Sabitlenmiş Tweet

بینائی کے طلسم سے آگے بھی دیکھیے
منظر کو ایک قسم سے آگے بھی دیکھیئے
کچھ اور بھی ہیں راز خدوخال سے پرے
عورت کو اس کے جسم سے آگے بھی دیکیھئے
#اردو_زبان
@AndaleebChdry
اردو
عندلیب
47.3K posts

@AndaleebChdry
درد نہ دساں گُھلدی جاواں، راز نہ کھولاں۔۔۔ مُکدی جاواں ۔۔ وے پردیسیا #اردو_زبان






السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #آباد ، #اجاڑ ، #ویران آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔


