
Naya Pakistani
4.9K posts

Naya Pakistani
@AngryMamu
PTI - Insafian Angry Cynical & tired of your sh*t !!




وطن کی مٹی گواہ رھنا! وطن کی مٹی عظیم ہے تو عظیم تر ہم بنا رہے ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔ 🇵🇰 #PakistanZindabad #Pakistan





مطیع اللہ کی بات سے عمومی طور اتفاق کرتے ہوئے کہوں گا میرے لیے اسلام سب سے پہلے۔ اور کیا دوسروں کی پگڑیاں اچھالنا، لعن طعن کرنا، بدتمیزی کرنا، الزام تراشی کرنا بھی صحافت ہے؟ میں یہ بھی پوچھنا چاہوں گا کہ کیا صحافیوں کو جرنیلوں، بیوروکریٹس اور ججوں کی طرح حکومت سے ہلاٹ لینا چاہیے؟




@xadeejourno @AhmadJalal_1 ہمارے صحافیوں کو اور تجزیہ نگاروں کو شاہی خاندان کے باہر کچھ نظر نہیں آتا۔ جا کر پوچھو پنجاب کے کسان سے رل گیا میرا بھائی ہر قربانی پر تین چار بکرے کرتا تھا اس بار ایک کے پیسے نہیں پچھلے سال پچاس لاکھ آلو میں زیرو ہو گیا ۔ پیرا فورس جیسا مذاق پنجاب میں ہو سکتا ہے


























