عایشہ
74K posts

عایشہ
@AmzuD
Change, and see the world change around you.

سہیل آفریدی الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کریں اور حوصلے سے چلیں، آپ کا عہدہ انتہائ ذمہ داری کا تقاضہ کرتا ہے، بیہودہ پروپیگنڈا سے تلخیاں بڑھیں گی اور اس کا فائدہ نہ تو آپ کو ہو گا نہ قیادت کو، عمران خان کی رہائ کی کوششوں کو آپ کی اس طرح کی گفتگو سے شدید نقصان پہنچتا ہے۔ تلخیاں کم کریں یہ وہ واحد صورت ہے جس سے ملک میں سیاسی استحکام آ سکے گا۔



سوشل میڈیا پر موجود گمنام / نامعلوم اکاؤنٹس، ہماری انٹیلیجنس ایجینسیاں اور مروت ٹائپ ماؤتھ پیس: مجھے 23 مارچ 2023 کو 8 دن کے لیے اغوا کیا گیا- رہائی پر میں نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنا جواب جمع کروایا جو آج بھی BBC پر موجود ہے (bbc.com/urdu/articles/…) اغوا کے دوران باقی فضول سوالات کے علاوہ 4 گمنام اکاؤنٹس کے حوالے سے میرا زبردستی پولی گراف ٹیسٹ کیا گیا، اور پوچھا گیا کہ میں یا میری ٹیم وہ 4 اکاؤنٹس چلاتی ہے (Enkidu, Joker, Fatima & Triple1) ظاہر ہے مجھے ان اکاؤنٹس کا کچھ پتہ نہیں تھا تو پولی گراف میں کچھ نہیں آیا اس کے بعد متعدد لوگوں یا ان کی فیملیز کو ایسے گمنام اکاؤنٹس سے جوڑ کر اٹھایا گیا حال ہی میں لاہور MI نے جنید جہانگیر @M_Junaidd کے گھر چھاپہ مارا اور اس کے بھائی سے پوچھ گچھ کی کہ کیا وہ @Refutationist اکاؤنٹ چلاتا ہے حالانکہ جنید 11 ماہ سے MI/ISI کی غلط شکایت/ فیڈنگ کی وجہ سے UAE میں بدترین قید بامشقت سے گزر رہا ہے ایک اور نارویجین پاکستانی نبیل بن سلیم پر بھی ٹاؤٹس ایسے ہی اکاؤنٹس کے الزام لگاتے رہتے ہیں کل جاوید چوہدری اور مروت جیسے لوگوں نے علیمہ خان کے بیٹوں کو ایسے ہی گمنام / نامعلوم اکاؤنٹس سے جوڑ دیا- مروت باقی لوگوں کے ساتھ بھی ایسا کر چکا ہے- اس سب کو دیکھ کر مجھے بس ایک ہی چیز محسوس ہوتی ہے کہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں نالائق لوگوں سے بھری پڑی ہیں جو مختلف ٹاؤٹوں کے اندازوں اور شکوک کی بنیاد پر لوگوں پر الزام لگاتے ہیں اور ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں اور ان کے ٹاؤٹ بھی پٹے تڑوا کر جھوٹ بکنے لگ جاتے ہیں-

بلاول کی اسٹیٹمینٹ پر متھن چکرور تی کا رسپانس آنے پر بلاول کو ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔۔۔ گورنمنٹ آف پاکستان


یا ہم سیاست چھوڑ دیں گے یا عمران خان کو رہا کروائیں گے ، علی امین گنڈاپور....🔥





پاکستانیقوم اپنی نگرانی میں حملہ کرواتے ہوئے 😅


India fired missiles at three air bases inside Pakistan but most of the missiles were intercepted, Pakistan’s army spokesman said Saturday. It’s the latest escalation in a conflict triggered by a gun massacre last month that India blames Pakistan for. trib.al/0jxsK6t
