انمول طوفان 🍃

24.7K posts

انمول طوفان 🍃

انمول طوفان 🍃

@Anmol_Pakistani

خموشی کو مری سمجھو نہ تم کمزوریِ فطرت دبے پاؤں جو آئے، وہ بھی اک 'طوفان' ہوتا ہے 🚨

Katılım Kasım 2021
2.2K Takip Edilen1.6K Takipçiler
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
دماغی ٹیسٹ۔۔📛 اس سوال کا کوئی ایسا بندہ جو جواب دے سکے ؟
سردار شفیق خان tweet media
اردو
415
12
242
82.7K
انمول طوفان 🍃
انمول طوفان 🍃@Anmol_Pakistani·
جملے کسنے کی بات کرتا ہے ٹاٶٹ یہاں تو مخالفوں کے گھروں میں گھس کر انکی خواتین کی بے حرمتی اور بچوں کو ہراساں کیاجانا وردی والوں کا اولین حق ہے کاش یہ سب تمہارے ساتھ بھی ہو
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

سوال صرف دو ہیں: 1. کیا کسی وردی والے کو سیاسی بات یا تعصب کا اظہار کرنا چاہئے؟ 2. آپ اپنی بیوی، بہن، بیٹی یا ماں کے ساتھ ہوں اور کوئی آپ پر کوئی بھی کسی بھی طرح کا جملہ کسے تو کیا آپ برداشت کر کے گزر جائیں گے یا اُسے شرم دلائیں گے؟

اردو
0
0
1
12
انمول طوفان 🍃 retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
اے میری فارم 47 کی بدترین گورننس اور بدترین مس منیجمنٹ والی شہباز حکومت کچھ خوفِ خدا،بجلی کی اتنی لوڈشیڈنگ،اتنی گیس شیڈنگ،اے میری معاشی اور داخلی میدان میں سوا ستیاناس کارکردگی والی شہبازحکومت،آپ نے جب بجلی گھروں سے 45 ہزار میگاواٹ بجلی کے معاہدے کر رکھےاور جب ملکی Maximum بجلی کھپت 28 ہراز میگاواٹ۔۔تو پھر وافر بجلی کے ہوتے ہوئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کیوں،اور یہ تو بتائیں کہ یہ گیس کہاں چلی گئی،کیوں گھنٹوں گیس نہیں آ رہی،ذرا تھوڑی سی بات چیت،مذاکرات،ثالثی اس طرف بھی،25 کروڑ جانوروں سے بدتر زندگیاں گذار رہے اور آپ دنیا کے جھگڑے نمبٹا رہے،ضرور نمبٹائیں یہ جھگڑے مگر عوام رُل رہی،بددعائیں دے رہی،کچھ لمحے نکال کر اس طرف بھی توجہ دیں لیں۔۔
اردو
55
583
1.7K
62.1K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
پوری دنیا کی نظریں پاکستانی میڈیا پر ہیں اسلام آباد پاکستان میں ہونے والے امریکہ ایران مذاکرات متعلق پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز نے بڑی خبر دی ہے کہ امریکی ٹی وی چینل سی این این کے مطابق یہ مذاکرات کل اتوار کو بھی جاری رہ سکتے ہیں۔
Matiullah Jan tweet media
اردو
97
381
2.1K
277K
انمول طوفان 🍃
انمول طوفان 🍃@Anmol_Pakistani·
@Hussnain_Tweets پیٹرول و ڈیزل 140 روپے فی لیٹر کرنے پر غور عمران خان کے ریٹ 150 روپے فی لٹر کو شکست دینے کا اعلان 👋
اردو
0
0
1
19
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
🚨 بڑی بریکنگ نیوز آ گئی پٹرول کی قیمتوں پر بڑا اعلان!🔥 ابھی ابھی وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا زبردست بیان سامنے آ گیا پٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے ایسا اعلان کہ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مبارک ہو پاکستانیوں اچھے👇 1/10
اردو
84
54
508
168K
انمول طوفان 🍃
انمول طوفان 🍃@Anmol_Pakistani·
@s_k0345 @Shahzadd_Soomro @7nStar_ @Aqrs_10_ @Nadii_Here @simsimsim1930 @Mar_Pary @Soha_213 @officialzain060 @MianPuri_925 @Azizazjan @N_ri_da1 @wajizafar @AHashmi_190 @AsadAnwarr @S_dil2 @dansh55 @Komal_Pakistan پھر ثواب کی خاطر سومری کو دیگیں بھی چڑھانی پڑیں گی اور یہ اتنا کنجوس ہے کہ عمران خان بھی اس سے پناہ مانگتے ہیں 🤨 میری معافی سے کہیں سومرو نہ اناللہ ہو جاۓ۔۔۔۔۔ ویسے بھی اسکی اور قاٸم علی شاہ کی ٹانگیں قبر میں ہیں🥹
اردو
2
0
2
26
Hussnain Fahad
Hussnain Fahad@Hussnain_Tweets·
کسی کو اندازہ ہے یہ لڑکی کون ہیں؟ 🤔 چلیں ایک چھوٹا سا ہنٹ دے دیتا ہوں… یہ وہ شخصیت ہیں جو ماضی میں پاکستان کے ایک بڑے اور باوقار عہدے پر فائز رہ چکی ہیں 🇵🇰🔥 دیکھتے ہیں کتنے لوگ صحیح پہچان پاتے ہیں۔
Hussnain Fahad tweet media
اردو
465
46
620
180.9K
شـــہـــزاد ســــومرو
@Anmol_Pakistani @7nStar_ @Aqrs_10_ @Nadii_Here @simsimsim1930 @Mar_Pary @Soha_213 @officialzain060 @MianPuri_925 @Azizazjan @N_ri_da1 @s_k0345 @wajizafar @AHashmi_190 @AsadAnwarr @S_dil2 @dansh55 @Komal_Pakistan او چپ کر جا پھپھے کٹنی 😡 تم تو ہمیشہ سے یہی چاہتی ہو کہ مرشد اور مریدنی کا جھگڑا ہوجاۓ تاکہ تجھ شیطان کی پھپھو کو سکون ملے
اردو
1
0
1
29
انمول طوفان 🍃
انمول طوفان 🍃@Anmol_Pakistani·
موجودہ حکومت اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کردے ہم یہ برداشت کرلیں گے ایرانیوں کی طرح مگر پیٹرول و ڈیزل مھنگا نامنظور
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad

ایران کی ساری قیادت چلی گئی، جانوں کے نذارانے پیش کر رہے ہیں اور آپ سے پیٹرول برداشت نہیں ہو رہا، یہ کیا بات کر رہے ہیں آپ لوگ، وفاقی وزیر حنیف عباسی

اردو
0
0
1
17