خــــاکــــــaaR࿐$

48.2K posts

خــــاکــــــaaR࿐$ banner
خــــاکــــــaaR࿐$

خــــاکــــــaaR࿐$

@RUSSTUM77

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ❤️ 😍

Katılım Kasım 2024
1.6K Takip Edilen1.2K Takipçiler
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦انصاری
میرے سینے میں صنم خانہ تھا لیکن میں نے شہر میں شور مچا یا کہ مسلمان ہوں میں #اردو_زبان
Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦انصاری tweet media
اردو
1
3
3
25
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦انصاری
بندوق کے لائسنس کے لیے درخواست دیجئے اور وجہ میں لکھیے کہ گھر میں بیٹیاں ہیں اور باہر شہر میں درندے دندناتے پھر رہے ہےجن سےنہ 3 سال کی بچیاں محفوظ ہیں نہ ہی بچے نہ کوئی نقاب والی عورت نہ کوئی کالج جانی والی بچی نہ ہی پردے و حجاب میں لپٹی طالبات " ان درندوںکا ایک علاج #کلاشنقوف #اردو_زبان
Ibn E Adam🇵🇰🇸🇦انصاری tweet media
اردو
1
1
2
16
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
💫ZAFRAN🪷CH_PTI_⭐️
💫ZAFRAN🪷CH_PTI_⭐️@MuhammedSu18794·
آنکھ تو کافر ہے ہجرِ فراق میں سوئی کیسے♤ زعفران رو رو کر نابینا کیو نا ہوئی یعقوب جیسے♤ 🖤✍️ زعفران ♧ #اردو_زبان 🖤
💫ZAFRAN🪷CH_PTI_⭐️ tweet media
اردو
3
3
5
43
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
Zěě. 🇵🇰 🇨🇦
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ Today we remember sacrifice of hazrat Imam Hussain (A.S.) in Karbala. A timeless stand for truth, justice and dignity. May we always stand for what is right. Stay blessed Dosto 🙏 صبح بخیر #اردو_زبان #محرم_١٤٤٨هـ
Zěě. 🇵🇰 🇨🇦 tweet media
Zěě. 🇵🇰 🇨🇦@Aghaazzz

Start your day with a clear mind and a grateful heart and everything else will follow. Good Morning Dosto! صبح بخیر #اردو_زبان #BlessedWednesday

English
0
1
7
58
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
☬ K͡ɪɴɢ Rʌɴsʌ ᥫ᭡
@0_Wany محرم کا پیغام آج بھی یہی ہے کہ سر صرف حق کے آگے جھکتا ہے، باطل کے سامنے نہیں۔ سلام ہو اُن عظیم ہستیوں پر جنہوں نے اپنے لہو سے وفا اور حق کو ہمیشہ کے لیے زندہ کر دیا۔ 🖤 #اردو_زبان
اردو
0
5
6
16
خــــاکــــــaaR࿐$
کیسے اس کے ہاتھوں نے ادھیڑا مجھے ھو گا، ششدر ہے رفـو گـر بھی میری بخیہ گـری سے!! #اردو_زبان
خــــاکــــــaaR࿐$ tweet media
اردو
9
24
36
281
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
ضمرہ
ضمرہ@Zamra88·
موسم صاف ہونے کے بعد مری کے خوبصورت مناظر #اردو_زبان
اردو
6
7
19
118
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
☬ K͡ɪɴɢ Rʌɴsʌ ᥫ᭡
کربلا صرف تاریخ نہیں، ایک زندہ ضمیر ہے… یہ وہ درس ہے جو آج بھی جھکنے کا نہیں بلکہ حق کے سامنے کھڑے رہنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ سلام اُن عظیم ہستیوں پر جنہوں نے باطل کے سامنے سر نہیں جھکایا بلکہ دینِ حق کو اپنے لہو سے سچ کر دکھایا۔ 🖤🌿 #اردو_زبان
☬ K͡ɪɴɢ Rʌɴsʌ ᥫ᭡ tweet media
وانــیہ❂@0_Wany

محرم کی ہوا آج بھی یہی کہتی ہےسرجھکانا ہو تو صرف الّٰلہ کے سامنے باطل کے سامنے نہیں مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا 💯 سلام اُن شہیدوں پر جنہوں نے وفا لکھ دی، اپنے لہو سے دین کی بقا لکھ دی بےحد و حساب سلام شہدائے کربلا پر #اردو_زبان

اردو
0
5
5
8
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
کہاں کہاں سـے وضاحـت کروں گا میں غـم کی بس اتنـا جان کـہ دیمـک لگـی ہوئی ہــے مُجھـے #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
3
9
14
99
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
کتنا پاکیزہ ہے حسین ع السلام کا خون خاک پر گرا تو اسے خاک شفا بنا دیا، بیشک ♥️🥰 #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
3
11
13
62
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
قابض ہے ہم پہ عالمِ تخیل , خیالِ یار سے نکلا نہیں جاتا ° 💔 #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
4
9
14
69
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
ابھی ہم فیصلہ کرنے کی عجلت میں نہیں ہیں مگر لگتا ہے جینے سے خسارہ ہو رہا ہے ❤️‍🩹💔 #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
4
8
12
68
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
تم نے جب اچانک بدلہ لہجہ میرے ساتھ اپنا 🥀 ہائے جون کی گرمی میں میرے ہاتھ پاؤں سرد پڑ گئے ❤️‍🩹✨🖤 #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
1
8
11
54
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
*تیرا عشق لے گیا مجھے خدا کے قریب*🫀 *تجھے پانے کی ضد میں میں نے سجدے بڑھا دیے❤️‍🩹* #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
4
8
16
81
خــــاکــــــaaR࿐$ retweetledi
F✨KHAN🖊️iPian 🤍
F✨KHAN🖊️iPian 🤍@FaisalK_17wi·
اے فنائے عشق " کے دستور " تجھے کیا معلوم،،،،،،،، عشق میں دل ہی نہیں سر بھی دیئے جاتے ہیں #اردو_زبان
F✨KHAN🖊️iPian 🤍 tweet media
اردو
1
8
11
73
وانــیہ❂
محرم کی ہوا آج بھی یہی کہتی ہےسرجھکانا ہو تو صرف الّٰلہ کے سامنے باطل کے سامنے نہیں مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین کا 💯 سلام اُن شہیدوں پر جنہوں نے وفا لکھ دی، اپنے لہو سے دین کی بقا لکھ دی بےحد و حساب سلام شہدائے کربلا پر #اردو_زبان
وانــیہ❂ tweet media
اردو
3
11
14
99