Amir Rasheed

96.4K posts

Amir Rasheed banner
Amir Rasheed

Amir Rasheed

@AnimalBounce

Textile engineer, Football & Cricket crazy. Certain man from Russia, Glory hunting Chelsea fan.

لاہور، پاکستان Katılım Haziran 2010
1.5K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
بڑے پیمانے پر دھوکہ، جوا اور فراڈ بچیں اور بچائیں، اپنے آپ کو، دوستوں کو، ہم وطنوں کو
Amir Rasheed tweet media
اردو
4
10
18
11K
Amir Rasheed retweetledi
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
کوئٹہ میں خطاب کرتے ہوئے محمود اچکزئی نے کہا ہر پشتون تذکرہ بنوائے وہ جب چاہے افغانستان جائے جب چاہے پاکستان آئے، جس کو سن کر وہاں موجود اک افغان مہاجر نے کہا جاؤ مڑا سچ بات کرو کہو کہ ہر افغان پاکستان کا شناختی کارڈ بنائے اور جب چاہے یہاں آئے یہ وہاں جائے والا بات تو سب سے بڑا جھوٹ ہے، تم ابھی تک ادھر گیا نہیں اس لیے اک بار جاؤ طالب یہ تمہارا جو کان کا بال ہے ناں یہ پکڑ کر تمہارے کمر پر گدھے جیسا سواری نا کیا تو کہنا، خود تو ادھر پاکستانی حکومت کا گاڑی میں پولیس لے کر گھومتا ہے عام لوگوں کو کہتا افغانستان جاؤ پہلے تم خود جاؤ....!!!
اردو
8
110
474
21.4K
Amir Rasheed retweetledi
Mohsin Ali
Mohsin Ali@Mohsin_o2·
“Pakistan is a major regional power and an important partner for the EU. Pakistan has the right to defend itself and its people in line with international law,” said the EU’s HRVP Kaja Kallas during her joint press conference in Islamabad.
English
12
271
1.2K
14K
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
@muzamil_45 واقعی۔ میں نے نیت میٹرنگ کے لیے لوڈ سینکشن کروانا تھا۔ ایپلائی کیا، واپڈا والے نے اسی ہزار مانگے۔ میں نے ٹویٹر پر لکھا۔ امجد حفیظ نے ایپلیکیشن مانگی۔ میں کہیں جا رہا تھا۔ اپلیکیشن تفصیل دے کر میں نکل پڑا۔ تیس منٹ بعد پہنچا تو ڈیمانڈ نوٹس جاری ہو چکا تھا۔
اردو
0
0
8
450
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
میاں محمد نواز شریف وزیراعظم تھے اور یہی بجلی کا محکمہ تھا وزیر خواجہ آصف صاحب تھے یہاں ٹویٹر پر ہر ڈسٹریبیوشن کمپنی کے نمائندے کا اکاؤنٹ تھا امجد حفیظ بھائی ان معاملات کو دیکھتے تھے اور سپیڈ کی لائٹ سے کام ھوتے تھے بجلی خراب کی کمپلین حل کی جاتی تھیں مجھ سمیت یہاں کئی لوگ ہیں جن کے جائز مسائل حل ھوئے تھے پھر تبدیلی آئی اور سوشل میڈیا سے یہ کمپلین سسٹم ختم کر دیا گیا جو آج تک ختم ھے واپڈا کا ادارہ آگے جانے کی بجائے مزید پیچھے چلا گیا ھے ایک تمغہ مزید بنتا ھے
اردو
14
152
513
12.5K
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
@iffiViews When you try to create AI image with Sydney Sweeney's tunni dooongi pictures.
English
2
0
2
234
iffi
iffi@iffiViews·
Ye kaya bana diya hai
iffi tweet media
हिन्दी
16
0
43
4.5K
Amir Rasheed retweetledi
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
@FawadAlokozai5 This Islamabad Post; not a news agency. It is just a Twitter account run by an Afghandu.
English
0
0
0
48
Fawad Alokozai
Fawad Alokozai@FawadAlokozai5·
Be patient. We’ve only acquired a defense system so far, and you’re already losing it. Just wait until we push deeper—what will happen to you then? The game against you Punjabis and Gul Khans has only just begun. 🫵💥🇵🇰💥
English
54
59
533
94.4K
Amir Rasheed retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
🚨"اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، مجھے لاتیں ماریں،مجھ پر جنسی حملہ کیا انہوں نے میری پتلون اور انڈرویئر اُتار کر اندر ہاتھ ڈالے کچھ فوجیوں نے تو اندر ہتھیار تک ڈالے۔" یہ ظُلم غزہ میں خوراک لیکر جانے والی مغربی خاتون پر کیا گیا اور انکی اپنی مغربی حکومت کو اسکی پرواہ نہیں ہے
اردو
26
2.7K
4.6K
57.3K
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
آپ نے گورنمنٹ کو کہا کہ آپ تین کلو واٹ فی گھنٹہ بجلی استعمال کرو گے، اس حساب دے حکومت آپ کے لیے ماہانہ ستائس سو یونٹ پیدا کرنے کی ذمہ داری لے رہی اور اس کی تیاری کر رہی لیکن اپ نے استعمال صرف ایک یونٹ کیا۔ فکسڈ چارجز اسی چیز کے پیسے ہیں۔ اب سوچیں ستائس سو یونٹس پیدا کرنے کے لیے مستقل طور پر کتنا خرچہ آیا ہو گا
اردو
0
0
1
267
Asmatullah Niazi
Asmatullah Niazi@AsmatullahNiazi·
گاؤں میں والد کا گھر بند ہے۔ ایک یونٹ استعمال ہوا۔ چھ فکسڈ چارجز لگا کر ایک یونٹ کا 721 روپے کا بل بھیج کر اس میں 23 روپے کی سبسڈی دیکر احسان کیا گیا ہے۔ @akleghari @FescoOfficial
Asmatullah Niazi tweet media
اردو
21
134
290
37.7K
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
اہلکار کے خلاف کچھ ہو یا نہ ہو لیکن اب یہ ہو گا کے ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے کے سرکاری پیسے اور اس سے اہم سرکاری ٹائم لائین کے مطابق مہینوں انتظار کرنا پڑے گا
صحرانورد@Aadiiroy2

