Awais
4.5K posts

Awais
@Notadeadfish747
Learning, growing, messing up, repeating.
سمندر کنارے Katılım Mart 2022
279 Takip Edilen590 Takipçiler

تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں
ستارے، آسمان، دریا، دنیا وغیرہ🌸❤️
Awais@Notadeadfish747
ایک شعر تھا کہ۔۔۔
اردو

Awais retweetledi

@Notadeadfish747 عتابِ اہل جہاں سب بھلا دیے لیکن
وہ زخم یاد ہیں اب تک جو غائبانہ لگے
اردو
Awais retweetledi

سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشت
مکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
رکے تو گردشیں اس کا طواف کرتی ہیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں🍂

Awais@Notadeadfish747
سنا ہے درد کی گاہک ہے چشم ناز اس کی سو ہم بھی اس کی گلی سے گزر کے دیکھتے ہیں 🌸❤️
اردو








