Amjad Swati
38.1K posts

Amjad Swati
@Amjad_h11
Member of #AQP❤🖤💚 #Bhutto Lover✊ #Jiyala🇱🇾 Pukhtoon🙏(#Swati)













کل کے بعد ہم وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ سے ایک نمبر جاری کریں گے جس پر عوام کرپشن کے ثبوت دیں گے اور کارروائی میں کروں گا۔ میں ای ایم سیکریٹریٹ کے دروازے عام آدمی کے لیے کھولوں گا، میرے دفتر کرپشن کے ثبوت پہنچائیں، کرایہ نہیں تو ہم کرایہ دیں گے، انعام بھی دیں گے۔ وزیراعلی سہیل آفریدی










کراچی میں جو 18 سالوں سے کیا جا رہا ہے اس پر کراچی کی عوام بول رہی ہے مگر جیالے لگے لیں لاہور میں پانی بھر گیا بھاولپور میں بچا گر گیا کشمیر میں زلزلہ آگیا میری پیارے پیارے جیالوں ہم کراچ کے رہائشی ہیں ہم کراچی لی ہی بات کرے گے ہمیں کیوں بتاتے ہوں کے وہاں کی بات کرے

سندھ کی حکومت کا مذاق اڑایا گیا ہے انمول عرف پنکی کو پروٹوکول دیا گیا اور صرف یہاں ہی بات ختم نہیں ہوئی اس کو جوڈیشل دے دیا گیا جیل میں پوراپروٹوکول سب چیزیں یہ سارامعاملہ سندھ کے نظام حکومت کی عکاسی کررہا ہے کیونکہ اگر ایسا پنجاب میں ہوتا تو سی سی ڈی نے کب کا ایکشن لے لیا ہونا تھا لیکن سندھ میں قانون کی جس طرح دھجیاں ارائی گئیں ہیں وہ پورے پاکستان کے سامنے ہے،مزمل سہروردی @M_Suharwardy youtube.com/watch?v=p9gMGX…