بات تو یہ ھے کہ ایسا ھوا ھی کیوں،ذرا سوچیں ایک وزیر کے کہنے پر ایک شخص جائز کام کروانے گیا ،ان افسران نے اس تک سے رشوت لی تو عام بندے کا کیا ھوتاھوگا۔

اردو
0
0
0
16
Amir Rasheed retweetledi
Zulfaqar Ali ذوالفقار علی
بلوچ دہشتگردی کیلئے پشتون قوم پرست جتنا مرضی معذرت خواہانہ رویہ رکھ لیں، اپنے بےگناہ لوگوں کا مقدمہ اس طرح رکھ کر قوم پرستی کی بیماری سے پھوٹنے والی دہشتگردی سے نہیں بچ سکتے. بلوچ دہشتگردی خود بلوچیوں کو کھا رہی ہے پشتونوں کو بھی نہیں بخشے گی.
Tehreek-e-Tahafuz-e-Ayin-e-Pakistan@TTAP_OFFICIAL

"گاڑی روک دی گئی۔ ہمارے ہی روڈ پر ہمارے غریب پشتون بھائیوں کو گاڑیوں سے اتار کر راستے میں قتل کر دیا جاتا ہے، لیکن کوئی اس پر سوال نہیں اٹھاتا۔ کوئی اور آواز اٹھائے نہ اٹھائے، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اپنے کارکنوں اور عوام کے تحفظ کے لیے کھڑی ہوگی اور اس ظلم پر سوال کرے گی۔ کیا ہم پشتون نہیں ہیں؟ کیا ہمارے بچوں کی کوئی قیمت نہیں کہ انہیں اس طرح گاڑیوں سے اتار کر مار دیا جائے؟ ​اس دن کچا گاؤں سے ایک خاندان روانہ ہوا، جس میں بچے، ماں اور دیگر خواتین شامل تھیں۔ بلوچستان کے علاقے 'چھاپ' میں سڑک پر پانچ چھ گاڑیاں کھڑی تھیں۔ یہ خاندان وہاں سے تیز رفتاری کے باعث بغیر رکے گزر رہا تھا کہ راستے میں ایک اور گاڑی نے ان کا راستہ روک کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 6 پشتون مارے گئے۔ انہوں نے خواتین سمیت سب کو گاڑی سے اتارا، ان کا سامان اور پیسے چھین لیے اور ہمارے کچھ لوگوں کی گاڑیاں بھی لے گئے۔ ​ہم بلوچ بھائیوں سے کہتے ہیں کہ 'بلوچ ماما!' آپ کے نام پر لوگ ہماری خواتین کو لوٹ رہے ہیں اور آپ کے علاقوں کے پاس ہماری گاڑیوں سے لوگوں کو اتارا جا رہا ہے۔ اس صورتحال پر غور کریں۔ اگر یہ کارروائیاں آپ کی طرف سے ہیں تو ہمیں بتا دیں، اور اگر آپ اس میں شامل نہیں ہیں تو معلوم کریں کہ آپ کے نام پر کون ہمارے بچوں کو مار رہا ہے اور تاوان کے لیے اغوا کر رہا ہے۔ ​بلوچ ماما! آپ اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں، شوق سے لڑیں، لیکن ہمارے گھروں کے سامنے ہمارے عزیزوں کو اس طرح نشانہ نہ بنائیں۔ جنگ کے وقت صرف باتیں نہیں چلتیں، بلکہ حوصلہ رکھنا پڑتا ہے۔ اگر میدانِ جنگ میں صفیں درست نہ ہوں اور دفاع کے لیے ہتھیار نہ ہوں، تو دشمن آپ کی جان لینے میں دیر نہیں کرے گا۔ ​اس لیے میرے ساتھ وعدہ کریں۔ میں قرآن کا بھاری واسطہ نہیں دوں گا، بس ایک عام وعدہ کریں کہ ہر گھر سے ایک مرد دیں تاکہ ہم اپنی حفاظت کے لیے ایک لشکر تیار کر سکیں۔ یہ لشکر کسی کو گالی دے گا نہ کسی پر ظلم کرے گا، ہم پاکستان کے قانون کے دائرے میں رہ کر اپنا دفاع کریں گے..." قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی

