Sabitlenmiş Tweet
Anum Arif
7.1K posts

Anum Arif
@Anach55
sOft SOul in a lOud wOrld🖤
Punjab, Pakistan🇵🇰 Katılım Kasım 2021
178 Takip Edilen565 Takipçiler

@MairiMairi__ سنو لوگو۔۔!
بڑی محبوب ہیں مجھ کو
میری یہ نیم تر آنکھیں
مگر اب بیچتی ہوں کہ ۔۔!
مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے🍂
اردو

Quote with a random pic from your gallery ✨️ No explanation

Saad Nizamani@nizamanisaad1
Quote with a random pic from your gallery ✨️ No explanation!
English

ہو سکتا ہے میں مثالی نہ ہوں لیکن میرے اطمینان کے لیے یہ بات کافی ہے کہ میں مصنوعی نہیں ہوں🍂

Shazz@Shazia_tauqeer_
ہو سکتا ہے میں مثالی نہ ہوں لیکن میرے اطمینان کے لیے یہ بات کافی ہے کہ میں مصنوعی نہیں ہوں
اردو

تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں
ستارے، آسمان، دریا، دنیا وغیرہ🌸❤️
Awais@Notadeadfish747
ایک شعر تھا کہ۔۔۔
اردو

سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں🍂

Awais@Notadeadfish747
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں 🌸❤️
اردو

پھر سے اک بار ہر اک چیز وہی ہو کہ جو ہے
آسماں حد نظر راہ گزر راہ گزر شیشۂ مے شیشۂ مے✨❤
Awais@Notadeadfish747
اب جو آئے ہو تو ٹھہرو کہ کوئی رنگ، کوئی رُت، کوئی شے اِک جگہ پر ٹھہرے۔۔۔✨️❤️
اردو












