ہیں اور دنیا کو تم کبھی خوش نہیں رکھ سکتے اگر تم سادہ لوح ہوے تو دنیا تم پر ہنسے گی، تمہارا مذاق اُڑاے گی اگر عقل مند ہوے تو حسد کرے گی اگر الگ تھلگ رہے تو تمھیں چڑچڑا اور مکار گردانا جائے گا اگر ہر ایک سے گھل مل کر رہے تو تمھیں خوشامدی سمجھا جائے گا اگر سوچ سمجھ کر دولت خرچ کی تو تمہیں پست خیال اور کنجوس کہیں گے اور اگر فراخ دل ہوئے تو بے وقوف اور فضول خرچ سمجھے گی. عمر بھر تمھیں کوئی نہیں سمجھے گا، نہ سمجھنے کی کوشش کرے گا ، تم ہمیشہ تنہا رہوگے حتی کہ ایک دن آئے گا اور چپکے سے اس دنیا سے رخصت ہو جاؤ گے…یہاں سے جاتے وقت تم متحیر ہوگے کہ یہ تماشا کیا تھا...؟ اس تماشے کی ضرورت کیا تھی…؟ یہ سب کچھ کس قدر بےمعنی اور بے سود تھا…؟ ~ تحریر: شفیق الرحمان
اردو
27
112
509
14.3K