اردو
1
7
5
452
Amir Rasheed retweetledi
Mickey Gill✝️🇵🇰
پنجابیوں کو لگوایا گیا ۔مسلسل پراپیگنڈا کے ذریعے ۔ اُردو اخبار جرائد ٹی وی پر پرائم ٹائم ۔ سب ۔ دیہاتی ہونے کو غیر مہذب سے عبارت کیا ۔ اور گاؤں وار لفظ کا لغت میں ترجمہ جاہل لکھا اُردو دان لکھنو زادوں نے ۔ گلابی اردو کی اصطلاح دی اور لہجے کی بنیاد پر ٹھٹھہ اڑایا ۔ لمبی کہانی
Shanila Ammar Sikandar@ShanilaSikandar

یہ پنجاب کی مڈل کلاس فیملیز کا کمپلیکس تھا کہ بچوں کو اردو سکھاؤ تاکہ پڑھے لکھے لگے اس کی جڑیں پرانی ہیں تب سے جب یوپی اور دہلی والے آئے لاہور۔تو پنجابیوں کو لگا کہ یہ بدتمیزوں والی زبان ہے۔اب نہ بچوں کی پنجابی اچھی ہے نہ اردو۔

اردو
4
15
64
1.4K
Amir Rasheed retweetledi
Mubashir 🍁 مبشر
ریاستی محکموں اور حکومت نے بجلی کے سیکٹر کو نکما رکھ اور مفت کے یونٹ کھا پی کر عوام سے دشمنی مول لی۔ عوام اب حکومت و ریاست کو "سولر پینالائز" کر کے حساب برابر کر رہے ہیں۔ لطف تو یہ ہے کہ حکومت و ریاست اس گھن چکر سے نکل ہی نہیں سکتے۔ کر یہ سکتے ہیں کہ کے پی، سندھ اور بلوچستان میں بجلی کے معاملات بہتر بنائیں، مگر یہ کرنے والا کام ہے تو حکومت کیوں کرے؟
Shahbaz Rana@81ShahbazRana

محترم وزیر بجلی @akleghari کی توجہ درکار ھے۔ آپ کے سنیر کابینہ رکن آپ کی وزارت کی ماتحت کمپنی میں کرپشن کا تذکرہ فرما رھے ہیں۔ لوگ پھر کیوں سولر پینل نہ لگوائیں ؟

اردو
1
15
28
856
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
Constitution of Pakistan allows every citizen right of free movement. No one should be out under microscope for traveling to a tourist destination. A lot of people go to such places only once in their lifetime. It is the most stupendous idea to scrutinize people just because they went out for a while. People already lack quality entertainment and leisure trips. This would depress our people further.
Moonis S.@RxCommerceMogul

I have a proposal for FBR. Track all the cars that went to Naran on this Eid. Check their income tax returns.

English
0
0
0
31
Amir Rasheed
Amir Rasheed@AnimalBounce·
یہ ووہی لوگ ہیں جو گاؤں دیہات کے لوگوں کو کم تر انسان سمجھتے ہیں، اور عمومی طور پر پینڈو کہتے اور جہالت کو ان سے منسلک کرتے ہیں۔ ایسے تمام لوگوں کی ذہنیت پر لعنت!
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani

یہ ایک اور تباہی ہو گی اگر ایسے ہونے جا رہا ہے تو۔ ہمارا عوامی شعور جس سطح کا ہے میری یہ پوسٹ محفوظ کر لیں ہمارے گاؤں دیہات کے لوگوں نے اس منصوبے کی اینٹیں بھی غائب کر دینی ہیں۔ خدارا زمینی حقائق دیکھ کر منصوبے بنائیں۔

اردو
0
0
0
14
Amir Rasheed retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
یہ انڈین تجزیہ کار بتا رہا کہ دنیا میں اکیلا پاکستان ھی ھے جو اسرائیل کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ھوتا اسی پاکستان نے عرب اسرائیل جنگ میں اسرائیل کے طیارے گرائے تھے جو آج تک کوئی اور نہیں گرا سکا اور اس پر پاکستان آج بھی فخر کرتا ھے ٹرمپ کے دباؤ کے باوجود پاکستان نے ایک بار پھر اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ھے دنیا میں واحد ملک پاکستان ھے جس کے پاسپورٹ پر لکھا ھوا کہ اس پاسپورٹ پر اسرائیل کا سفر نہیں کیا جا سکتا
اردو
6
384
1.1K
19.1K